Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Denmark***

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Denmark***

    acha yeh batian kay Denmark ki sub say achi or sub say bori cheez kia hai ? aik say zida cheezian bhi bata saktay hian : d
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • Re: Denmark***

      Originally posted by Aanchal View Post
      kisi achay hotel ka batian ...aik nahi dheer sarye :lol:
      Halal food asani say mill jaye ga na ? ya crystal ka choula, Tawwa, handi , dooi say kaam chalana parye ga humye :lol:
      ہوٹل بہت - بلکہ ڈھیر سارے ہیں - مگر ان میں حلال ہوں یہ شرط نہیں۔

      البتہ عام ریسٹورانٹوں میں اکثریت سے حلال کھانا مل جاتا ہے، ہمارے اپنے کئی ایک پاکستانی بھائی ہیں جنہوں نے بہت سارے ایسے ریسٹورانٹ کھولے ہوئے ہیں جیسا کہ انڈیا پیلس، تندوری، کوہِ نور، الحمرا، انقرا، شیزان، وینس پیزا وغیرہ۔ اسکے علاوہ بیشمار حلال شوارمے، دُوروم، ترکی کھانے، عربی کھانے، اور پتہ نہیں کیا کیا۔ سو کھانے پینے کی قطعاً چنتا نہ کرو۔

      اسکے علاوہ یہاں مرغیاں تقریباً حلال ہیں اور عام مارکیٹوں سے مل جاتی ہیں۔ اور سبھی حلال ہوتی ہیں۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • Re: Denmark***

        Originally posted by Aanchal View Post
        koi jazeera daryaaft karna tha kia :lol:
        ہاہاہا نہیں یہاں پر سکول والے لیکر جاتے ہیں ایک ہفتے کے لیے تو ہم لندن گئے تھے۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • Re: Denmark***

          Originally posted by Aanchal View Post
          acha yeh batian kay Denmark ki sub say achi or sub say bori cheez kia hai ? aik say zida cheezian bhi bata saktay hian : d
          اوہ ایسی بہت ساری ہیں، کیا کیا بتاؤں؟ اچھائیاں بھی اور برائیاں بھی۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment

          • Re: Denmark***

            Originally posted by Masood View Post

            ہوٹل بہت - بلکہ ڈھیر سارے ہیں - مگر ان میں حلال ہوں یہ شرط نہیں۔

            البتہ عام ریسٹورانٹوں میں اکثریت سے حلال کھانا مل جاتا ہے، ہمارے اپنے کئی ایک پاکستانی بھائی ہیں جنہوں نے بہت سارے ایسے ریسٹورانٹ کھولے ہوئے ہیں جیسا کہ انڈیا پیلس، تندوری، کوہِ نور، الحمرا، انقرا، شیزان، وینس پیزا وغیرہ۔ اسکے علاوہ بیشمار حلال شوارمے، دُوروم، ترکی کھانے، عربی کھانے، اور پتہ نہیں کیا کیا۔ سو کھانے پینے کی قطعاً چنتا نہ کرو۔

            اسکے علاوہ یہاں مرغیاں تقریباً حلال ہیں اور عام مارکیٹوں سے مل جاتی ہیں۔ اور سبھی حلال ہوتی ہیں۔
            acha theek hai ..ummid hai yeh sun kay crystal ki jaan main jaan ai hoo gee :lol: kiokay jo rashan pak say laye they wo khutem honay ko hai :lol:
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • Re: Denmark***

              Originally posted by Masood View Post

              ہاہاہا نہیں یہاں پر سکول والے لیکر جاتے ہیں ایک ہفتے کے لیے تو ہم لندن گئے تھے۔
              abhi tuk school main hoo :garmi:
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • Re: Denmark***

                Originally posted by Masood View Post

                اوہ ایسی بہت ساری ہیں، کیا کیا بتاؤں؟ اچھائیاں بھی اور برائیاں بھی۔
                koi bhi jo aap ko lagta hai kay zaida importants rakhti houn
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • Re: Denmark***

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  acha theek hai ..ummid hai yeh sun kay crystal ki jaan main jaan ai hoo gee :lol: kiokay jo rashan pak say laye they wo khutem honay ko hai :lol:
                  ہا ہا ہا ہا وہ ہے ہی بے ناقوف - یہ اس نے ایسا ہی کیا جیسے شروع شروع میں پاکستانی ادھر آئے تو یہاں سے کچھ نہیں دیسی نہیں ملتا تھا، تو جو بھی پاکستان جاتا یا آتا تو کہتے کہ او یار پتی لے آنا، اہ یار مرچیں لے آنا او یا ہلدی لے آنا ہا ہا - ایسے وقت تھے کہ لوگ گوشت تک کھانا بھول گئے تھے کہ حلال گوشت نہیں ملتا تھا۔ مگر اب تو یہاں پر یہ بحث چل رہی ہے کہ کل گوشت چاہے وہ گاؤں کا ہو، بکروں کا ہو مرغیوں کا ہو سب کچھ اسلامی طریقے پر ذبح کیا جائے - سوائے سور کے گوشت کے۔

                  اور اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ڈنمارک کو اپنا گوشت سعودیہ اور ترکی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مل گئی ہے - یہ ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے تو یہ سوچ رہے ہیں کہ سارا گوشت حلال کر دیا جائے - سور کے گوشت کے علاوہ۔
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment

                  • Re: Denmark***

                    Originally posted by Aanchal View Post
                    abhi tuk school main hoo :garmi:
                    ہاں مکتبِ عشق میں ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہو ہو ہو
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment

                    • Re: Denmark***

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      koi bhi jo aap ko lagta hai kay zaida importants rakhti houn
                      گھر جا کر - ابھی کام پر ہوں۔
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment

                      • Re: Denmark***

                        آنچل تم نے ڈنمارک کی اچھی اور بری باتوں کی نسبت پوچھا ہے۔

                        پہلے چند اچھی باتیں: مجھے یہاں کی جو بات سب سے اچھی لگی ہے وہ یہ ہے کہ یہاں پر قانون کی بالادستی ہے۔ قانون سب کے لیے یکساں ہے چاہے وہ وزیراعظم ہو یا ایک عام انسان۔ بلکہ آج ہی کی خبر ہے کہ قصائیوں کی تنظیم کے چیرمین نے حکومت پر مقدمہ دائر کیا ہے کہ حکومت جانوروں کی چربی پر جو سبسٹڈی لیتی ہے وہ نا جائز ہے۔ عدالت نے حکومت کو کٹہرے میں طلب کیا ہے اور اب اس پر کیس چلے گا، اگر فیصلہ عدالت میں نہ ہوا تو کیس یورپئین یونین کی عدالت مین بھی جا سکتا ہے۔قانون کی بالادستی کا سبق بچپن ہی سے دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں کا پولیس کا محکمہ انتہائی شفاف طور پر کام کرتا ہے حالانکہ پولیس والوں کو یہاں کے معیار زندگی کے مطابق کم ہی تنخواہ ملتی ہے، مگر مجال ہے کوئی رشوت کا سوچے۔

                        یہاں پر جو وزرأ ہیں وہ خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں اور اگر وہ فاعل نہ ہوں تو انہیں علم ہوتا ہے کہ یہ انکا پہلا اور آخری موقع ہوگا۔ یہاں پر ایک وزیراعظم تھا،اس نے ایک عرصہ تک حکومت کی، مگر ساری عمر کرائے کے فلائٹ میں رہا، اور سائیکل پر اپنے دفتر آیا جایا کرتا تھا، وزیراعظم اور سائیکل پر!

                        حال ہی میں یہاں الیکشن ہوئے اور ایک خاتون وزیربنی، وہ ایک عام سے فلائٹ میں رہتی ہے اور جس دن اسکی وزارت کا اعلان ہوا، اس دن وہ اپنی ذاتی گاڑی جو ایک سکوڈا تھی، جو جہاں سستی گاڑی سمجھی جاتی ہے، اس میں اپنے میاں کے ساتھ اکیلی پارلیمنٹ پہنچی۔ یہ وہ اوصاف ہیں جو خلفۂ راشدین میں پائے جاتے تھے۔ یہ ان لوگوں نے اپنا لیے ہیں۔

                        یہاں پر ہر بندہ اپنے اپنے عہدہ کے ساتھ انصاف کرتا ملتا ہے۔ ٹریفک قوانین کی پابندی، موٹروے پر لاکھوں گاڑیاں روزانہ بھاگتی ہیں ہر بندہ اپنی اپنی لائن میں رہ کر اپنی اپنی ڈیوٹی پوری کرتا نظرآئے گا، کوئی یہ نہین کہے گا کہ میں دوسروں سے آگے بڑھ جاؤں اور اسکے لیے کوئی کسی کو ہراساں نہیں کرے گا، ہرن کا استعمال نا ہونے کے برابر ہو گا، اشارے توڑنے کے واقعات اکا دکا ہونگے۔ معاشرے کی ہر شے میں ایک ترتیب ملتی ہے۔ ایک روٹین ہے۔

                        ہر بندہ جو کام کرتا ہے اسے ہر ماہ کے پیچھے ڈھائی دن کی چھٹی ملتی ہے - یعنی ایک سال میں چھ ہفتے کی چھٹی۔ یونین اسٹرکچر اسقدر مضبوط ہے کہ مجال ہے کوئی کمپنی کسی ملازم کے ساتھ ناانصافی کرے، اسے لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں۔ یہاں پر انسان کو پروٹیکٹ کیا جاتا ہے۔

                        یہاں پر صفائی بہت ہے۔ گلیاں، بازار، محلے، سڑکیں، موٹرویز ، پارک ہر طرف صفائی کا زبردست انتظام ہے۔

                        ہسپتال کا نظام بہت اعلیٰ ہے، اسی طرح ٹرانسپورٹ کا بھی ، بسیں، میڑو، ٹرینیں ایک جال کی طرح بچھی ہوئی ہیں۔اور اگر نہیں تو ٹیکسیاں دھندھناتی پھرتی ہیں، یہاں پر مرسیڈیز کو ٹیکسی بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔

                        انسانی زندگی کا ہر وہ کام جو ممکن ہے وہ انٹرنیٹ پر ہو جاتا ہے، بل جمع کرانے ہوں، بینک کا نظام ہو، سرکاری اداوں کے کام ہوں، ٹیکس کے کام ہوں، پرائیوٹ اداروں کے کام ہوں سب آن لائن اور ای میل کے ذریعے ہوتے ہیں۔ کبھی کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ کئی کئی لاکھ کا قرض ایک ای میل پر مل جاتا ہے۔

                        اگر آپ یہاں کی نیشنلٹی حاصل کرنا چاہیں تو یہ ممکن ہے، کئی عرب ممالک میں ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔

                        اور اب بری باتیںَ
                        مجھے ان کا بے دین ہونا ناپسند ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حضوردعاگو ہوں کہ انہیں اسلام کی روشنی نصیب ہو جائے۔ آمین۔
                        مجھے یہاں کی بیوروکریسی سے سخت نفرت ہے۔ بعض اوقات ایک سمپل کام کے لیے بہت سارے نظام سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔
                        مہنگائی بہت ہے۔ مگر معیار زندگی بہت بلند ہے۔
                        یہودیت کا رنگ چڑھا ہوا ہے، میڈیا یہودیوں کے قبضے میں ہے۔اور یہاں کی عوام میڈیا پر بہت یقین رکھتی ہے۔ اور یہاں کی سیاست امریکہ کی پٹھو ہے۔
                        بعض اوقات آپریشن کے لیے کافی ٹائم لگ جاتا ہے اور خاص کر بوڑھوں کے آپریشن کا۔
                        جاب کے حالات بہت تلخ ہو گئے ہیں، اچھے اور قابل لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں
                        ٹیکسس بہت زیادہ ہیں

                        یہ تھی چند خاص خاص اچھائیاں اور برائیاں۔

                        Last edited by Masood; 21 December 2011, 02:29.
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • Re: Denmark***

                          اور یہ ہیں وہ ہوٹل جو میں نے آپ لوگوں کے لیے بک کرانے ہیں، کونسا پسند ہے؟
                          Click image for larger version

Name:	admiral-hotel.jpg
Views:	1
Size:	26.6 KB
ID:	2419665
                          Click image for larger version

Name:	admiral-hotel-v.jpg
Views:	1
Size:	33.3 KB
ID:	2419666
                          Click image for larger version

Name:	hotel-phoenix.jpg
Views:	1
Size:	83.4 KB
ID:	2419667
                          Click image for larger version

Name:	nimb-hotel.jpg
Views:	1
Size:	254.7 KB
ID:	2419668
                          Click image for larger version

Name:	scandic-palace.png
Views:	1
Size:	216.5 KB
ID:	2419669
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment

                          • Re: Denmark***

                            mein b aa ge hn...
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            • Re: Denmark***

                              Originally posted by crystal_thinking View Post
                              mein b aa ge hn...
                              welcome back to denmark :lol:
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              • Re: Denmark***

                                Originally posted by Masood View Post
                                اور یہ ہیں وہ ہوٹل جو میں نے آپ لوگوں کے لیے بک کرانے ہیں، کونسا پسند ہے؟
                                [ATTACH]99298[/ATTACH]
                                [ATTACH]99299[/ATTACH]
                                [ATTACH]99300[/ATTACH]
                                [ATTACH]99301[/ATTACH]
                                [ATTACH]99302[/ATTACH]
                                akhri wali pic walye ko choor kay bakay saray book karwa loo :d aik aik din sub main rehian gay ham loog :lol: ..ub ham 4 hoo gai hian : d
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X