Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Denmark***

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Denmark***

    Originally posted by Masood View Post

    ہاں جی یہ نظارہ بہت ہی حسین ہوتا ہے جب سمندر پر سے جہاز سے سمندری جہاز دیکھے جاتے ہیں۔ پی آئی اے کی فلائٹ جب ایسٹرن یورپ کے ممالک سے نکلتی ہے تو کوئی آدھا گھنٹہ سمندر پر سے پرواز کرتے ہوئے سویڈن داخل ہوتی ہے اور سویڈن سے پھر سمندر پر سے ہوتی ہوئی کوپن ہیگن ائیر پورٹ پر اترتی ہے۔ ڈنمارک اور سویڈن کے درمیان سمندر میں ایک پل باندھا گیا ہے جس کے قریب سے جہاز گزرتا ہے، اسکا نظارا اور بھی دلکش ہوتا ہے۔ یہ پکچر اس پل کی ہے جو ڈنمارک کو سویڈن سے ملاتا ہے۔
    [ATTACH]99263[/ATTACH]

    yeh samandar uae jesa hai : d
    yeh jo pull say 2 mulk bandhay gay hian :lol: in main anay janay kay leye visa nahi lagwana parta kia ?
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • Re: Denmark***

      Originally posted by Aanchal View Post

      بھولیے مجھے سارے سمندر ایک جیسے نہیں ہوتے؟

      نہیں یورپیئن یونین میں کہیں بھی چلے جاؤ ویزا کی ضرورت نہیں پڑتی اگر ڈینش پاسپورٹ ہو تو۔

      اگر پاکستانی پاسپورٹ ہو تو شنگن کے جو علاقے ہیں جن میں ڈنمارک، ناروے، سویڈن، جرمنی، بیلجیم، ہالینڈ، فرانس اور سپین آتے ہیں، وہاں جا سکتے ہیں اگر آپ ڈنمارک کے مستقل رہائشی ہوں اور یہاں کا ویزا کارڈ رکھتے ہوں۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • Re: Denmark***

        mujhay yeh MAAI bhi dekhni hai ..yeh akeelay pathar pay aisy kub say bethi hovi hai or kis ka isay intazaar hai :dance5:
        Attached Files

          to Visit visa waloo ko yeh saholat nahi hai kia : ?
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • Re: Denmark***

            Originally posted by Masood View Post

            ہاں جی یہ نظارہ بہت ہی حسین ہوتا ہے جب سمندر پر سے جہاز سے سمندری جہاز دیکھے جاتے ہیں۔ پی آئی اے کی فلائٹ جب ایسٹرن یورپ کے ممالک سے نکلتی ہے تو کوئی آدھا گھنٹہ سمندر پر سے پرواز کرتے ہوئے سویڈن داخل ہوتی ہے اور سویڈن سے پھر سمندر پر سے ہوتی ہوئی کوپن ہیگن ائیر پورٹ پر اترتی ہے۔ ڈنمارک اور سویڈن کے درمیان سمندر میں ایک پل باندھا گیا ہے جس کے قریب سے جہاز گزرتا ہے، اسکا نظارا اور بھی دلکش ہوتا ہے۔ یہ پکچر اس پل کی ہے جو ڈنمارک کو سویڈن سے ملاتا ہے۔
            [ATTACH]99263[/ATTACH]

            Allah Maaf karre...jabhh jhaaz samander ke ain wast parwaaz ker rha hota he to mjhe inthaiii darr lagta he..ke ke. ke372-scare..kehin ghir gya to sharks hi kha jain gi:lol

            iss liye yeh pic meri jaan nikaal rhi he..mein to iss bridge per aankhein bandh ker ke hi safer ker sakti huhn!!!!!!!!!!!!!!!!!mjhe samander ke shallow waters hi ache lagte hein!!!!!!

            sigpic

            Comment

            • Re: Denmark***

              Originally posted by Masood View Post

              بھولیے مجھے سارے سمندر ایک جیسے نہیں ہوتے؟

              نہیں یورپیئن یونین میں کہیں بھی چلے جاؤ ویزا کی ضرورت نہیں پڑتی اگر ڈینش پاسپورٹ ہو تو۔

              اگر پاکستانی پاسپورٹ ہو تو شنگن کے جو علاقے ہیں جن میں ڈنمارک، ناروے، سویڈن، جرمنی، بیلجیم، ہالینڈ، فرانس اور سپین آتے ہیں، وہاں جا سکتے ہیں اگر آپ ڈنمارک کے مستقل رہائشی ہوں اور یہاں کا ویزا کارڈ رکھتے ہوں۔
              me ko cruise pay bhi bethna hai agar chalti hain vohan to ...or ur ko bhi dekhana hai wo gehra pani :esmile:
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • Re: Denmark***

                Originally posted by Aanchal View Post
                Gift ka to me ko bhi khayal nahi raha :shyy:
                Ur ka bag kafi full hai us main say nikal aye ga kuch na kuch :rew:

                tum aa jaoo airport Denmark kay ..bus yehi millian gay tumhay hum abhi :dance5:
                jo cheezian leni houun yehi say lay laian gay :fly:
                Masood bhai ko Biryaaani yaad a rhi thi..iss liye mein unke liye yeh le aai...khud hi bna ker kha lein ge:lol...aur saath mein yeh 40, 000+ posts ki bhi mubarak mein shaamil he

                NOTE:Biryaani Masala ke packets hi itne barre hein mein pic yhan upload nhi ker sakti!!!!!!!!!!!
                Last edited by u_r; 20 December 2011, 16:29.

                sigpic

                Comment

                • Re: Denmark***

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  mujhay yeh MAAI bhi dekhni hai ..yeh akeelay pathar pay aisy kub say bethi hovi hai or kis ka isay intazaar hai :dance5:
                  یہ مائی کوپن ہیگن کی سب سے بڑی کشش ہے اور اسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں اور اسکی وجہ کیا ہے؟ اسکی وجہ یہ ہے کہ یہاں کا ایک بہت بڑا مصنف تھا جس نے عموماً بچوں کے لیے کتابیں لکھی ہے، اسکی ایک کہانی تھی مرمیڈ کی جس پر ڈزنی نے فلم بھی بنائی ہے۔ یہ مچھلی سمندر میں رہا کرتی تھی، اور ایک دن کنارے پر آئی تو اسے ایک شہزادے سے محبت ہو گئی، اس شہزادے کے انتظار میں یہ ساحلِ سمندر پر آ کر اسکا انتظار کرتی ہے۔

                  یہ سارا مجسمہ تانبے کا بنا ہوا ہے۔ اس بیچارے کا سر کئی ایک بار کاٹا گیا اور دور دراز کے علاقوں میں ملتا رہا ہا ہا
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment

                  • Re: Denmark***

                    Originally posted by Aanchal View Post
                    to Visit visa waloo ko yeh saholat nahi hai kia : ?
                    ہے! جب آپ کو ڈنمارک کا ویزا ملتا ہے تو ساتھ شنگن کا بھی ملتا ہے۔ مگر بہتر یہی ہو کہ دوسرے علاقوں میں جائیں تو کسی مقامی بندے کو ساتھ رکھیں۔
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment

                    • Re: Denmark***

                      Originally posted by u_r View Post
                      Masood bhai ko Biryaaani yaad a rhi thi..iss liye mein unke liye yeh le aai...khud hi bna ker kha lein ge:lol...aur saath mein yeh 40, 000+ posts ki bhi mubarak mein shaamil he
                      theek : d
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • Re: Denmark***

                        Originally posted by u_r View Post
                        Allah Maaf karre...jabhh jhaaz samander ke ain wast parwaaz ker rha hota he to mjhe inthaiii darr lagta he..ke ke. ke372-scare..kehin ghir gya to sharks hi kha jain gi:lol

                        iss liye yeh pic meri jaan nikaal rhi he..mein to iss bridge per aankhein bandh ker ke hi safer ker sakti huhn!!!!!!!!!!!!!!!!!mjhe samander ke shallow waters hi ache lagte hein!!!!!!
                        مجھے یہ نظارا بہت اچھا لگتا ہے، اور اس بریج پر میں نے کئی ایک بار گاڑی چلائی ہے۔ بس ہوا بہت تیز ہوتی ہے۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • Re: Denmark***

                          Originally posted by Masood View Post

                          یہ مائی کوپن ہیگن کی سب سے بڑی کشش ہے اور اسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں اور اسکی وجہ کیا ہے؟ اسکی وجہ یہ ہے کہ یہاں کا ایک بہت بڑا مصنف تھا جس نے عموماً بچوں کے لیے کتابیں لکھی ہے، اسکی ایک کہانی تھی مرمیڈ کی جس پر ڈزنی نے فلم بھی بنائی ہے۔ یہ مچھلی سمندر میں رہا کرتی تھی، اور ایک دن کنارے پر آئی تو اسے ایک شہزادے سے محبت ہو گئی، اس شہزادے کے انتظار میں یہ ساحلِ سمندر پر آ کر اسکا انتظار کرتی ہے۔

                          یہ سارا مجسمہ تانبے کا بنا ہوا ہے۔ اس بیچارے کا سر کئی ایک بار کاٹا گیا اور دور دراز کے علاقوں میں ملتا رہا ہا ہا
                          ok theek ..Denmark ki love story :lol: ..
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • Re: Denmark***

                            Originally posted by Masood View Post

                            ہے! جب آپ کو ڈنمارک کا ویزا ملتا ہے تو ساتھ شنگن کا بھی ملتا ہے۔ مگر بہتر یہی ہو کہ دوسرے علاقوں میں جائیں تو کسی مقامی بندے کو ساتھ رکھیں۔
                            maqami banday bharoosay kay h otay han na jinhay sath rakhian ?:lol:
                            choori, dakay kitnay partay hian vohan ? : d
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • Re: Denmark***

                              Originally posted by Masood View Post

                              مجھے یہ نظارا بہت اچھا لگتا ہے، اور اس بریج پر میں نے کئی ایک بار گاڑی چلائی ہے۔ بس ہوا بہت تیز ہوتی ہے۔
                              humye yeh bridge bhi dekhni hai :dance5:

                              yeh kitni lambi hai ? kitna time lagta hia ?
                              agar rastay main petrol muk gaya to sharks ati hain tail denay :lol: :lol:

                              driving k leye denmark ka lisense chaye hota hai ?
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              • Re: Denmark***

                                Originally posted by Masood View Post

                                مجھے یہ نظارا بہت اچھا لگتا ہے، اور اس بریج پر میں نے کئی ایک بار گاڑی چلائی ہے۔ بس ہوا بہت تیز ہوتی ہے۔
                                372-scare372-scare372-scare

                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X