Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیاز خان کے لیے گفٹ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

    واٶ مپارك بانیاز بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے پتہ تو چلے یہ سائیكل اور موٹر سائیكل كی مشتركہ كاوش آپ كو كس خوشی میں ملی ہے؟

    كیپلر صاحب كو پشاور لاتے وقت دھیان ركھنا كہیں اٹك كے پل پر سے ہوتے ہوئے نیچے نہ گر جائے ویسے بھی یہ فلسفی آدمی ہے ان كا دھیان اكثر كہیں اور رہتا ہے بس خیال ركھنا
    تسی دونوں پشاور آٶ پھر موجاں ہی موجاں
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

    Comment

    • #32
      Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

      Originally posted by saraah View Post
      پینٹنگ کاغذ پہ بنے گی میرے چہرے پہ نہیں

      اب تم اپنی بات سے مکر رہی ہو

      Comment

      • #33
        Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

        کوئی کام خود سے بھی کر لیا کریں

        ساہنو وی لے چل نال وے بابو سوہنی گڈی والیا
        :d1:
        :(

        Comment

        • #34
          Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

          بابو جي دھیرے چلنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
          :dance2:
          مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

          Comment

          • #35
            Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

            Originally posted by Dil Peshawari View Post
            واٶ مپارك بانیاز بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

            ویسے پتہ تو چلے یہ سائیكل اور موٹر سائیكل كی مشتركہ كاوش آپ كو كس خوشی میں ملی ہے؟

            كیپلر صاحب كو پشاور لاتے وقت دھیان ركھنا كہیں اٹك كے پل پر سے ہوتے ہوئے نیچے نہ گر جائے ویسے بھی یہ فلسفی آدمی ہے ان كا دھیان اكثر كہیں اور رہتا ہے بس خیال ركھنا
            تسی دونوں پشاور آٶ پھر موجاں ہی موجاں

            کیسی ڈرانے والی باتیں کرتے جناب

            کیپلر کا دھیان کہیںً بھی ہو لیکن سوہنی گڈی کو ڈرائیو تو بانیاز
            ہی کر رہے ہو گے

            وہسے کچھ دن پہلے میں گیا تھا پشاور ناصر منشن ایک کام سے لیکن صبح سویرے چرسی ہوٹل
            بند تھا سو نامراد لوٹنا پڑا

            :hairdrayer:
            :(

            Comment

            • #36
              Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

              سركار مجھے اطلاع فرماتے اپن تو ویسے بھی سارا دن سڑكوں پہ گھوم پھر رلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تواڈا كام بن جاتا
              مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

              Comment

              • #37
                Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                کوئی کام خود سے بھی کر لیا کریں

                ساہنو وی لے چل نال وے بابو سوہنی گڈی والیا
                :d1:
                ارے بھائی آپ فکر نہ کرو

                ابھی کچھ ہی تو دن ہوئے ہیں آپ مجھ سے مل کر گئے ہو

                اب تھوڑا ٹائم تو دے دو

                Comment

                • #38
                  Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                  Originally posted by Dil Peshawari View Post
                  واٶ مپارك بانیاز بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                  ویسے پتہ تو چلے یہ سائیكل اور موٹر سائیكل كی مشتركہ كاوش آپ كو كس خوشی میں ملی ہے؟

                  كیپلر صاحب كو پشاور لاتے وقت دھیان ركھنا كہیں اٹك كے پل پر سے ہوتے ہوئے نیچے نہ گر جائے ویسے بھی یہ فلسفی آدمی ہے ان كا دھیان اكثر كہیں اور رہتا ہے بس خیال ركھنا
                  تسی دونوں پشاور آٶ پھر موجاں ہی موجاں
                  بس دوست

                  یہ خوشی والی بات راز ہی رہنے دو

                  باقی کا جواب کیپلر صاحب نے دے دیا ہے

                  Comment

                  • #39
                    Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                    Originally posted by Dil Peshawari View Post
                    Originally posted by Dil Peshawari View Post
                    سركار مجھے اطلاع فرماتے اپن تو ویسے بھی سارا دن سڑكوں پہ گھوم پھر رلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تواڈا كام بن جاتا

                    کیسے اطلاع دیتا میرے پاس ہوائی مخلوق یا موکلات تو تھے نہیں جو اپ کو خبر کرتے
                    کہ ہم آگئے
                    khokho
                    بہر کیف اب بانیاز کی سواری پہ ائے گے اپ کی مفت میں ٹور بن جائے گی

                    :ys:
                    :(

                    Comment

                    • #40
                      Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                      Originally posted by baniazkhan View Post

                      بس دوست

                      یہ خوشی والی بات راز ہی رہنے دو

                      باقی کا جواب کیپلر صاحب نے دے دیا ہے

                      چلو ہمری دعا ہے كہ اللہ تیرے كو ایسی كوشی بار بار عطا فرماوے

                      :dua
                      مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                      Comment

                      • #41
                        Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                        ساتھ یہ بھی دعا کریں کہ اس بار کی طرح وہ خوشی راز نہ رہے

                        Comment

                        Working...
                        X