Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ
واٶ مپارك بانیاز بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے پتہ تو چلے یہ سائیكل اور موٹر سائیكل كی مشتركہ كاوش آپ كو كس خوشی میں ملی ہے؟
كیپلر صاحب كو پشاور لاتے وقت دھیان ركھنا كہیں اٹك كے پل پر سے ہوتے ہوئے نیچے نہ گر جائے ویسے بھی یہ فلسفی آدمی ہے ان كا دھیان اكثر كہیں اور رہتا ہے بس خیال ركھنا
تسی دونوں پشاور آٶ پھر موجاں ہی موجاں

Comment