Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیاز خان کے لیے گفٹ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

    Originally posted by S.A.Z View Post
    واووو بانیاز موجاں کر
    نئی ایجاد تیرے حصے میں آئی بغیر فیول کے موٹر سائیکل اُڑا
    ساز بھائی
    مجھے بھی ایسے ہی لگ رہا ہے کہ یہ اڑانے کے لیے ہی بنی ہے





    Comment


    • #17
      Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

      :lol
      چلو اچھا ہے پسند آیا گفٹ۔۔۔

      اور بے دردی ہمارا شیوہ ہے
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

        Originally posted by thefire1 View Post
        Haan ab nazar aagaya, mubarak ko BaniazKhan...

        meri jaanib say "Air-Pump" ka gift aap ki nazar, tire ki hawa bharnay main karamad saabit ho ga, khush rahyeh :)






        Comment


        • #19
          Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

          یہ لو سارہ

          کچھ میک اپ کا سامان تمھارے لیے






          Comment


          • #20
            Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

            شکریہ اب اپنی شادی پہ کب بلا رہے ہو تاکہ میں یہ میک اپ استعمال بھی تو کر سکوں نا
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #21
              Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

              بانیاز اب اس سائکل بیٹھ* کر بلو کے گھر جائے گا

              Last edited by Jamil Akhter; 14 December 2011, 09:41.
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                یہ یہاں کیا چکر شروع ہوگئے ہیں؟؟؟
                گفٹس کا لینا دینا ہو رہا ہے
                شادی بیاہ کی باتیں ہو رہی ہیں
                بلو کے گھر کی باتیں ہورہی ہیں
                آخر کوئی مجھے بتائے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے یہ چکر کیا چل رہا ہے؟؟؟
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                  Originally posted by saraah View Post
                  شکریہ اب اپنی شادی پہ کب بلا رہے ہو تاکہ میں یہ میک اپ استعمال بھی تو کر سکوں نا

                  سوری اب شادی پر تو نہیں بلا سکتا

                  ہاں

                  شادی کی سالگرہ پر بلالوں گا

                  لیکن تم ایک کام کرو

                  یہ میک اپ استعمال کر ہی ڈالو

                  یہ بہت خوشی سے دیا گیا گفٹ ہے

                  آپ کو بہت پسند آئے گا

                  اور ہاں


                  جو بے درد ہوتا ہے
                  اسی کو درد ہوتا ہے





                  Comment


                  • #24
                    Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                    Originally posted by Jamil Akhter View Post
                    بانیاز اب اس سائکل بیٹھ* کر بلو کے گھر جائے گا




                    اگر میں بلو کے گھر چلا گیا تو پھر بلو کہاں جائے گی





                    Comment


                    • #25
                      Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      یہ یہاں کیا چکر شروع ہوگئے ہیں؟؟؟
                      گفٹس کا لینا دینا ہو رہا ہے
                      شادی بیاہ کی باتیں ہو رہی ہیں
                      بلو کے گھر کی باتیں ہورہی ہیں
                      آخر کوئی مجھے بتائے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے یہ چکر کیا چل رہا ہے؟؟؟

                      ساز بھائی

                      آپ جیسا سمجھ رہے ہیں ویسی بات نہیں ہے

                      بلکہ
                      اب
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      بات کافی آگے بڑھ چکی ہے





                      Comment


                      • #26
                        Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                        Originally posted by baniazkhan View Post



                        سوری اب شادی پر تو نہیں بلا سکتا

                        ہاں

                        شادی کی سالگرہ پر بلالوں گا

                        لیکن تم ایک کام کرو

                        یہ میک اپ استعمال کر ہی ڈالو

                        یہ بہت خوشی سے دیا گیا گفٹ ہے

                        آپ کو بہت پسند آئے گا

                        اور ہاں


                        جو بے درد ہوتا ہے
                        اسی کو درد ہوتا ہے
                        awwww so sweet.
                        be blessed
                        ok thank u .......



























                        paintings banaoon gi iss make up k sath :lol
                        Last edited by saraah; 14 December 2011, 14:05. Reason: repetition
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #27
                          Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                          پینٹگ بناؤ یا کچھ بھی کرو

                          بس یہ خیال رکھنا چہرے کا حلیہ نہ بگاڑ لینا





                          Comment


                          • #28
                            Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                            پینٹنگ کاغذ پہ بنے گی میرے چہرے پہ نہیں
                            Last edited by saraah; 15 December 2011, 09:37.
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • #29
                              Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                              بانیاز


                              مبارک ہو اس خوبصورت گاٰڑی میں بیٹھ کے اٹک ضرور انا پھر میں گنگنائو گا
                              :fly:۔


                              اور اس گڈی پہ پشاور یہاں سے تھوڑا دور اور دل پشاوری صاحب ظاہر ہے چرسی ہوٹل
                              سےنمکین گوشت کھلائے گے اب ان کا دل بھی تو نہیں توڑا جاسکتا کیوں کہ دلاں وچ رب وسدا ہاہاہا


                              پہنچو بانئیاز پہنچو
                              :(

                              Comment


                              • #30
                                Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ

                                Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                                بانیاز


                                مبارک ہو اس خوبصورت گاٰڑی میں بیٹھ کے اٹک ضرور انا پھر میں گنگنائو گا
                                :fly:۔


                                اور اس گڈی پہ پشاور یہاں سے تھوڑا دور اور دل پشاوری صاحب ظاہر ہے چرسی ہوٹل
                                سےنمکین گوشت کھلائے گے اب ان کا دل بھی تو نہیں توڑا جاسکتا کیوں کہ دلاں وچ رب وسدا ہاہاہا


                                پہنچو بانئیاز پہنچو

                                کیپلر بھائی بات یہ ہے کہ

                                جس نے یہ گاڑی گفٹ کی ہے وہ پہلے مجھے اس کو چلانا بھی سکھائے گی بس جیسے ہی میں اس کام سے فارغ ہوا آپ ہی کی راہ لوں گا





                                Comment

                                Working...
                                X