Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بانیاز خان کے لیے گفٹ
Collapse
X
-
Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ
Originally posted by S.A.Z View Post
خبر دار بانیاز اس طرح کے پوشیدہ گفٹ سب کو دکھا کر "کسی "کو بدنام نہیںکرتے اچھاااااہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ
Originally posted by Jamil Akhter View Post
یہ بات ہضم نہی ہوئی اب ساری زندگی یہی سوچتے گزری گی بانیاز کو کیا ملا ۔ اف کوئی راز سے پردہ اٹھائے:star1:
Comment
-
Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ
Originally posted by baniazkhan View Postسارہ کی قسم
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میرے دوستو ، بزرگوں ، سجنو
میری بات کا یقین کرنا
مجھے بھی کچھ نظر نہیں آیا
ارے آپ یہ مت کہو کہ مجھے نظر کچھ نہیں آیا بلکہ یہ کہو کہ میں نے ڈبہ جب کھولا تو اُس کے اندر بھی ڈبہ ہی تھا اور پھر ڈبے پہ ڈبہ کھلتے کھلتے آخر میں ڈبہ ہی رہ گیا :ys:۔:star1:
Comment
-
Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ
Originally posted by S.A.Z View Post
ارے آپ یہ مت کہو کہ مجھے نظر کچھ نہیں آیا بلکہ یہ کہو کہ میں نے ڈبہ جب کھولا تو اُس کے اندر بھی ڈبہ ہی تھا اور پھر ڈبے پہ ڈبہ کھلتے کھلتے آخر میں ڈبہ ہی رہ گیا :ys:۔
ساز بھائی
ڈبہ بھی نظر آئے تو سہی
انسان انسان کو کیا دیتا ہے
آدمی صرف بہانہ ہے خدا دیتا ہے
وہ خالی ڈبہ بھی دے تو کروں شکر ادا
کوئی اپنا ہی سمجھ کے کچھ دیتا ہے
Comment
-
Re: بانیاز خان کے لیے گفٹ
Saraah kay saath yehi masla hay, yeh umooman woh cheezain dekhti hain jisay aam insaan nahin dekh paata hay... yaa phir yeh koshish karti hain insaan khudh hi samajh lay kay inn ki "mental rays kis image ko create kar rahi hain"....
Saraah please, bata dain kay kia gift hay aur kahan hay, we dont know telepathy to read your mind?!sigpic
Comment
Comment