Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز

    دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز



    دنیا بھر میں ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی کروڑوں مسلمانوں نے روزے رکھنے شروع کر دیے ہیں۔ پاکستان کے شہر پشاور میں ایک مدرسے کے طلباء اپنا پہلا روزہ افطار کرنے کے منتظر ہیں




    یمن کے دراالحکومت صنعاء کے یہ تین کمسن بچے نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد کی جانب رواں دواں ہیں



    پاکستان میں بھی رمضان کا آغاز منگل سے ہو رہا ہے۔ اس تصویر میں کراچی میں ماہِ صیام کی پہلی سحری کے لیے پکوان تیار کیے جا رہے ہیں۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز



    پرتگال کے شہر لزبن میں رضاکار مسجد میں روزہ افطار کرنے والوں کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں




    سعودی عرب کے شہر ریاض کی مساجد میں بڑے پیمانے پر افطاری کا انتظام کیا جاتا ہے




    نائجیریا کے شہر ابوجا میں دو خواتین افطاری کی تیاری میں مصروف ہیں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز



      کرنل قذافی کی حکومت کے خلاف جنگ میں مصروف یہ لیبیائی باغی محاذِ جنگ پر افطار کے وقت کا منتظر ہے




      بھارتی شہر احمد آباد کی مسجد میں آمدِ رمضان سے قبل ایک مسلمان عبادت میں مصروف ہے




      رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی یورپی ممالک میں مساجد کی رونق میں اضافہ دیکھا جاتا ہے۔




      یورپ کے مختلف ممالک میں بھی پیر سے رمضان شروع ہوا اور سٹراسبرگ کا یہ باسی آغازِ صیام پر تلاوتِ قرآن میں مصروف ہے




      ترکی میں رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی سلطان احمد کونسل کی جانب سے افطارِ عام کا انتظام کیا جاتا ہے





      بیشتر عرب ممالک میں پیر کو پہلا روزہ تھا۔ اس تصویر میں تیونس کا ایک شہری افطار کے لیے کجھوریں خرید رہا ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز

        :rose
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز

          Nice collection

          Comment


          • #6
            Re: دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز

            thanks for sharing





            Comment

            Working...
            X