دنیا بھر میں ماہِ رمضان کا آغاز
دنیا بھر میں ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی کروڑوں مسلمانوں نے روزے رکھنے شروع کر دیے ہیں۔ پاکستان کے شہر پشاور میں ایک مدرسے کے طلباء اپنا پہلا روزہ افطار کرنے کے منتظر ہیں
یمن کے دراالحکومت صنعاء کے یہ تین کمسن بچے نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد کی جانب رواں دواں ہیں
پاکستان میں بھی رمضان کا آغاز منگل سے ہو رہا ہے۔ اس تصویر میں کراچی میں ماہِ صیام کی پہلی سحری کے لیے پکوان تیار کیے جا رہے ہیں۔
Comment