ایک بچہ اپنے باپ سے۔۔۔
پاپا میں آپ سے یہ کہہ تو رہا ہوں لیکن ممی کو بتائیےگا مت،میرا خیال ہے انہیں بچے پالنے نہیں آتے..،
تمھیں یہ خیال کیوں آیا بیٹا؟،،
آپ خود ہی دیکھیں نہ پاپا.وہ اس وقت مجھے سونے کے لئے بیھج دیتی ہیں جب میں جاگ رہا ہوتا ہوں اور اس وقت مجھے جگا دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہو
:think:

Comment