Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ممی کو بچے پالنے نہیں آتے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ممی کو بچے پالنے نہیں آتے

    ایک بچہ اپنے باپ سے۔۔۔
    پاپا میں آپ سے یہ کہہ تو رہا ہوں لیکن ممی کو بتائیےگا مت،میرا خیال ہے انہیں بچے پالنے نہیں آتے..،

    تمھیں یہ خیال کیوں آیا بیٹا؟،،

    آپ خود ہی دیکھیں نہ پاپا.وہ اس وقت مجھے سونے کے لئے بیھج دیتی ہیں جب میں جاگ رہا ہوتا ہوں اور اس وقت مجھے جگا دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہو
    :think:
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ممی کو بچے پالنے نہیں آتے

    :lol
    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


    Comment


    • #3
      Re: ممی کو بچے پالنے نہیں آتے

      :lol
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: ممی کو بچے پالنے نہیں آتے

        372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha
        :star1:

        Comment

        Working...
        X