Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso



    Comment


    • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


      ہٹلر کے دور میں مشرقی جرمنی کے ایک سرحدی قصبے کے گرد خاردار تاریں لگا کر ان میں بجلی کا کرنٹ لگا دیا گیا۔ اور اسکے باڑ کے گرد وقفے وقفے سے اطلاع عام کے بورڈ بھی لگا دیے گئے۔ جن پر تحریر تھا


      خبردار ۔

      یہ سرحد ہے یہاں سے پار جانا منع ہے

      ان تاروں میں بجلی کا کرنٹ دوڑ رہا ہے۔ چھونے والا مر جائے گا

      خلاف ورزی کرنے والے کو ایک ماہ قید کی سزا دی جائے گی

      Comment


      • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

        مام :مورین تم نے رابرٹ کو کیوں چھوڑ دیا ؟
        مورین: مام وہ پہلے سے شادی شدہ تھا اور اسکے 5 بچے ہیں۔
        مام : اس نے بہت بڑا دھوکہ کیا ۔
        مورین : میری تو کوئی بات نہیں یہ سوچیں کہ اس نے میرے تین بچوں کو بھی دھوکہ دیا ہے۔

        Comment


        • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

          ہالی وڈکی اداکارہ نے اپنی ساتھی اداکارہ سے کہا کہ میرا نیا شوہر بہت شریف ہے،
          نہ شراب پیتا ہے ، نہ جوا کھیلتا ہے نہ کسی عورت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے ۔
          ساتھی اداکارہ : بڑے افسوس کی بات ہے تم اس سے طلاق کیسے لوگی?

          Comment


          • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


            جوزف نے بوقتِ طلاق اپنی بیوی کی منت کرتے ہوئے کہا





            Comment


            • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

              Comment


              • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                پارک میں ایک آئرش نے خوبصورت کتا دیکھ کر اس کے مالک سے کہا
                آئرش : آپکا کتا بہت خوبصورت ہے ۔
                کتے کا مالک (جو آئر لینڈ والوں سے نفرت کرتا ہے ) اس کی ماں آئرس تھی اور باپ لنگور
                آئرش (معصومیت سے) پھر تو یہ ہم دونوں کا رشتہ دار ہوا۔

                Comment


                • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                  جوزف ، ڈیوڈ اور ہارون (جو انگلینڈ جا کر سیٹ ہوگیا تھا)*
                  نے ملکر بنک لوٹنے کا پروگرام بنایا۔ پروگرام کے مطابق جوزف اور ڈیوڈ پستول لے کر بنک کے اندر گئے اور ہارون کو باہر گاڑی سٹارٹ کر کے تیار رہنے کی ڈیوٹی لگائی ۔ جوزف اور ڈیوڈ جب بنک لوٹ کر باہر نکلے تو ہارون وہی کار چوری کر کے رفو چکر ہوچکا تھا۔

                  Comment


                  • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso



                    Comment


                    • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                      Comment


                      • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                        Comment


                        • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                          امریکی : ہمارے ملک کے ہوائی جہاز آسمان کیساتھ لگ کر اڑتے ہیں ۔
                          رشین : بلکل آسمان کیساتھ ؟
                          امریکی : نہیں تھوڑا سا نیچے ۔
                          رشین : ہمارے ملک کی آبدوز سمندر کی تہہ سے لگ کر چلتی ہے
                          امریکی : بلکل تہہ کیساتھ ؟
                          رشین : نہیں تھوڑا سا اوپر ۔
                          پاکستانی : یہ تو کچھ بھی نہیں ہمارے ملک کے لوگ ناک سے کھانا کھاتے ہیں ۔
                          امریکی اور رشین دونوں : بلکل ناک کیساتھ
                          پاکستانی : نہیں تھوڑا سا نیچے

                          Comment


                          • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                            جولیا : سوزی ۔ تمھیں پتہ ہے میرا بیٹا دنیا کا سب سے اچھا بیٹا ہے۔

                            سوزی : اچھا ۔۔ کیا وہ شراب نہیں پیتا ؟؟

                            جولیا : نہیں بالکل نہیں۔

                            سوزی : واہ۔ اچھا کیا وہ سگریٹ پیتا ہے ؟

                            جولیا : نہیں بالکل بھی نہیں ۔

                            سوزی : کیا وہ لڑکیوں کے پیچھے جاتا ہے ؟؟

                            جولیا : نہیں کبھی بھی نہیں۔

                            سوزی : (رشک سے) تم واقعی بہت خوش قسمت ہو۔ کیا وہ باقاعدگی سے سکول جاتا ہے؟؟

                            جولیا: ارے نہیں ابھی تو وہ 6 مہینہ کا ہے'

                            Comment


                            • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                              Comment


                              • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                                میں اور میری گرل فرینڈ دونوں شادی کر رہے ہیں۔

                                کیا واقعی ؟ ۔۔۔۔ بہت خوب۔ اچھا کب ؟

                                اسکی 21 نومبر کو ہے۔ اور میری دو ہفتے بعد 7 دسمبر کو

                                Comment

                                Working...
                                X