Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

    Comment


    • #92
      Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


      Comment


      • #93
        Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

        سردار جی نے جلدی میں ائیر پورٹ فون کر کے فلائیٹ کا ٹائیم پوچھا ۔۔۔ مبادہ لیٹ نہ ہو جائیں ۔
        سردار جی او جی کلکتہ جاون والا جہاز کِدوں جائیگا۔۔۔؟
        انکوائری سے جواب مِلا ؛؛ جسٹ اے منٹ ؛؛
        سردار جی ؛؛ شکریہ؛؛
        کہہ کے فون بند کر دیا۔

        Comment


        • #94
          Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

          ایک شخص نے مرنے سے قبل وصیت کی کہ اس کی قبر میں دو عدد پیالے رکھیں اور ان پیالوں میں چائے کے پیے جانے کے اثرات بھی ہوں ۔
          جب اسے ان لوازمات کے ساتھ دفنا دیا گیا تو حساب کتاب کے لیے دو فرشتے آگئے انہوں نے کہا کہ اٹھو اور حساب دو تو اس نے کہا کہ اگر حساب آپ نے لینا ہے تو پہلے دو جو چائے پی کر گئے ہیں وہ کون تھے۔

          Comment


          • #95
            Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


            ایک مراثی فوت ہو گیا تو فرشتوں نے اُس سے پوچھا کہ:


            اُس نے کہا:


            اُس کی خواہش پر اُسے دکھایا گیا

            اُس نے دیکھا کے دوزخ میں *لوگ بکرے روسٹ کر رہے ہیں اور جنت میں سب اللہ اللہ کر رہے ہیں۔

            اُس نے کہا کے مجھے دوزخ میں جانا ہے

            دوزخ کا دروازہ کھولا اور اُسے اندر بھیج دیا گیا، وہ اندرگیا ہی تو اعلان ہوا

            Comment


            • #96
              Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

              Comment


              • #97
                Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


                مرنے کے بعد ایک ہندو، ایک انگریز اور ایک سکھ جنت کے دروازے پر پہنچ گئے۔ سینٹ پیٹر (ایک مذہب کے مطابق جنت / دوزخ کا فرشتہ) ان سے کہنے لگا۔ تم تینوں کوگناہوں کی سزا کے طور پر 10 سال کے لیے جہنم بھیجا جاتا ہے ۔ لیکن اس عرصے (10 سال) کے لیے تم میں سے ہر ایک کی ایک خواہش بھی پوری کی جا سکتی ہے ۔

                ہندو کہنے لگا میں نے ساری زندگی گاؤ ماتا کا گوشت نہیں کھایا۔ مجھے گائے کا گوشت دے دیا جائے۔ اسے گائے کا گوشت دے کر 10 سال کے لیے جہنم بھیج دیا گیا۔

                انگریز عیسائی نے شراب مانگی ۔ چنانچہ اسے شراب دے کر 10 سال کے لیے جہنم دھکیل دیا گیا۔

                سکھ سردار نے کچھ سوچنے کے بعد کہا: وائے گرو دی : زندگی وچ سگریٹ پینے دی بڑی تمنا سی۔ پیٹر جی تسی مینوں سگریٹ دے دو ! چنانچہ سردار کے سگریٹ دے کر دوزخ بھیج دیا گیا۔

                10 سال کے بعد تینوں کو نکالنے کا وقت آیا۔ پہلے ہندو کو باہر نکالا گیا۔ 10 سال میں گائے کا گوشت کھا کھا کے خوب موٹا تازہ ہو گیا تھا۔
                پھر عیسائی کو بلایا گیا۔ وہ ابھی تک شراب کے نشے میں دھت جھومتا جھامتا باہر آ گیا۔
                سکھ کو بلایا گیا تو سردار جی ہاتھ میں وہی سگریٹ پکڑے*غصہ میں باہر آئے۔ فرشتے نے پوچھا : بہت غصے میں ہو سردار جی ! سگریٹ نہیں پیا*؟

                Comment


                • #98
                  Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                  جنت میں ایک شخص کو فرشتے شو تھراپی کر رہے تھے ، دوسرے نے پوچھا کہ اسکا قصور کیا ہے ؟
                  فرشتوں نے جواب دیا کہ یہ لاہوریا ہے اور روز کہتا تھا کہ میں نے لسی پینی ہے اس کو لسی دی تو اس نے دودھ والی نہر میں ڈال دی ہے اور اس کی دہی بن گئی ہے ۔
                  اب یہ کہتا ہے کہ میں بھولا بھالا ہوں مجھ سے غلطی ہوگئی۔

                  Comment


                  • #99
                    Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                    Comment


                    • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


                      ایک مولانا صاحب اور رکشہ ڈرائیور فوت ہو گئے ۔ دونوں جنت میں چلے گئے۔

                      جنت میں فرشتے نے رکشہ ڈرائیور کو اس کا عالی شان محل دکھایا جہاں* جنت کی ہرطرح کی نعمتیں دستیاب تھیں۔ سوئمنگ پول، حوروقصور باغات نہریں وغیرہ ہر چیز موجود تھی۔

                      فرشتے نے مولانا صاحب کو بھی جنت میں انکا خستہ سا ، چھوٹا سا ایک کمرہ دکھایا جہاں* سوائے پانی کے ایک مٹکے کے کچھ نہ تھا۔











                      ساجد

                      Comment


                      • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                        افسر کلرک سے : مسٹر کلرک ! کیا آپ موت کے بعد زندگی ملنے پر یقین رکھتے ہیں ؟

                        کلرک : جی ہاں۔ لیکن سر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟

                        افسر : کیوں کہ کل جب تم دفتر سے چھٹی لے کر اپنے دادا کے جنازے میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ تو وہ تمھارا پوچھنے یہاں دفتر آئے تھے۔

                        Comment


                        • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                          ایک بچہ دوسرے سے : پتہ ہے یار، میرے ابو بہت بزدل ہیں۔ اکثر میرا سہارا لیتے ہیں۔

                          دوسرا بچہ : اچھا ؟ وہ کیسے ؟

                          پہلا بچہ : جب بھی سڑک پار کرنے لگتے ہیں تو ڈر کے مارے میرا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں

                          Comment


                          • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


                            Comment


                            • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                              جج طلاق کے مقدمے گواہ سے : جب لیزا اور پیٹر میں لڑائی ہوئی تم اس وقت کہاں تھے ؟
                              گواہ : جناب والی میں چرچ میں پادری ہوں میں انکی شادی کی رسوامات ادا کروا رہا تھا جب انکی لڑائی ہوئی۔


                              Comment


                              • Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                                مردم شماری ک محکمے کا کارکن۔
                                میڈم میری سمجھ میں نہیں آتا آپ کہتی کہ آپ کا بڑا بیٹا 4 سال کا اور چھوٹا 2 سال کا اور آپ کے خاوند کو فوت ہووے 6 سال ہوگئے ہیں۔
                                میڈم (غصے سے ) فوت میرا شوہر ہوا ہے میں نہیں۔

                                Comment

                                Working...
                                X