اسلام علیکم
امید کرتا ہوں سب بخیریت ہونگے۔۔اس سیکشن میں عموما پیغام ممبرز کے ہی انٹرویوز ہوتے ہیں لیکن یہاں کچھ مختلف شئیر کر رہا۔۔میری ادبی زندگی اک اغاز شعر و شاعری سے ہی ہوا تو تب مجھے شاعروں سے ملنا پر تحئیر لگتا تھا میری خوش قسمتی تھی کہ اعتبار ساجد جیسے شاعر دوست میسر اگئے جن کے طفیل ادبی محفلوں میں انا جانا شروع ہوگیا جہاں وزیر اغا افتخار عارف ، جون ایلیا، نوشی گیلانی، محسن نقوی، اے جی جوش عبید اللہ علیم امجد اسلام امجد، حسن نثاراور اس طرح کے بیسوں قلم کاروں سے ملنے کا اور گفتگو کا شرف ھاصل ہوا۔۔وہ سب تو ماضی کا قصہ ہوئے نہ وہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی رہی لیکن کچھ یاداشتیں باقی ہیں امید ہے اپ کو اپنے جانے پہچانے لوگوں کے انٹرویوز پسند ائے گے
خوش رہیں
عامر احمد خان حاجی شاہ اٹک

Comment