Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mohasin naqvi aik Mulaqaat

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Mohasin naqvi aik Mulaqaat

    اسلام علیکم

    امید کرتا ہوں سب بخیریت ہونگے۔۔اس سیکشن میں عموما پیغام ممبرز کے ہی انٹرویوز ہوتے ہیں لیکن یہاں کچھ مختلف شئیر کر رہا۔۔میری ادبی زندگی اک اغاز شعر و شاعری سے ہی ہوا تو تب مجھے شاعروں سے ملنا پر تحئیر لگتا تھا میری خوش قسمتی تھی کہ اعتبار ساجد جیسے شاعر دوست میسر اگئے جن کے طفیل ادبی محفلوں میں انا جانا شروع ہوگیا جہاں وزیر اغا افتخار عارف ، جون ایلیا، نوشی گیلانی، محسن نقوی، اے جی جوش عبید اللہ علیم امجد اسلام امجد، حسن نثاراور اس طرح کے بیسوں قلم کاروں سے ملنے کا اور گفتگو کا شرف ھاصل ہوا۔۔وہ سب تو ماضی کا قصہ ہوئے نہ وہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی رہی لیکن کچھ یاداشتیں باقی ہیں امید ہے اپ کو اپنے جانے پہچانے لوگوں کے انٹرویوز پسند ائے گے

    خوش رہیں

    عامر احمد خان حاجی شاہ اٹک

    Click image for larger version

Name:	fdg.gif
Views:	1
Size:	86.9 KB
ID:	2488892
    Click image for larger version

Name:	ghj.gif
Views:	1
Size:	28.4 KB
ID:	2488893
    :(

  • #2
    Re: Mohasin naqvi aik Mulaqaat

    very nice sharing Doc ji

    bhot acha laga ..

    ham aesi mazeed sharing ka intizar krin gy

    Comment

    • #3
      Re: Mohasin naqvi aik Mulaqaat

      محسن نقوی ایک عظیم اور بلند پایہ شاعر تھے اور انکی شاعری میں جو چاشنی تھی وہ کم کم شعرا کو بازیاب ہوتی ہے۔ چھوٹی بحر کا بڑا شاعر! میں ذاتی طور پر انکی بہت قدر کرتا ہوں۔ مگر مجھے مجالس والی بات سے اتفاق نہیں!۔ وہ عقیدہ کے طور پر شیعہ تھے اور ظاہری بات ہے انکے لیے مجالس کے بہت اہمیت تھی۔ جس محفل میں قرآن کی تعلیم و تدریس کا وہ سبق موجود نہ ہو جو ہمیں قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق نہ دے، وہ فضول ہے!۔ اصحابِ حسین، انصارِ حسین اور اولادِ حسین کی ھق پرستی اور باطل شکنی ایک بہت وسیع اور بحث طلب اور شک و شبہات اور محبت میں غلو کی حد تک بڑھ جانے کا مسلہ ہے۔ اس سے کہیں گنا زیادہ اور اہم امر یہ ہے کہ کیا ہم قرآن کے دئے ہوئے پیغام پر عمل کررہے ہیں؟ کیا ہم اللہ کی دی ہوئی شریعت کو سمجھ سکے ہیں؟ کیا ہم محمدﷺ عربی اور محمد ﷺ نبی اور پیغمبرِ خدا کی محبت میں فرق جانتے ہیں؟ ہمیں ضرورت ہے تو ایسی مجالس کی ہے جس میں انسان کی محبت سے زیاہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے پیغام کی سمجھ عطا کی جائے۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • #4
        Re: Mohasin naqvi aik Mulaqaat

        Originally posted by Masood View Post

        میرے بھائی ہم اپنی صداقت منوانے کے لیے حقیر اور فقیر شنوائیوں پر اپنے سینے کے قیمیتی سانس اخر کیوں ضائع کرتے ہیں ؟ جب کم ہم تو وہ ہیں کہ ہم میں ہر ایک، ایک جدا کائنات کا جاگیر دار ہے اور ہمارے گمان کے خلاف اس کائنات کا ایک ذرہ بھی جنببش نہیں کر سکتا۔۔سوائے اپنی اپنی صداقتوں کے وکیلو! اپ جو دوسرے لوگوں کی بے عقلی اور گم راہی پہ ماتم کر رہے ہو اور حقانیت کی محبت میں ظلمانیت کے خلاف غیظ و غضب سے بھرے ہو یہ جان کر سکون ھاصل کرو کہ اپ کا ہی نہیں دوسروں کا بھی یہی حال ہے اور ان کا دماغ بھی یہس وچ سوچ کر پھٹا جا رہا ہے کہ وہ جس حق اور صداقت کے نام لیوا ہیں اس کی علام تاب تجلیاں اخر دوسروں کا کیوں نہیں دکھائی دیتں۔۔ہیاں تو جو بھی وہ دوسروں کی بات کے حق میں بہرہ ہے ہمارا تو بس کام ہی یہی رہ گیا کہ اک دوسرے سے اپنا سچ اور اپنی سچائیاں منواتے پھریں جتنی دلیلں اپ دیں گے اس سے زیادہ اپ کے مخالف بھی لے ائے گے ذرا سوچ کے جواب دیں جتنی دلیلیں اپ کی کشکول میں کیا اتنی ہی اپ کے ھریف کے کشکول میں نہیں ہیں؟ کیا ایسا نہں ہے؟اور جب ہم اپنے اپنے گھروں کو جئیں گے تو ہمارا ‘‘ یقین ’’ جوں کا توں ہوگا کہ وہ یقین ہی کیا جس کا دانش کی فاحشہ اور دلیل کی حرافہ ورغلا سکیں۔۔اور شاید یہی سوچ جو اپ کی ہے ایسی ہی سوچ لیکر محسن کو بھی ایک شام کسی نے قتل کر دیا تھا لیکن یہ نئی بات نہیں ہم صدیوں سے یہی کچھ کرتے ائے ہیں اور کرتے رہے گے۔۔ہم تاریخ کی اندھیری گلیوں میں رہ زنوں کی طرح مارے مارے پھرتے تھے کہ اگر شاہراہ علم و ارتقا سے کوئی معارف بدوش اور حکمت متاع قافلہ گزرے تو جھپٹ کر حملہ کر دیں۔۔
        :(

        Comment

        • #5
          Re: Mohasin naqvi aik Mulaqaat

          میرے بھائی لگتا ہے آپ کو کہیں شدید ضرب لگی ہے :garmi:

          اگر آپ کسی مسیحی مشنری کے پاس ایک آدھ گھنٹہ بیٹھ کر اسکی باتیں سنیں، تو وہ آپ کو سچائی کا علمبردار لگے گا، اسی طرح ہنود و یہود۔ یہاں تک کہ ایک
          ظالم نے اپنی لسانی خوبی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہزاروں انسانوں کو قادیانیوں کی صورت بھٹکا دیا ہے۔ الغرض ہر انسان یہی کہے گا کہ جو سچائی اسکے پاس
          ہے وہ نہ ہی تو کسی اور کو دکھائی دیتی ہے اور نہ سنائی۔ مگر میرے ہاں ایسا ہرگز نہیں!۔

          میں نہ ہی تو اُن لوگوں میں ہوں جو ایسی باتوں میں کسی انسان کے خون بہانے کو جائز سمجھتے ہیں اور نہ ہی میں دوسروں پر اپنی طرف سے کوئی بات جبرا´
          چسپاں کرنا جائز سمجھتا ہوں، کیوں کہ قرآن مجید سے ہمیں اس بات کا علم ملتا ہے کہ جب انسان خود سیدھی راہ پر آنا ہی نہ چاہے تو اسے اللہ بھی اسکی حالت
          پر چھوڑ دیتا ہے۔

          یہی حال یہود و نصاریٰ کا ہے یہی حال قادیانیوں اور اہل تشنیع کا ہے۔

          میرے لیے اللہ کے کلام سے بڑھ کر سچائی کا کوئی بھی مظہرنہ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا۔ جس بات کا علم اللہ کے رسول نے نہیں دیا، وہ باطل ہے، جھوٹا ہے۔

          اب یہ چاہے مجالس ہوں مُردوں کے ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی محفلیں ہوں۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment

          Working...
          X