Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

    @
    • *آپ کو اپنی کونسی عادت بہت پسند ہے ؟
    • *آپ کی اپنی ہی وہ عادت جوکہ آپکو سخت ناپسند ہو۔ ؟
    • *آپکی کوئی ایسی خوبی جو آپ کے خیال میں آپ کو دوسروں سے منفرد کرتی ہے ؟
    • *کوئی ایسی خامی جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہوں ؟
    • * آپ کی ظاہری شخصیت دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
    • *دوسروں کی کونسی عادت کو انکی خوبی مانتے ہیں/دوسروں کی کس عادت سے بہت متاثر ہوتے ہیں
    • *آپکے دوست/ گھر والے آپکی کس عادت سے چڑتے ہیں
    • ۔ اگر آپ کو کوئی کہے کے آپ بہت اچھے شاعرے ہیں تو آپ کا جواب کیا ہو گا
    • ۔ آپ دوست اور دشمن میں کیا فرق رکھتے ہیں مطلب آپ کے نزدیک کس حد کے بعد دشمنی شروع ہوتی ہے اور کس حد کے بعد دوستی۔
    • ۔ آپ سے کوئی دوستی کرنا چاہے تو آپ اس میں کیا کیا باتیں دیکھے گے یعنی آپ کے نزدیک دوست کیسا ہونا چاہے۔
    • ۔ شاعری اور شاعر کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں۔
    • ٌ۔ وہ کون سا لمخہ ہے جو آپ کو جب بھی یاد آئے تو آپ بہت خوش ہوتے ہیں اور چاہتے ہیں کے یہ لمحہ پھر واپس آجائے
    • ۔ زندگی کا مطلب آپ کیا لیتے ہیں۔
    • ۔ سفر کرنا پسند کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں تو کیوں اور نہیں تو کیون۔
    • ۔ایک جملے میں بتائے آپ کیا ہیں

    • -میچورٹی کیا ہے آپ کے نزدیک کیا آپ خود کو میچور سمجھتے ہیں
    Last edited by saraah; 19 June 2012, 17:59.
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • #47
      Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

      Originally posted by saraah View Post

      آپ کو اپنی کونسی عادت بہت پسند ہے

      ریڈنگ ۔۔ پڑھنے کا شوق ہے

      آپ کی اپنی ہی وہ عادت جوکہ آپکو سخت ناپسند ہو
      بہت جلدی اعتبار کر لیتا ہوں کافی حد تک اب اس میں*کمی آچکی ہے زندگی کے تجربات کے ساتھ ساتھ اس کے علاوہ بہت سے اپنے کام سستی کی وجہ سے نہیں کر پاتا

      آپکی کوئی ایسی خوبی جو آپ کے خیال میں آپ کو دوسروں سے منفرد کرتی ہے
      یہ تو کوئی دوسرا ہی بتا سکتا ہے

      کوئی ایسی خامی جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہوں
      ابھی تو کوئی یاد نہیں* آرہی

      آپ کی ظاہری شخصیت دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے
      یہ سوال آپ کی ہی ہے یا آپ کو سے شروع ہے
      اگر اسی طرح صحیح ہے تو مختلف شخصیات مختلف خیالات

      دوسروں کی کونسی عادت کو انکی خوبی مانتے ہیں/دوسروں کی کس عادت سے بہت متاثر ہوتے ہیں
      دونوں کا جواب سچائی ہی ہے خوبی بھی اور متاثر کن بھی

      آپکے دوست/ گھر والے آپکی کس عادت سے چڑتے ہیں
      گھر میں*امی دیر تک جاگنے پر اکثر غصہ کرتی ہیں اور کچھ دوست کہتے ہیں*اپنی باتیں اپنے پاس رکھو ہمیں نہ بتایا کرو

      اگر آپ کو کوئی کہے کے آپ بہت اچھے شاعرے ہیں تو آپ کا جواب کیا ہو گا
      منہ چوم لوں گا اس کا

      آپ دوست اور دشمن میں کیا فرق رکھتے ہیں مطلب آپ کے نزدیک کس حد کے بعد دشمنی شروع ہوتی ہے اور کس حد کے بعد دوستی۔
      اس کا جواب دوں گا تو اعتراضات ہوجائیں*گے

      آپ سے کوئی دوستی کرنا چاہے تو آپ اس میں کیا کیا باتیں دیکھے گے یعنی آپ کے نزدیک دوست کیسا ہونا چاہے۔
      میں دوستی کرلیتا ہوں ۔۔۔ بعد میں جیسا میں ہوں ویسا ہی اپنا آپ پیش کرتا ہوں جو ٹک جاتا ہے وہ دوست رہتا ہے

      شاعری اور شاعر کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں
      خالص اپنی نظر سے

      وہ کون سا لمخہ ہے جو آپ کو جب بھی یاد آئے تو آپ بہت خوش ہوتے ہیں اور چاہتے ہیں کے یہ لمحہ پھر واپس آجائے
      جب میں اپنے دوست کے ساتھ پنجاب اور شمالی علاقہ جات کی طرف گیا تھا وہ لمحات بہت یاد آتے ہیں*

      زندگی کا مطلب آپ کیا لیتے ہیں
      زندگی خدا کے انعمات میں سے ایک حسین انعام ہے ۔ زندگی ایک ایسا موقع اور ایسا چانس ہے جس سے آپ اپنا مستقبل حسین سے حسین تر کر سکتے ہو

      سفر کرنا پسند کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں تو کیوں اور نہیں تو کیون
      موڈ پر ڈیپینڈ کر تا ہے

      ایک جملے میں بتائے آپ کیا ہیں
      اس وقت اور یہاں ہالہ کا مہمان ہوں

      میچورٹی کیا ہے آپ کے نزدیک کیا آپ خود کو میچور سمجھتے ہیں
      میچورٹی درحقیقت بالغ ہونے کا نام ہے جس کا تعلق عمرسے اور کسی قسم کی مخصوص نشانیوں سے ہرگز نہیں*سمجھتا میری نظر میں کوئی بھی انسان جو اپنے علم اور سمجھداری کی بنا پر اپنے اچھے برے کو سمجھ سکتا ہو*اور اپنے لیے فیصلے کر سکتا ہو ۔ وہ میچور ہے ۔۔

      جی ہاں

      Comment

      • #48
        Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

        Jaan kar acha laga.... hope apki achi mehman nawazi hoa ho yaha pe. :)
        agar koi cheez kehna ho last me so app share karskty hai.
        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

        :pr:

        Comment

        • #49
          Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

          آپکی کوئی ایسی خوبی جو آپ کے خیال میں آپ کو دوسروں سے منفرد کرتی ہے
          یہ تو کوئی دوسرا ہی بتا سکتا ہے

          lagta hai aap abhi khud shanasi k amal se poori trah nae guzray

          کوئی ایسی خامی جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہوں
          ابھی تو کوئی یاد نہیں* آرہی

          ajeeb baat hai

          آپ کی ظاہری شخصیت دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے
          یہ سوال آپ کی ہی ہے یا آپ کو سے شروع ہے
          اگر اسی طرح صحیح ہے تو مختلف شخصیات مختلف خیالات

          aap ki shaksiat k baray kaha hai k aap ko zahri tour pe dekh k log kya raye qayam krtay hain ya aap ki apni kya raye hai

          دوسروں کی کونسی عادت کو انکی خوبی مانتے ہیں/دوسروں کی کس عادت سے بہت متاثر ہوتے ہیں
          دونوں کا جواب سچائی ہی ہے خوبی بھی اور متاثر کن بھی

          good

          آپکے دوست/ گھر والے آپکی کس عادت سے چڑتے ہیں
          گھر میں*امی دیر تک جاگنے پر اکثر غصہ کرتی ہیں اور کچھ دوست کہتے ہیں
          *اپنی باتیں اپنے پاس رکھو ہمیں نہ بتایا کرو
          hahaha interesting ajeeb dost hain

          اگر آپ کو کوئی کہے کے آپ بہت اچھے شاعرے ہیں تو آپ کا جواب کیا ہو گا
          منہ چوم لوں گا اس کا

          shukar hai pehlay hi bata diya hai
          372-haha

          آپ دوست اور دشمن میں کیا فرق رکھتے ہیں مطلب آپ کے نزدیک کس حد کے بعد دشمنی شروع ہوتی ہے اور کس حد کے بعد دوستی۔
          اس کا جواب دوں گا تو اعتراضات ہوجائیں*گے

          kis qisam k aitrazat ? aap dartay hain kya?

          آپ سے کوئی دوستی کرنا چاہے تو آپ اس میں کیا کیا باتیں دیکھے گے یعنی آپ کے نزدیک دوست کیسا ہونا چاہے۔
          میں دوستی کرلیتا ہوں ۔۔۔ بعد میں جیسا میں ہوں ویسا ہی اپنا آپ پیش کرتا ہوں جو ٹک جاتا ہے وہ دوست رہتا ہے

          very good answer

          شاعری اور شاعر کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں
          خالص اپنی نظر سے
          aapki wo nazar kya hai hamen b tou pata chalay

          ایک جملے میں بتائے آپ کیا ہیں
          اس وقت اور یہاں ہالہ کا مہمان ہوں

          not a good answer .........describe urself

          میچورٹی کیا ہے آپ کے نزدیک کیا آپ خود کو میچور سمجھتے ہیں
          میچورٹی درحقیقت بالغ ہونے کا نام ہے جس کا تعلق عمرسے اور کسی قسم کی مخصوص نشانیوں سے ہرگز نہیں*سمجھتا میری نظر میں کوئی بھی انسان جو اپنے علم اور سمجھداری کی بنا پر اپنے اچھے برے کو سمجھ سکتا ہو*اور اپنے لیے فیصلے کر سکتا ہو ۔ وہ میچور ہے ۔۔
          hmmmm
          جی ہاں

          apko mera khyaal hai iss pe nazar e sani ki zaroorat hai
          aur mere khyaal se aap mutfiq hon zaroori b nahi.
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          • #50
            Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

            lagta hai aap abhi khud shanasi k amal se poori trah nae guzray

            ایسا لگتا ہے تو لگنے میں*کوئی برائی نہیں

            ajeeb baat hai

            عجیب بھی اور غریب بھی

            aap ki shaksiat k baray kaha hai k aap ko zahri tour pe dekh k log kya raye qayam krtay hain ya aap ki apni kya raye hai

            میرے بارے میں*لوگ کیا سوچتے ہیں*یہ بھی میں سوچوں*تو پھر وہ کیا سوچیں*گے

            good
            تھینکس

            hahaha interesting ajeeb dost hain
            اسی لیے تو میرے ہیں*

            shukar hai pehlay hi bata diya hai

            چلو شکر ہے کہ وجہ شکر ہے جواب میرا

            kis qisam k aitrazat ? aap dartay hain kya
            چھوڑو دماغ پر زور نہ دو اور تجسس بھی نہ کرو

            very good answer
            جی شکریہ

            aapki wo nazar kya hai hamen b tou pata chalay
            وہی جو میرا علم ہے

            not a good answer .........describe urself
            یہ جو اوپر سے نیچے تک جوابات دیے ہیں* یہ کافی نہیں

            hmmmm
            جی ہاں
            apko mera khyaal hai iss pe nazar e sani ki zaroorat hai
            aur mere khyaal se aap mutfiq hon zaroori b nahi.

            جیسا آپ مناسب سمجھیں*۔۔

            Comment

            • #51
              Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

              بانیازخان آپکے جوابات کا بہت شکریہ آپ میں اسپارک موجود ہے آپ ضرور کرنٹ پکڑیں گے ۔بیسٹ آف لک فار یور لائف۔خوش رہیں
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment

              • #52
                Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                Originally posted by saraah View Post
                بانیازخان آپکے جوابات کا بہت شکریہ آپ میں اسپارک موجود ہے آپ ضرور کرنٹ پکڑیں گے ۔بیسٹ آف لک فار یور لائف۔خوش رہیں
                Thanks

                Comment

                • #53
                  Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                  Assalaam-O-alaikum

                  Aaj chand dino baad yahan aana hua, aur bohat khushi hoyee aap kay jawaab paRh kar, aap kay jawaabat aap kay iman ki taazgi aur aap kay khayaalat ki pukhtagi ko bharpoor andaaz say waazhay kartay hain, shukriya, aap kay jawaabat say aur tamam members kay sawaalat say humain bohat kuch sekhna naseeb hua.

                  Meray chand sawaal aap ki tawaja chahtay hain :)

                  a. Aap nay apnay jawabaat main mention kia hay kay aap tareekh ki kuch aisi shakhsiyat say mutaasir hain aur unki tarah kuch kaam karna chahtay hain, kia yeh mumkin hay kay aap hum say unn shaksiyat ka zikar karain aur unn kay karnamoon say humain bhi muta'arif karayain? Khuwa aap ka jawab kitna hi taweel kiyon na hoo, INSHALLAH zaroor paRha jaayay ga.

                  b. Aap ka yeh sha'air mujhay bohat pasand aaya, aap say guzaarish hay kay apnay atleast 3 ashaar hum say share karain:
                  تیری ہر اک ادا کو دھیان میں رکھوں گا
                  میں خود کو بھول بھی گیا تجھے گمان میں رکھوں گا
                  وہ میرےخواب، ارمان یہ تیرے درد اور غم
                  میں انہیں اہتمام سے کسی جزدان میں رکھوں گا

                  c. Aap ki nazar main Mohabbat ki insaani zindagi main kia ahmiyat hay?
                  d. Aap kay ilm kay mutaabiq humaray mazhab main Aurtoo ko kia muqam hasil hay?
                  e. Aap kay ilm kay mutaaabiq, kia humara maashra aik mukammal maashra hay, yaa kahin kuch kami see hay :) agar hay tou kia?
                  f. Aap apnay mulk kay liye kia khidmat kar saktay hain, lafzi nahin amli?

                  Aap kay jawaabaat ka intizaar rahay ga, dua go.

                  FI amaan ALLAH
                  sigpic

                  Comment

                  • #54
                    Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                    Sir ji thora sa wait please :)

                    Comment

                    • #55
                      Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                      zaroor :) Juma Mubarak
                      sigpic

                      Comment

                      • #56
                        Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                        Thanks , kher mubarak

                        Comment

                        • #57
                          Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                          Baniaz ji.. app kindly the fire1 ji ka answer deji...per ham interview close karege.. time is over.. :)
                          u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                          :pr:

                          Comment

                          • #58
                            Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                            Originally posted by *Hala* View Post
                            Baniaz ji.. app kindly the fire1 ji ka answer deji...per ham interview close karege.. time is over.. :)
                            acha ji thori der mae koshish krta hoon ka jwab doon :)

                            Comment

                            • #59
                              Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                              Originally posted by thefire1 View Post
                              Assalaam-O-alaikum

                              Aaj chand dino baad yahan aana hua, aur bohat khushi hoyee aap kay jawaab paRh kar, aap kay jawaabat aap kay iman ki taazgi aur aap kay khayaalat ki pukhtagi ko bharpoor andaaz say waazhay kartay hain, shukriya, aap kay jawaabat say aur tamam members kay sawaalat say humain bohat kuch sekhna naseeb hua.

                              Meray chand sawaal aap ki tawaja chahtay hain :)

                              a. Aap nay apnay jawabaat main mention kia hay kay aap tareekh ki kuch aisi shakhsiyat say mutaasir hain aur unki tarah kuch kaam karna chahtay hain, kia yeh mumkin hay kay aap hum say unn shaksiyat ka zikar karain aur unn kay karnamoon say humain bhi muta'arif karayain? Khuwa aap ka jawab kitna hi taweel kiyon na hoo, INSHALLAH zaroor paRha jaayay ga.

                              b. Aap ka yeh sha'air mujhay bohat pasand aaya, aap say guzaarish hay kay apnay atleast 3 ashaar hum say share karain:
                              تیری ہر اک ادا کو دھیان میں رکھوں گا
                              میں خود کو بھول بھی گیا تجھے گمان میں رکھوں گا
                              وہ میرےخواب، ارمان یہ تیرے درد اور غم
                              میں انہیں اہتمام سے کسی جزدان میں رکھوں گا

                              c. Aap ki nazar main Mohabbat ki insaani zindagi main kia ahmiyat hay?
                              d. Aap kay ilm kay mutaabiq humaray mazhab main Aurtoo ko kia muqam hasil hay?
                              e. Aap kay ilm kay mutaaabiq, kia humara maashra aik mukammal maashra hay, yaa kahin kuch kami see hay :) agar hay tou kia?
                              f. Aap apnay mulk kay liye kia khidmat kar saktay hain, lafzi nahin amli?

                              Aap kay jawaabaat ka intizaar rahay ga, dua go.

                              FI amaan ALLAH

                              سوری بھائی میں زیادہ تفصیل سے جواب نہیں دے سکوں گا
                              ویسے بھی اس تھریڈ کو کلوز ہی ہوجانا ہے
                              پھر کبھی کہیں بات ہوئی تو ذرا تفصیل سے بات کریں گے

                              تاریخی شخصیت میں جن سے متاثر ہوں بلکہ یوں کہہ لیں کہ استادوں کی حیثیت ہے
                              ان میں جناب علامہ اقبال صاحب۔۔
                              قابل احترام جناب سر سید احمد خان
                              مولانا ابوالکلام آزاد صاحب
                              الطاف حسین حالی صاحب
                              عبید اللہ سندھی صاحب
                              اور شاید دو ایک اور بھی ہونگے

                              اس وقت صرف یہی ایک شعر یاد آرہا ہے

                              جو دیکھ لے ایک بار تجھے دل سے
                              وہ محبت نہیں کرے گا تو کیا کرےگا
                              جسے نہ آیا انساں سے پیار کرنا
                              وہ رب سے محبت کیا کرے گا

                              محبت کی انسانی زندگی میں ایسی اہمیت ہے کہ اس کے بغیر انسان ۔۔۔انسان نہیں بن سکتا
                              ابھی کچھ دن پہلے ہی محبت پر کچھ لکھا ہے ۔۔۔جلد ہی ایک نیو تھریڈ میں پیش کرونگا۔۔۔

                              بھائی عورتوں کے مقام کے حوالے سے تو بہت کچھ لکھ چکا ہوں ۔۔۔آپ میری تحاریر سے تو واقف ہی ہونگے اگر نہیں

                              ہیں تو میرے تھریڈز ملاحظہ کریں۔۔
                              یوں سمجھیں کہ اسلام عورت کو ایک بلند مقام عطا کرتا ہے مگر آج کا مسلمان وہ حق عورت سے چھین لیتا ہے

                              ہمارا معاشرہ ۔۔۔شرم سے سر جھک جاتا ہے یہ لفظ ادا کرتے ہوئے
                              خیر ۔۔۔بے ایمانی اور منافقت میں ۔۔تو بلکل مکمل معاشرہ کہہ سکتے ہیں اسے

                              اپنی قوم کے لیے جو کچھ کرسکتا ہوں وہ کرتا ہوں عملی طور پر ہی کرتا ہوں
                              میں نے آج تک جو بھی لکھا ۔۔۔وہ اسی قوم کے لیے لکھا
                              اور یہی چاہتا ہوں کہ اپنی قوم کی یہی غیر انسانی سوچ ختم ہو۔۔
                              اور انسان بننے کے سفر کا آغاز ہو۔

                              Comment

                              • #60
                                Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~

                                وعلیکم السلام
                                بہت ہی خوبصورت تھریڈ ہالہ جانی
                                Welcom Baniaz khan in the spotlight
                                Last edited by Nadia khan; 7 July 2012, 12:15.

                                Comment

                                Working...
                                X