Re: In The Spotlight ~Baniaz Khan Ji~
@
@
- *آپ کو اپنی کونسی عادت بہت پسند ہے ؟
- *آپ کی اپنی ہی وہ عادت جوکہ آپکو سخت ناپسند ہو۔ ؟
- *آپکی کوئی ایسی خوبی جو آپ کے خیال میں آپ کو دوسروں سے منفرد کرتی ہے ؟
- *کوئی ایسی خامی جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہوں ؟
- * آپ کی ظاہری شخصیت دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
- *دوسروں کی کونسی عادت کو انکی خوبی مانتے ہیں/دوسروں کی کس عادت سے بہت متاثر ہوتے ہیں
- *آپکے دوست/ گھر والے آپکی کس عادت سے چڑتے ہیں
- ۔ اگر آپ کو کوئی کہے کے آپ بہت اچھے شاعرے ہیں تو آپ کا جواب کیا ہو گا
- ۔ آپ دوست اور دشمن میں کیا فرق رکھتے ہیں مطلب آپ کے نزدیک کس حد کے بعد دشمنی شروع ہوتی ہے اور کس حد کے بعد دوستی۔
- ۔ آپ سے کوئی دوستی کرنا چاہے تو آپ اس میں کیا کیا باتیں دیکھے گے یعنی آپ کے نزدیک دوست کیسا ہونا چاہے۔
- ۔ شاعری اور شاعر کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں۔
- ٌ۔ وہ کون سا لمخہ ہے جو آپ کو جب بھی یاد آئے تو آپ بہت خوش ہوتے ہیں اور چاہتے ہیں کے یہ لمحہ پھر واپس آجائے
- ۔ زندگی کا مطلب آپ کیا لیتے ہیں۔
- ۔ سفر کرنا پسند کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں تو کیوں اور نہیں تو کیون۔
- ۔ایک جملے میں بتائے آپ کیا ہیں
- -میچورٹی کیا ہے آپ کے نزدیک کیا آپ خود کو میچور سمجھتے ہیں
Comment