re: In The Spot Light ~Dear Saraah~
[quote=saraah;1144847]
achy napy tuly jawabat thay
shukria
[quote=saraah;1144847]
[size=6]
Originally posted by yamshoo;[/size
تو یمشو جی آتے ہیں آپکے سوالات کی طرف
ہاہاہا فیشن نا کہیں مجبوری بن گیا ہے آج کے دور میں ،خیر غصہ مجھے بھی آتا ہے ،مگر برملا اظہار نہی کرتی اب ،پہلے ظاہر کردیتی تھی اب پینا سیکھ لیا ہے،
بہت پیارا سوال
میرے نزدیک اچیومنٹ محض ''دنیا'' کا حصول نہیں ،دنیاوی اعتبار سے میرے پاس اکا دکا ڈگریوں کے سوا کچھ نہیں ،میرے لئے اچیومنٹ یہ ہے کہ مجھے دنیا میں کس لیے بھیجا گیا ہے ،میں وہ مقصد تلاش کروں ،سو تلاش جاری ہے

پہلے بھی جواب دے چکی ہوں کہ کوئی قابل زکر لمحہ نہیں اگرچہ تبدیلیاں مجھ میں آتی رہتی ہیں ،لیکن اب جب آپکی طرف سے دوبارہ سوال آیا تو سوچنے پہ مجبور ہوگئی،اور یاد آیا کہ ہاں ،لمحہ تو نہیں پنجاب یونیورسٹی میں گزرا 3 سال کا عرصہ مجھے یکسر بدل گیا ،اور بہت ہی مثبت تبدیلی رہی الحمدااللہ
واہ کیا قاتل نظر ہے ہاہاہاہا
'سوچتی ہوں شکر ہے میں دکھنے میں چالاک نہیں لگتی
372-haha
372-haha
ہممممممممم جی یقین کرتی ہوں ،مگر میرے لئے مستقبل عموماً غیر متوقع ہی رہا ہے ،سو میں دور اندیشی سے تو کام لے لیتی ہوں مگر کوئی خاص پلاننگ نہیں کرتی،سو ابھی بھی مجھے کچھ خاص آئیڈیا نہیں کہ مجھے کیا کرنا ہے،شائد ابھی کچھ دیر تک میں ٹیچنگ کے لیے ایک اکیڈمی جوائن کر لوں ،یا ایم اے انگریزی مکمل کر لوں
ابھی تو پاکستان بھی پورا نہیں دیکھا خیر،کچھ کچھ ،مجھےسعودی عرب، انڈیا،مصر شام وغیرہ پسند ہیں اور تمام وہ ممالک جہاں مسلم تاریخ ملتی ہے
جو سچ تھا وہی بیان کیا آپ سے ،ویسے شکریہ میں اس پہ مزید غور کروں گی-اور دوبارہ سوال کیا ہے آپ نے تو بہت غور وحوض کے بعد اس نتیجے پہ پہنچی ہوں کہ بچپن سے پنجاب یونیورسٹی جانے کی خواہش تھی ،سو پوری ہوئی -اسے ہی خواب سمجھ لیں پھر
لعنت بھی کہ لیں کہ بہت سی بیٹیاں اجڑ جاتی ہیں اس کے باعث،مجبوری بھی کہ سکتے،
اور اپنی رائے دیتے ہوے شرمندگی ہو رہی ہے کہ میں نے کبھی اس موضوع پہ غور کرنے کی زحمت نہیں ،سو خالصتاً اپنی زاتی رائے دینے سے قاصر ہوں
اور اپنی رائے دیتے ہوے شرمندگی ہو رہی ہے کہ میں نے کبھی اس موضوع پہ غور کرنے کی زحمت نہیں ،سو خالصتاً اپنی زاتی رائے دینے سے قاصر ہوں
کیا ہوتی ہیں معلوم نہیں کیونکہ بدلتی رہتی ہیں ،میرا کوئی خاص یقین نہیں اس لیے کبھی زیادہ غور نہیں کیا -ایک بار ہاتھ دیکھا تھا ایک کلاس فیلو نے ،دوبارہ دکھانے سے میں نے توبہ کر لی
''IFs and BUTs dont make history''
:D
:D
ہوا
پتہ نہیں ہواوں میں کیا ہوتا ہے میں بے خود سی ہوجاتی ہوں
پتہ نہیں ہواوں میں کیا ہوتا ہے میں بے خود سی ہوجاتی ہوں
کون پاگل کہتا ہے میں آپ سے انسپائر ہوں ،ہاں البتہ آپ جس سے انسپائر ہیں میں اس سے ضرور ہوں ۔مطلب سارہ سے
![Fp](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/fp.gif)
'
'
'
'
'
'
'
'
'خیر مذاق ایک طرف میں پہلے بھی اس نوعیت کے سوال میں کہ چکی ہوں ،کہ کسی سے نہیں ،دیکھیئے اسکا مطلب یہ نہیں کہ میں خود کو بہت اعلی ارفع چیز سمجھتی ہوں،بلکہ بات یہ ہے کہ میں جیسی شخصیات سے متاثر یا امپریس ہوتی ہوں،ابھی ایسے کسی ممبر سے پالا نہیں پڑا،اسکا ہرگز ہرگز مطلب یہ نہیں کہ پیغام پہ ٹیلنٹڈ ممبرز کی کمی ہے،بس شائد کچھ ایسا ہے کہ میری نظر سے ایسا کوئی ممبر نہیں گزرا،جو ملٹی ڈائی مینشنل قسم کا ہو ،اور اس میں ایکسٹرا اورڈنری خواص پایے جاتے ہوں-سو پلیززززززززززز دوبارہ ایسا سوال کر کے مجھے شرمندہ نہ کیا جاے ،شکریہ

قسم سے آپکا
/danda
/danda
جی تقریبا گنوا دی ،
جیو اور جینے دو
کن سب سے وضاحت فرمائیں
کبھی پلکوں پہ آنسو ہیں، کبھی لب پہ شکایت ہے
مگر اے زندگی پھر بھی مجھے تجھ سے محبت ہے
مگر اے زندگی پھر بھی مجھے تجھ سے محبت ہے
سب دے دیے
/danda
shukria
Comment