re: In The Spot Light ~Dear Saraah~
4
41
لباس
بچپن میں کبھی فراک ضرور پہنیں ہونگے مگر اب تک شلوار قمیض اور لمبے لمبے دوپٹے ہی میرے لباس مین شامل ہیں،اور بہت سادہ لباس پہنتی ہوں مطلب ہزاروں روپے بھی اوپر لگے ہوں تو سادگی کا عنصر نمایاں ہوتا ہے ۔اور عموما ڈیزائن خود کرتی ہوں
:laptop:
42

عزت-محبت-دولت-شہرت
:ANYWORDnice
43
:ANYWORDnice
43
پیغام پر ویسے تو گوگل کے راستے آئی مگر پیغام ہی کیوں جوائن کیا معلوم نہیں کیونکہ فورمز تو اور بھی کافی تھے
اور پیغام میرے لیے ایک بہت اچھا دوست ثابت ہوا ہے
/shade
45
تمام وہ ممبرز جو میچور ہین
اور وہ جو اردو مین زیادہ کرتے ہین
اور سیکشن وائز دیکھا جاے
:rose
تو اسلام سیکشن میں ردا ،گل سسٹر۔آبی بھائی اور وہ تمام ممبرز جو مستند ھوالون کے ساتھ معلومات شئیر کرتے ہین

ڈیزائنگ سیکشن میں پیغام ڈیزائنرز کے علاوہ
''mani16'', ''Nav'',''Noor alsabah'',Jam1''adnan(humsafar)
کے ڈیزائنز اچھے لگتے ہین
:rose
''mani16'', ''Nav'',''Noor alsabah'',Jam1''adnan(humsafar)
کے ڈیزائنز اچھے لگتے ہین
:rose
شاعری کے انتخاب میں آبی بھائی کا انتخاب پسند ہے اور بزم امید سے بھی کچھ انتخاب پسند ہے،اور مسعود جی کا بھی اور رومن میں کی جانے والی پوسٹیں میں نہیں پڑھ پاتی
:rose
:rose
پیغام اکیڈمی میں جانا بہت کم ہوتا ہے اس لئے کچھ نہیں کہ سکتی ہاں یوسف (پاک گیٹس)کے باری میں ضرور کہوں گی کہ وہ اپنے کام سے بہت مخلص ہیں ،اور کتکتاریان اور عبد الرحمن کا کام بھی اچھا ہے
اور ٹیوٹوریلز گل سسٹر ،وفا،عدنان کے اچھے لگے ہیں ردا کے بھی، شائد کچھ نام رہ جائیں اس وقت یاد نہیں
:rose
:rose
گپ شپ میں آبی بھائی ،منڈا سیالکوٹی کی پوسٹنگز پسند ہیں اور مانو بلے کی پوسٹنگز اسکی معصومیت کی وجہ سے اور امید کی انکی حاضر جوابی کی وجہ سے
اور ڈاکٹر بھائی یعنی ''ڈے واکر'' سنجیدہ بات کریں تو بڑی پیاری بات بھی کر جاتے ہیں ورنا بونگیاں بڑی پیاری مارتے ہیں ،اور وہ بھی کھلی ڈھلی
:lol
:rose
اور ڈاکٹر بھائی یعنی ''ڈے واکر'' سنجیدہ بات کریں تو بڑی پیاری بات بھی کر جاتے ہیں ورنا بونگیاں بڑی پیاری مارتے ہیں ،اور وہ بھی کھلی ڈھلی
:lol
:rose
خواتین کی چلمن میں ،میں مس خان کی شئیرنگز کی بہت فین رہی ہوں اب وہ بہت کم کرتی ہیں ،انکا ذوق بہت زبردست ہے ،اسکے علاوہ بنت آدم کی اس لئے پسند ہیں کہ وہ بہت محنت سے تھریڈ بناتی ہیں بالخصوص کچن میں اور فیشن ارینا میں اور خوشی کی شئیرنگز بھی اچھی ہوتی ہین اس سیکشن میں اور لالالائف کی بھی
اور عشا ء کا ذوق بھی عمدہ ہے
اور سکا ءے اینجل کا زوق بھی ایلی گینٹ ہے
:phool:
اور عشا ء کا ذوق بھی عمدہ ہے
اور سکا ءے اینجل کا زوق بھی ایلی گینٹ ہے
:phool:
46
دوستی اور پسندیدہ ممبر
سب کے ساتھ دوستانہ رویہ ہے ویسے لللایف کے ساتھ پیار بھرا تعلق ہے اور آبی بھائی کے ساتھ اچھی انڈر سٹینڈنگ ہے
اور پسندیدہ ممبرز
منڈا سیالکوٹی ،آبی بھائی ،امید،زینیا،ہالا جانی،MSA,مانو بلا
،ردا،,زونیش یعنی عاشی،لللائف،سینوریتا،مصدق،پاک گیٹس،
ratzzz

47
جیسا کہ پہلے بتا چکی ہوں کہ فورم سے باہر تک جانے کا کوئی ارادہ نہں میرا اس لئے میں یہ موقع گنوا دوں گی
:hii:
48
ہمممم۔۔۔ ۔۔۔سوچ کہ بتاتی ہوں
:ANYWORD7:ANYWORD7:ANYWORD7
49
:hii:
48
ہمممم۔۔۔ ۔۔۔سوچ کہ بتاتی ہوں
:ANYWORD7:ANYWORD7:ANYWORD7
49
ایک تو یہ کی نئے ممبرز کی حوصلہ افزائی ضرور کریں جو وہ پوسٹنگز کرتے ہیں ،اور دعا یہ کہ پیغام ہمیشہ قائم و دائم اور آباد رہے ،اور پیغامینز محبت کی لڑی مین موتیوں کی مانند چمکتے رہیں ۔آمین
:phool::phool:
50
اسی سوال پہ
:think:
:phool::phool:
50
اسی سوال پہ
:think:
Comment