Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spot Light ~Dear Saraah~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

    Originally posted by yamshoo View Post
    1۔غصے کا اظہار کس طرح کرتی









    2۔ بچپن میں کیا سوچا کرتی تھی کہ بڑی ہو کر کیا بننا

    3۔ کس چیز پے زیادہ خرچ کرتی

    4۔پسندیدہ کتاب

    5۔پسندیدہ فلم

    6۔پسندیدہ لکھاری

    7۔کوئی کتاب جو بار بار پڑھنے
    کو جی چاہے

    8۔ پسندیدہ سیاسی شخصیت

    9۔خواب دیکھتی ہیں ۔۔۔ خواب دیکھنے اور خوابوں میں رہنے میں کیا فرق ہے ۔۔۔ آپ کے نزدیک آپ کے خواب کیا اہمیت رکھتے

    10۔پیغام کا وہ کونسا سیکشن جو سب سے پہلے کھولتی اور پسندیدہ میمبر ایک سیاسی بیان نہ ہو

    11۔ پسندیدہ شعر کوئی ایک

    12۔فراز کی اس بات پے کیا کہنا اپ کا
    دوست ہوتا نہی ہر ہاتھ ملانے والا

    13۔انسان زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس چیز سے کرتا

    14۔سٹوڈنٹ لائف میں پسندیدہ اور ناپسندیدہ سبجیکٹ


    15۔ اردو اور پنجابی میں سے کونسی زبان لکھنا اور بولنا اچھا لگتا
      • غصے کا اظہار مختلف ظریقوں سے مدثر
    • :lol



      بہت قریبی دوست ہوں تو میرا لہجہ طنزیہ ہوجاتا ہے

      ورنہ خاموش ہوجاتی ہوں یا بول پڑتی ہوں صورت حال کی نوعیت پہ منحصر ہے



    بچپن میں کوئی خاص ایمبیشن نہیں تھا ،میں بہت دبو اور بے جا شرمانے گھبرانے والی لڑکی تھی ،کچھ یہ چیز ابو سے وراثت ملی کچھ ماحول کا اثر تھا ،ورنہ گھر سے کوئی پابندی نہیں تھی کہ پڑھنا نہیں زیادہ یا اس طرح،بس کوئی گائیڈ کرنے والا نہیں تھا اس لیے میں نے شروع سے منزل کے تعین کے بنا ہی سفر کیا ہے پھر بھی اللہ پاک کا شکر ہے اس پاک ذات نے مجھے بہتر مقام ہی دیا ہے الحمد اللہ

    • فرینڈز اور کزنز اور انکے بچوں کے لیے گفٹس پر اور اپنے لئے کھانے پینے کی نت نئی اشیا اور بیگز پر،یا کراکری پر
    • کتاب کوئی ایک بتانے سے قاصر ہوں ،ابھی تک جتنی پڑھی ہیں سب یاد بھی نہیں ہیں ،جو یاد ہیں ان میں راجہ گدھ سر فہرست ہے
    • فلمیں بہت کم دیکھیں ہیں جو اب تک دیکھی ہیں ہیں ان میں انڈین مووی ''بلیک'' بہت پسند ہے ،اور چونکہ بچپن میں مادھوری بہت پسند تھی اس لیے اسکی فلم ''ساجن'' بہت پسند ہے ،جو میں بار بار دیکھ کر بھی بور نہیں ہوتی ،عموما میں ایک سے دوسری بار فلم نہیں دیکھ پاتی
    • کوئی ایک نہیں پہلے بتا چکی ہوں
    • ابھی تک کوئی کتاب ایک سے دوسری بار پوری نہیں پڑھ پائی،میری عادت ہے ہاتھ میں ہائی لائیٹر یا لیڈ پینسل لیکر کتاب پڑھنا اور پسندیدہ اقتباس پوائنٹ آوٹ کرلینا،سو دوبارہ پوری کتاب کی بجاے وہی پڑھتی ہوں اور بار بار پڑتھی ہوں تاکہ یاد ہوجاے
    • مجھے سیاست سے کبھی شغف نہیں رہا ،حالانکہ ابو پیپلز پارٹی کے بہت فین رہے ہیں اور ہیں اور میں ان سے الجھتی ہوں کہ کیا دیکھا ہے آپ نے ان میں ،خیر جاوید چودھری کے کالم کے زریعے ''مہاتیر محمد'' کو جاننے کا اتفاق ہوا سو وہی پسندیدہ ہیں
    • خواب اممممممم۔۔مشکل سا سوال ہے مدثر مجھے نہیں لگتا میں خواب دیکھتی ہوں ،اور خوابوں میں رہنے کا تو سوال ہی نہیں*پیدا ہوتا ،تو اہمیت کیسی ،پتہ نہیں عجیب سا سوال ہے
    • سب سے پہلے اسلام سیکشن میں،درود پاک پڑھنے کے لیے۔اور پسندیدہ ترین ممبر آبی بھائی
    • کوئی ایک یہ زیادتی ہے بھئی ۔خیر
    • ''تم سے الفت کے تقاضے نا نباہے جاتے


      ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے''
    • جی یہ میرے خیال میں یونیورسل ٹروتھ ہے
    • خود سے یا محبوب سے
    • پسندیدہ ترین انگلش اور ناپسندیدہ ترین میتھس
    • پنجابی بولنا اور لکھنا اچھا لگتا ہے اور اردو ۔۔۔۔اچھی اردو بولنا اور لکھنا پسند ہے
    Last edited by saraah; 10 September 2009, 02:19. Reason: added sm colours
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

      خود سے یا محبوب سے



      ye mehboob kon hai 372-haha

      Comment


      • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

        shukria sarh bht achay lagy aap kay jwabat


        sada khush rahein

        Comment


        • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

          Originally posted by yamshoo View Post
          خود سے یا محبوب سے



          ye mehboob kon hai 372-haha


          کم از کم میرے مامے دا پتر نئیں
          372-haha372-haha372-haha
































          Originally posted by yamshoo View Post
          shukria sarh bht achay lagy aap kay jwabat


          sada khush rahein
          اوہ چل رہن دے ہن
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

            Originally posted by *Hala* View Post
            :comfort:... next time hum app ki sath degi.. chori karni pe
            wasi hala ko bhi dekhen :hehe:

            Originally posted by WASI ANJUM View Post
            Achhi aadten sikha rahi hain bachon ko :fuming:
            dekh liya me ki koi ghalti nai :embarasse


            Originally posted by saraah View Post
            اوہ اچھا ۔۔۔۔امممممم سچ پوچھو تو چاہتی ہوں سبھی ممبرز آئیں


            ،پکی بات ہے
            :salam:
            پہلی دفعہ اتنی مشکل اس لیے کہ میں کوئی سکول گوئنگ لڑکی تو تھی نہیں تب کالج گرل تھی اس لیے مشکل نہیں لگا ،اور ویسے بھی امی بہت اچھا کھانا بناتی ہیں تو اے بی سی تو آتی یہ تھی ککنگ کی بس پریکٹس کی ضرورت تھی
            ہاں ضرور جناب ہم حاضر ہیں حلیم سکھانے کے لیے
            adaab



            -------
            1
            بہت ڈرپوک ہوں یار سبھی جانوروں سے ڈر لگتا ہے پالتو جانوروں سے بھی
            :embarasse
            2
            پہلی فرصت میں شکرانے کے 2 نفل پڑتھی ہوں ،پھر ایک بہترین دوست فیملی میں ہیں اس کے ساتھ یا پھر یونیورسٹی کی بہترین دوست کے ساتھ ،یا پھر کزنز کے ساتھ،اور خوشی کو باقائدہ سیلیبریٹ کرنا پسند کرتی ہوں ان سب ک ساتھ الحمداللہ
            :ANYWORDnice
            3
            الفاظ کا استعمال اور لہجہ اور آنکھیں
            /shade

            bohot ache :thmbup:
            khush rahooooooooooooo :phool:

            Comment


            • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

              Originally posted by yamshoo View Post
              خود سے یا محبوب سے



              ye mehboob kon hai 372-haha
              yamshoooooo :lol

              @ topic

              sarah ammi gusse ho jayen naraz ho jayen to kaise manati hain???:embarasse

              Comment


              • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                Originally posted by lllife View Post


                bohot ache :thmbup:
                khush rahooooooooooooo :phool:
                adaab

                Originally posted by lllife View Post
                yamshoooooo :lol

                @ topic

                sarah ammi gusse ho jayen naraz ho jayen to kaise manati hain???:embarasse
                یمشو مار کھائے گا اور کچھ نئیں
                372-shock
                امی خود ہی مان جاتی ہیں مجھے زیادہ تردد نیئں کرنا پڑتا
                :lol
                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                Comment


                • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                  welcome sarah....

                  bauaht khoob jawabaat diye aap ne....:hairdrayer:

                  khush rahein....

                  Comment


                  • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                    ہممم تو سارہ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کے سب سے جو اعلی بات اس انٹرویو کی وہ یہ کہ اس میں جھوٹ یا نمائش کی آمیزش نظر نہیں آئی کچھ مزید سوالات کے ساتھ حاضر ہوں
                    تو شروعات کرتے

                    آجکل یہ کہنا کہ مجھے غصہ بہت آتا یا آیم لوزٹیمپرڈ ایک فیشن بن گیا ہے آپکا اپنے بارے میں کیا خیال ہے


                    آپ اچیومنٹس کو کس طرح ڈیفائن کرو گی اور آپکی اب تک کی کیا اچیومنٹس ہیں

                    کوئی ایسا لمحہ جس نے آپکو اور آپکی زندگی کو بدل دیا ہو


                    آئینہ دیکھتے وقت کیا خیا آتا ہے


                    فیوچرپلاننگ پے بلیو کرتی ہیں اگر ہا ں تو کیا یہاں شئیر کرنا پسند کریں گی


                    پاکستان کے علاوہ کونسا ملک پسند ہے اور کیوں

                    خوابوں کے متعلق میرے سوال کا واضح جواب نہ دیا اپ نے خیر یہ بتا دیں کہ کوئی ایسا خواب جو حقیقت بن گیا

                    آئیڈیلزم پر یقین ہے کہ نہیں اور آئیڈیل بے کوئی آپکا اوراور یہ کہ آئیڈیل بنا کر زندگی میں کچھ حاصل ہوتا یا کھو دیا جاتا ہے

                    کہا جاتا ہے جہیز ایک لعنت ہے اور مجبوری بھی کہتے کچھ لوگ اپکا کیا خیال ہے


                    ہاتھوں کی لکیریں کیا ہوتی ہیں اپکا یقین ہے ان پر


                    اگر اپ نیوٹن کی جگہہ درخت کے نیچے بیٹھی ہوتی اور سیب اپکے سر پے گرتا تو اپ کیا کرتی

                    اگر اپکی ملاقات شیطان سے ہو جائے تو کیا کہیں گی اسے


                    قدرت کی ویسے تو ماشااللہ ہر چیز پیاری لیکن اپکو جو چیز سب سے اچھی لگتی ہو جیسے پانی پھول شبنم یا کچھ اور

                    میرے علاوہ کسی پیغام میمر سے انسپائر ہوئی ہیں اب تک

                    اگر اپ کو موقع دیا جائے کسی پیغام میمبر سے نک چینج کرنے کا تو کس سے کرو گی '


                    گنوا دی ہم نے جواسلاف سے میراث پائی تھی اپ اس کو مانتی


                    اپ کا موٹو آف لائف کیا ہے

                    کوئی ایسی بات جو اپ سب سے کہنا چاہتی ہوں

                    اور فی الحال آخر ی سوال اپ سے یہ کہ

                    زندگی گزری ہے اس دشت کی سیاہی میں ، اپنی زندگی پر نظتر کرتی تو کیا حاصل نظر ہوتا ہے

                    کسی بات کا جواب نہ بھی دینا چاہیں تو شکریہ

                    Comment


                    • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                      Originally posted by lllife View Post
                      yamshoooooo :lol

                      @ topic

                      sarah ammi gusse ho jayen naraz ho jayen to kaise manati hain???:embarasse
                      ye sawal shayd aap nay apni ammi ko man,ney k aik aur tareeqa dhoondney k liye poocha

                      372-haha372-haha372-haha
                      aur yamshoo pay haso mat
                      :hathora

                      Comment


                      • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                        Originally posted by ummid View Post
                        welcome sarah....

                        bauaht khoob jawabaat diye aap ne....:hairdrayer:

                        khush rahein....

                        thanks ummid


































                        :ANYWORD7
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                          Originally posted by yamshoo View Post
                          ہممم تو سارہ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کے سب سے جو اعلی بات اس انٹرویو کی وہ یہ کہ اس میں جھوٹ یا نمائش کی آمیزش نظر نہیں آئی

                          آپ کے الفاظ بہت قیمتی ہیں
                          شکریہ مدثر
                          :ANYWORDnice:ANYWORDnice:ANYWORDnice
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment


                          • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                            Originally posted by yamshoo View Post
                            کچھ مزید سوالات کے ساتھ حاضر ہوں


                            تو شروعات کرتے

                            شاہ جی چنگا نئیں جے کیتا
                            beho

                            اوکے جناب تھوڑی مصروفیت اے ٹایم لگے گا
                            :ANYWORDgm

                            Last edited by saraah; 10 September 2009, 02:17.
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                              salam saraah jani hi hi sorry me ko to pata he nhe laga late he ho jati hon her jaga main

                              hala jani main saraah k liya apne comments yaahn direct he day don u muje maron g to nhe na :fight::fight:
                              theakh hain :tunn:

                              saraah muje bohatttttttttttttttt aschi lgti hain ek bohat suljhi hoi lerki jis k ander ilam ka aur ek aysi souch ka samunder majood hain jo bohat kam kam logo k pass he hota hain muje humasha us ki ek baat bohat aaschi lgi k wo fight nhe kerti aur bohat he pursakoon kuri aj main us ko ek naam aur deti hon

                              amen ki fakhta

                              aur saraah ilove u u sy serious swal main souch k keron g baad main milti hon :shyy:
                              ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

                              sigpic

                              Comment


                              • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                                Originally posted by saraah View Post
                                adaab

                                امی خود ہی مان جاتی ہیں مجھے زیادہ تردد نیئں کرنا پڑتا

                                :lol
                                haan yeh bhi hai :lol
                                acha koi dost naraz ho jaye to ya bhai wagera??? :think:


                                Originally posted by yamshoo View Post
                                تو اپ کیا کرتی
                                اگر اپکی ملاقات شیطان سے ہو جائے تو کیا کہیں گی اسے



                                u se ho to gayi 372-haha

                                Originally posted by yamshoo View Post
                                ye sawal shayd aap nay apni ammi ko man,ney k aik aur tareeqa dhoondney k liye poocha

                                372-haha372-haha372-haha
                                aur yamshoo pay haso mat
                                :hathora
                                aaho socha aik aur tip mil jaye phirrr kya burai hai is mein

                                Comment

                                Working...
                                X