re: In The Spot Light ~Dear Saraah~
1۔غصے کا اظہار کس طرح کرتی
2۔ بچپن میں کیا سوچا کرتی تھی کہ بڑی ہو کر کیا بننا
3۔ کس چیز پے زیادہ خرچ کرتی
4۔پسندیدہ کتاب
5۔پسندیدہ فلم
6۔پسندیدہ لکھاری
7۔کوئی کتاب جو بار بار پڑھنے
کو جی چاہے
8۔ پسندیدہ سیاسی شخصیت
9۔خواب دیکھتی ہیں ۔۔۔ خواب دیکھنے اور خوابوں میں رہنے میں کیا فرق ہے ۔۔۔ آپ کے نزدیک آپ کے خواب کیا اہمیت رکھتے
10۔پیغام کا وہ کونسا سیکشن جو سب سے پہلے کھولتی اور پسندیدہ میمبر ایک سیاسی بیان نہ ہو
11۔ پسندیدہ شعر کوئی ایک
12۔فراز کی اس بات پے کیا کہنا اپ کا
دوست ہوتا نہی ہر ہاتھ ملانے والا
13۔انسان زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس چیز سے کرتا
14۔سٹوڈنٹ لائف میں پسندیدہ اور ناپسندیدہ سبجیکٹ
15۔ اردو اور پنجابی میں سے کونسی زبان لکھنا اور بولنا اچھا لگتا

Comment