Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spot Light ~Dear Saraah~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

    Originally posted by saraah View Post


    آپ کو یقین اس لیے نہیں ہورہا کہ میں نے آپ کے ساتھ دوستی کرنے سے معذرت کرلی
    ،
    آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ مجھے کتنا جانتے ہیں ؟ اور میں آپکوکتنا جانتی ہوں ،جس بنا پر میں دوستی کر لوں ،


    آپ نے لیمیٹیشنز کی بات کی،میں دوسروں کا نہیں جانتی اپنی بات کروں گی یہاں ، ہاں میں نے اپنے لئے کچھ لیمیٹیشنز ڈیفائن کی ہوئی ہیں ،وہ میرا ذاتی معاملہ ہے ،میں انجان لوگوں سے دوستی نہیں کرتی ،اور بالخصوص کسی کو جانے اور سمجھے بنا ،
    امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہوگئی گی مسٹر بھوت
    مجھے اس بات کا کوئ صدمہ نہیں ھے کہ تم نے مری فرنڈشپ رکوسٹ وہ کر دی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :dance5:
    جاننے اور سمجھنے کے لیے کچھہ ریلیشن یا تعلق تو ھونا چا ہیے نا!!!! اگر تم یہ بھی نھیں چاھتی تو وہ الگ بات ھے۔۔۔۔۔۔۔
    :shyy:

    دوسری بات کہ آپ نے کچھہ لیمیٹیشنز ڈیفائن کی ہوئی ہیں ، تو جناب ایسی دوستیا ں تو بھت جلد مٹھہ جاتی ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسان کے دل میں عزت ھو احتراپ ھو یہ الگ بات ھے اور لیمیٹیشنز ڈیفائن کرنا الگ بات ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر۔۔۔۔۔

    :phool:

    میرے پاس اور بھی سوال پڑے ھیں میں ضرور پُوچونگا تَم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :fly:

    Comment


    • #62
      re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

      Originally posted by *ASK* View Post
      مجھے اس بات کا کوئ صدمہ نہیں ھے کہ تم نے مری فرنڈشپ رکوسٹ وہ کر دی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


      :dance5:

      جاننے اور سمجھنے کے لیے کچھہ ریلیشن یا تعلق تو ھونا چا ہیے نا!!!! اگر تم یہ بھی نھیں چاھتی تو وہ الگ بات ھے۔۔۔۔۔۔۔

      :shyy:


      دوسری بات کہ آپ نے کچھہ لیمیٹیشنز ڈیفائن کی ہوئی ہیں ، تو جناب ایسی دوستیا ں تو بھت جلد مٹھہ جاتی ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



      انسان کے دل میں عزت ھو احتراپ ھو یہ الگ بات ھے اور لیمیٹیشنز ڈیفائن کرنا الگ بات ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر۔۔۔۔۔

      :phool:


      میرے پاس اور بھی سوال پڑے ھیں میں ضرور پُوچونگا تَم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      :fly:
      hosla ..:tasali:
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #63
        re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

        Originally posted by saraah View Post
        hosla ..:tasali:
        bilkul kijiye............hosla:tasali:

        Comment


        • #64
          re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

          Originally posted by lllife View Post
          kuch sawaal mri taraf se....chori k :hehe:
          haaaaaaaaaa meabi batatai hoon wasi ko :hahaye:

          Originally posted by lllife View Post


          kaunsa member talented lagta hay



          rida,gul sis,hala janai (desgning section)



          kaunsa member creative lagta hay



          hasham butt ,miss khan



          kaunsa member flirty lagta hay



          munda sialkoti .masood



          kaunsa member actor lagta hay



          bus u he



          kaunsa member emotional lagta hay



          ummid ,khushi,ashi,mirza ghalib



          kaunsa member caring lagta hay

          hala jani , ummid,xai




          kaunsa member fool lagta hay


          rehman


          kaunsa member serious lagta hay


          adnan


          kaunsa member genious lagta hay


          munda sialkoti


          kaunsa member lover lagta hay


          mr khan (4 ms khan )


          kaunsa member fighter lagta hay



          ummid,sanam khan 1,fari


          kaunsa member jhoota lagta hay.


          /dunu


          kaunsa member samajhdar lagta hay


          lllife,mussadaq,aabi bhai,munda sialkoti,


          kaunsa member dost lagta hay.


          mano billla,llife


          kaunsa member rude lagta hay.


          ask.scorpion-rules,insaaan,mirza ghalib


          kaunsay member say aap impress ho.


          koi khas nae

          kaunsay member kee posts pasand hay?



          aabi bhai ,munda sialkoti,ummid


          kaunsay member se baat kernay ka dil kerta hai?


          jis se dil na kre uss se baat nae krti



          kaunsa member aap chahti hain k aap thread zaroor dekhe?
          Last edited by saraah; 6 September 2009, 05:54. Reason: added more names
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #65
            re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

            Originally posted by saraah View Post
            hosla ..:tasali:

            372-haha372-haha372-haha

            Comment


            • #66
              re: In The Spot Light ~Dear Saraah~


              کیا یہ سچ ہے کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے
              اگر ہاں تو کیوں

              دوسرا سوال یہ ہے کہ
              کونسا رشتہ مظبوط ہوتا ہے
              محبت،نفرت یا ضرورت کا

              تیسرا سوال ۔۔
              کیا دوستی میں آزمائش ہونی چاہیئے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔ دلائل دیجیئے گا

              Comment


              • #67
                re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                Sarah se aik aor sawal.............:hii:

                کون سی ایسی بات ہے جو آپ سمجھتی ہیں کے انسان کے اندر بلکل بھی نہیں ہونی چاہیے؟

                :mm:
                Last edited by ASK Afridi; 5 September 2009, 21:58.

                Comment


                • #68
                  re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                  Originally posted by *ask* View Post
                  sarah se aik aor sawal.............:hii:

                  کون سی ایسی بات ہے جو آپ سمجھتی ہیں کے انسان کے اندر بلکل بھی نہیں ہونی چاہیے؟

                  :mm:
                  میرے خیال میں انسان میں ''میں'' نہیں ہونی چاہیے
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #69
                    re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                    Originally posted by yamshoo View Post
                    372-haha372-haha372-haha
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #70
                      re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                      Originally posted by saraah View Post
                      میرے خیال میں انسان میں ''میں'' نہیں ہونی چاہیے
                      آپ زرا ڈیٹیل سے بتانا پسند کرینگی؟ آپ میرے سوالوں سے کیوں کتراتی ھیں؟

                      Comment


                      • #71
                        re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                        Originally posted by *ASK* View Post
                        آپ زرا ڈیٹیل سے بتانا پسند کرینگی؟ آپ میرے سوالوں سے کیوں کتراتی ھیں؟




                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #72
                          re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                          Originally posted by yamshoo View Post
                          کیا یہ سچ ہے کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے
                          اگر ہاں تو کیوں

                          دوسرا سوال یہ ہے کہ
                          کونسا رشتہ مظبوط ہوتا ہے
                          محبت،نفرت یا ضرورت کا

                          تیسرا سوال ۔۔
                          کیا دوستی میں آزمائش ہونی چاہیئے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔ دلائل دیجیئے گا

                          1
                          میری ناقص رائے کے مطابق یہ سچ ہے کیونکہ ہر کوئی اپنی نظر سے دیکھتا ہے ،اپنی ترجیہات اور سوچ اور تجربات کے مطابق ،جیسے ایشینئز کے نزدیک گورے خوبصورت ہیں مگر وہ لوگ ایشینئز کو سراہتے ہیں ،ایسی کئی اور مثالیں -
                          جیسے ہمارے لئے کوئی بہت خوبصورت ہوتا ہے مگر کسی دوسرے کے لئے ممکن ہے خوبصورتی کا وہ میعار نا ہوتا ہو

                          ---------
                          2
                          دیکھیں جی ضرورت کا تو بالکل نہیں ہوسکتا ادھر ضرورت ختم ہوئی ادھر تعلق ختم ،
                          نفرت کا بھی نہیں ہوسکتا کہ نفرت کسی بھی وقت بفضل خدا ختم ہوسکتی ہے ،

                          سو میرے نزدیک محبت ہی کا رشتہ مضبوط ہے کہ کبھی اللہ نا کرے محبت کی جگہ نفرت وغیرہ لے بھی لے تو محبت اندر ہی اندر پنپتی رہتی ہے خود رو پودے کی مانند ،اسکا بیج بڑا طاقتور ہوتا ہے کیونکہ یہ خدائی صفت ہے جناب ،اور شاعر بھی تو کہتا ہے کہ محبت ایسا دریا ہے بارشیں روٹھ بھی جائیں تو پانی کم نہیں ہوتا وغیرہ وغیرہ
                          -----------------
                          3
                          دیکھیں مدثر ہم کون ہوتے ہیں یہ تعین کرنے والے کہ آزمائش ہونی چاہیے کہ نہیں ،اسلام ہمیں کہتا ہے خود آزمائش نا مانگو ،لیکن اگر آزمایش آتی ہے تو آزمائشوں میں پڑ کر ہمارا اصل روپ سامنے آتا ہے بھئی ،یا ہم آر ہو جاتے ہیں یا پار -سمپل
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment


                          • #73
                            re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                            Originally posted by saraah View Post
                            :shyy:

                            Comment


                            • #74
                              re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                              Originally posted by *ASK* View Post
                              :shyy:
                              barri sharam aarahi hai ajkal
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment


                              • #75
                                re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                                Originally posted by saraah View Post
                                hosla ..:tasali:
                                :lol :lol

                                Originally posted by saraah View Post
                                haaaaaaaaaa meabi batatai hoon wasi ko :hahaye:
                                hun tawade jawaab kithe gaye :pagal:

                                Comment

                                Working...
                                X