ویسے میں ان بکواسات ان ڈھونگ پر یقین نہیں رکھتا لیکن پھر بھی آپ کو دل چسپ بات بتاتا ہوں
مصر میں ایک خاتون کو شہرت حاصل ہوئی ہے۔۔پچھلے چند ماہ میں اس نے جتنی پیش گوئیاں کیں سب درست ہوئیں
اس نے کہا دنیا کے جغرافیے میں تبدیلی ہو گی۔۔۔۔ایسا ہی ہوا۔۔۔کریمیا اور روس کی حد بندی میں تبدیلی ہوئی
اس نے کہا مصر میں برف باری ہو گی۔۔۔سب نے اسے پاگل سمجھا ۔کیوں کہ پچھلے ڈیڑھ سو سالوں میں مصر میں برف باری نہیں ہوئی تھی۔۔۔۔ایسا ہی ہوا برف باری ہوئی
اس نےاس سال فروری میں ہی بتا دیا کہ عالمی کہ جرمنی جیتے گا۔۔۔ایسا ہی ہو
جرمنی جیتے گا اس کی پیشن گوئی کوئی پندرہ دن پہلے پڑھی تھی یقین نہیں آیا تھا مگر ایسا ہوا تو مجھے واقعی لگا یہ عورت کوئی عورت نہیں جسے مصری پیغمبری عورت کہتے ہیں اس کا نام جوئے ایاد ہے
اگلی پیشن گوئی میں سعودی عرب میں سیلاب آئے گا خاص طور پر جدہ میں

Reference
http://voiceofrussia.com/2013_12_04/...-prophet-9627/
Comment