Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مصر کی پشین گو خاتون

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مصر کی پشین گو خاتون

    ویسے میں ان بکواسات ان ڈھونگ پر یقین نہیں رکھتا لیکن پھر بھی آپ کو دل چسپ بات بتاتا ہوں
    مصر میں ایک خاتون کو شہرت حاصل ہوئی ہے۔۔پچھلے چند ماہ میں اس نے جتنی پیش گوئیاں کیں سب درست ہوئیں
    اس نے کہا دنیا کے جغرافیے میں تبدیلی ہو گی۔۔۔۔ایسا ہی ہوا۔۔۔کریمیا اور روس کی حد بندی میں تبدیلی ہوئی
    اس نے کہا مصر میں برف باری ہو گی۔۔۔سب نے اسے پاگل سمجھا ۔کیوں کہ پچھلے ڈیڑھ سو سالوں میں مصر میں برف باری نہیں ہوئی تھی۔۔۔۔ایسا ہی ہوا برف باری ہوئی
    اس نےاس سال فروری میں ہی بتا دیا کہ عالمی کہ جرمنی جیتے گا۔۔۔ایسا ہی ہو
    جرمنی جیتے گا اس کی پیشن گوئی کوئی پندرہ دن پہلے پڑھی تھی یقین نہیں آیا تھا مگر ایسا ہوا تو مجھے واقعی لگا یہ عورت کوئی عورت نہیں جسے مصری پیغمبری عورت کہتے ہیں اس کا نام جوئے ایاد ہے

    اگلی پیشن گوئی میں سعودی عرب میں سیلاب آئے گا خاص طور پر جدہ میں






    Reference
    http://voiceofrussia.com/2013_12_04/...-prophet-9627/
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: مصر کی پیغمبر خاتون

    hmmmmm
    prediction to theek ho jati hian kabhi kabhi ....lekan Peghambar khatoon ka khitaab ajeeb nahi zara :think:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: مصر کی پیغمبر خاتون

      جدہ میں تو سیلاب آتا ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

      دو سال پہلے اسی سیلاب کی وجہ سے سات افراد ہلاک ہوئے تھے

      ایک پاکستانی سعودی شہریوں کی جان بچاتے ہوئے جاں بحق ہوا بعد میں جس کے نام پر شاہراہ کا نام تبدیل ہوا اور اس کے والدین کو سعودی حومت نے تا عمر سعودیہ میں رہنے کا حق بھی دیا۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: مصر کی پیغمبر خاتون

        Baqi Bato Ka Qata-e-nazar ..sirf itna tabsra karo ga ka


        Pyari Hain :P
        :(

        Comment


        • #5
          Re: مصر کی پیغمبر خاتون

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          Baqi Bato Ka Qata-e-nazar ..sirf itna tabsra karo ga ka


          Pyari Hain :P
          mae aesy yaqeen hi nahi kru ga ... :lol





          Comment


          • #6
            Re: مصر کی پیغمبر خاتون

            :fight:
            roza rakh ka isi Batain


            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            mae aesy yaqeen hi nahi kru ga ... :lol
            :(

            Comment


            • #7
              Re: مصر کی پیغمبر خاتون

              Originally posted by Dr Faustus View Post
              :fight:
              roza rakh ka isi Batain
              ye hamari bahaduri hai :)





              Comment


              • #8
                Re: مصر کی پیغمبر خاتون

                Originally posted by S.Athar View Post
                جدہ میں تو سیلاب آتا ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

                دو سال پہلے اسی سیلاب کی وجہ سے سات افراد ہلاک ہوئے تھے

                ایک پاکستانی سعودی شہریوں کی جان بچاتے ہوئے جاں بحق ہوا بعد میں جس کے نام پر شاہراہ کا نام تبدیل ہوا اور اس کے والدین کو سعودی حومت نے تا عمر سعودیہ میں رہنے کا حق بھی دیا۔
                jamil bhai ab kia kehtyho .....





                Comment


                • #9
                  Re: مصر کی پیغمبر خاتون

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  jamil bhai ab kia kehtyho .....


                  اس سلسلے میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ اگر ہم فرض کرلیتے ہیں سعودیہ میں سیلاب کوئی بڑی پیشنگوئی نہیں بھی تو مصر میں ڈیڑھ سو سال بعد برف باری؟ اس سے بھی بڑھ کر جس نے مجھے حیران کردیا اور مجھے لگ رہا تھا یہ پیشن گوئی مشکل ہے پوری ہو مگر جرمنی جیت گیا ایسی لغوات کو میں نہیں مانتا مگر اس خاتون میں ایسا ہی سپر نیچرل دماغ ہے جیسا میری ماں کے پاس تھا جن کا دیکھا خواب کبھی جھوٹا نہیں ہوتا تھا
                  بہرحال ایسی صلاحتیں ہوتی ہیں اور کچھ فلکیات کا سہارا بھی لیتے ہیں کیونکہ ہر بات کا ایک خاص وقت ہوتا ہے اور یہ وقت کا اندازہ ان ستاروں سے کرلیتے ہیں ۔۔جیسے جنم کنڈلی کافی راز سے پردہ اٹھاتی ہے تو یہ بھی علم کی شاخ ہے
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: مصر کی پیغمبر خاتون

                    Originally posted by Dr Faustus View Post
                    Baqi Bato Ka Qata-e-nazar ..sirf itna tabsra karo ga ka


                    Pyari Hain :P

                    شادی سے پہلے بھی ہر لڑکی پیاری لگتی ہے اور شادی کےبعد بھی
                    یہ تو انسانی بلکہ مردانہ فطرت ہے خوبصورتی خاص کر صنعف مخالف کی اسے زیادہ ہی بھاتی ہے
                    :baba:

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: مصر کی پیغمبر خاتون

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      hmmmmm
                      prediction to theek ho jati hian kabhi kabhi ....lekan Peghambar khatoon ka khitaab ajeeb nahi zara :think:

                      پیغمبر کا مطلب نبوت یا رسالت نہیں ہوتا بلکہ عربی میں پیغمبر خبر دینے والے کو کہتے ہیں جو کچھ پیغام دے
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: مصر کی پیغمبر خاتون

                        Originally posted by Crime Master GoGo View Post


                        اس سلسلے میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ اگر ہم فرض کرلیتے ہیں سعودیہ میں سیلاب کوئی بڑی پیشنگوئی نہیں بھی تو مصر میں ڈیڑھ سو سال بعد برف باری؟ اس سے بھی بڑھ کر جس نے مجھے حیران کردیا اور مجھے لگ رہا تھا یہ پیشن گوئی مشکل ہے پوری ہو مگر جرمنی جیت گیا ایسی لغوات کو میں نہیں مانتا مگر اس خاتون میں ایسا ہی سپر نیچرل دماغ ہے جیسا میری ماں کے پاس تھا جن کا دیکھا خواب کبھی جھوٹا نہیں ہوتا تھا
                        بہرحال ایسی صلاحتیں ہوتی ہیں اور کچھ فلکیات کا سہارا بھی لیتے ہیں کیونکہ ہر بات کا ایک خاص وقت ہوتا ہے اور یہ وقت کا اندازہ ان ستاروں سے کرلیتے ہیں ۔۔جیسے جنم کنڈلی کافی راز سے پردہ اٹھاتی ہے تو یہ بھی علم کی شاخ ہے
                        yar muje zra un official tor pr ye pata chala hai k ye Germany wali bat us ny nahi ki thi ...





                        Comment


                        • #13
                          Re: مصر کی پیغمبر خاتون

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          yar muje zra un official tor pr ye pata chala hai k ye Germany wali bat us ny nahi ki thi ...
                          jis nai kaha wo jhoota treen hain mai link dhondta hoon news ka shyid mil jay jahan mene final say 7-8 din phly news parhi thi
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: مصر کی پشین گو خاتون

                            Unwaan edited by Masood. Changed Paighambar to Pasheen'go.
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #15
                              Re: مصر کی پشین گو خاتون

                              Originally posted by Masood View Post
                              Unwaan edited by Masood. Changed Paighambar to Pasheen'go.
                              agar app edit karaa hain tu i don't mind lakin refrence ki headline yahi thi..
                              'In 2014 the world map will change' - Egyptian prophet
                              Read more: http://voiceofrussia.com/2013_12_04/...-prophet-9627/
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X