Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام پر 4 سال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پیغام پر 4 سال

    Originally posted by S.Athar View Post


    بہت شکریہ جی


    کون جیتا ہے اس زلف کے سر ہونے تک :)۔
    shama hr rang mae jalti hai sehr hony tak :lol





    Comment


    • #17
      Re: پیغام پر 4 سال

      W.salam bro
      buht mubarak ho 4 saal pg ki sath... aur app be pg un wafadar member me sy ho... jo kabi nhi chora pg ko....
      be happy
      u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

      :pr:

      Comment


      • #18
        Re: پیغام پر 4 سال

        Originally posted by *Hala* View Post
        W.salam bro
        buht mubarak ho 4 saal pg ki sath... aur app be pg un wafadar member me sy ho... jo kabi nhi chora pg ko....
        be happy
        aap ko tou 8 sal hogye hein Hala ji .. wow..





        Comment


        • #19
          Re: پیغام پر 4 سال

          واعلیکم اسلام


          بہت شکریہ بھائی ان چار سالوں کا جو اپ نے اس فورم کو دئے۔۔اپ کے خوبصورت اور متتنوع موضوعات سے پیغام مہک رہی ہے اور اللہ کرے گا یہ تعلق جاری و ساری رہے گا کہ ۔۔اپ کو دیکھنا ہمیشہ سے ہی اچھا لگتا ہے جی تو چاہتا تھا اپ کو خراج تحسین پیش کرنے کو کوئی پوسٹ الگ سے لگا دوں لیکن یہ ادھار رہا۔۔پھر کبھی دوست چکا دوں گا ۔۔خوش رہیں

          :rose

          پروفیسر بےتاب تابانی
          :(

          Comment


          • #20
            Re: پیغام پر 4 سال

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            واعلیکم اسلام


            بہت شکریہ بھائی ان چار سالوں کا جو اپ نے اس فورم کو دئے۔۔اپ کے خوبصورت اور متتنوع موضوعات سے پیغام مہک رہی ہے اور اللہ کرے گا یہ تعلق جاری و ساری رہے گا کہ ۔۔اپ کو دیکھنا ہمیشہ سے ہی اچھا لگتا ہے جی تو چاہتا تھا اپ کو خراج تحسین پیش کرنے کو کوئی پوسٹ الگ سے لگا دوں لیکن یہ ادھار رہا۔۔پھر کبھی دوست چکا دوں گا ۔۔خوش رہیں

            :rose

            پروفیسر بےتاب تابانی
            بہت شکریہ محترم
            الگ سے تھریڈ لگائیں نہ لگائیں بس ہمیں اپنا دیدار کرواتے رہا کریں
            آپ جیسے افراد کی اس فورم کو بہت ضرورت ہے جو متنوع قسم کے موضوعات چن کر لاتے ہیں اور سیر حاصل گفتگو سے دماغ کی کھڑکیاں کھولنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: پیغام پر 4 سال

              Boht boht mubarak ho bhai.. I think mujhy bhi 4 saal or 9 months hogaye hain.. lakin mai forum pe itna active nahi raha jis ki waja job or dosri masroofiyat thi..

              Umeed hai ap isi tarah forum pe aaty rahen gay or pegham family ka hisa bany rahen gay..

              Keep posting brother..

              Comment


              • #22
                Re: پیغام پر 4 سال

                Originally posted by Anxious Soul View Post
                Boht boht mubarak ho bhai.. I think mujhy bhi 4 saal or 9 months hogaye hain.. lakin mai forum pe itna active nahi raha jis ki waja job or dosri masroofiyat thi..

                Umeed hai ap isi tarah forum pe aaty rahen gay or pegham family ka hisa bany rahen gay..

                Keep posting brother..
                بہت شکریہ محترم
                جی میں تو بھرپور کوشش کرتا ہوں کہ فورم کے لئے اور کچھ کروں نہ کروں کم از کم حاضری ضرور قائم رکھوں

                آپ بھی کم از کم ایک گھنٹے کے لئے ضرور آیا کریں اُمید ہے آپ سے اچھی شناسائی پیدا ہوجائے گی۔
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: پیغام پر 4 سال

                  :c2:buht mubarak ho 4 saal pg k sath ،، :c2:


                  Comment


                  • #24
                    Re: پیغام پر 4 سال

                    Walaikum Assalaam

                    Waise Athar sahab , is lehaaz se to aap ko Pegham ke tamaam members ko mubarakbad deni chahye jo unho ne 4 saal tuk aap ko bear kya hai :lol

                    Apart of joke..................Aap ko buhat buhat mubarak ho Pegham per 4 saal mukammal hone per

                    Comment


                    • #25
                      Re: پیغام پر 4 سال

                      Originally posted by Mr.Khan View Post
                      Walaikum Assalaam

                      Waise Athar sahab , is lehaaz se to aap ko Pegham ke tamaam members ko mubarakbad deni chahye jo unho ne 4 saal tuk aap ko bear kya hai :lol

                      Apart of joke..................Aap ko buhat buhat mubarak ho Pegham per 4 saal mukammal hone per
                      لیں جی اگر پانچوان سال مکمل ہونے تک رہا تو تھریڈ کا عنوان کچھ اس طرح ہوگا

                      پیغام کے ممبران کا شکریہ :)۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #26
                        Re: پیغام پر 4 سال

                        Originally posted by S.Athar View Post
                        لیں جی اگر پانچوان سال مکمل ہونے تک رہا تو تھریڈ کا عنوان کچھ اس طرح ہوگا

                        پیغام کے ممبران کا شکریہ :)۔
                        :lol :lol :lol

                        Insha'Allah, Humari dua hai ke aap Pegham ke saath yun hi juray rahen :rose

                        Comment


                        • #27
                          Re: پیغام پر 4 سال

                          بہت بہت مبارک ہو اطہر بھائی۔
                          اچھا گزرا، برا گزرا ، وقت گزر جاتا ہے۔۔۔
                          اور آپ کا تو ماشاء اللہ بہت اچھا گزرا۔۔

                          Comment


                          • #28
                            Re: پیغام پر 4 سال

                            Originally posted by Prince Tiger View Post
                            بہت بہت مبارک ہو اطہر بھائی۔
                            اچھا گزرا، برا گزرا ، وقت گزر جاتا ہے۔۔۔
                            اور آپ کا تو ماشاء اللہ بہت اچھا گزرا۔۔
                            جی الحمدُللہ میرا سچ میں کافی اچھا وقت گزرا اس فورم پر
                            اگر کبھی کسی کے ساتھ کبھی تلخی ہوئی بھی تو اُس کو اُسی تھریڈ تک رکھا اور اگلے تھریڈ میں بالکل نارمل طریقے سے ملا۔
                            :star1:

                            Comment

                            Working...
                            X