Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام پر 4 سال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام پر 4 سال

    السلامُ علیکم
    :c1::c2:۔پیغام پر مجھے چار سال اور دو دن ہوگئے
    ۔اس دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا کچھ دوستوں کو پایا اور کچھ کی یادوں کو
    :thmbup:۔جن جن دوستوں نے اس دوران میری بھرپور مدد کی اُن کا میں تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں
    یہ پیغام میرے لئے صرف ایک فورم نہیں بلکہ یہ فورمز کی دنیا میں میری جائے پیدائش ہے فورمز پر کس طرح لکھا جاتا ہے کس تھریڈ وتصاویر وغیرہ پوسٹ کی جاتی ہیں یہ سب مجھے پیغام نے سکھایا:sk:۔۔
    ان چار سالوں میں مجھ سے کئی بار غلطیاں بھی ہوئیں کچھ دوستوں کے دل بھی دکھائے میںاُن سب دوستوں سے معزرت خواہ ہوں جن کے دل میری وجہ سے دکھے ہوں:phool:۔۔
    :star1:

  • #2
    Re: پیغام پر 4 سال

    مبارک ھو ایس۔اطر چار سال پیغام ممبرز کو برداشت کیا۔۔

    :lol:
    han achi or bori yaadian sath satah chalti rehti hian ..:--)
    or ummid hai aap pegham kay sath rehian gay humesha ups n down to atay rehtay hain :rose

    aik baar phir say MUBARAK :rose
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: پیغام پر 4 سال

      Athar bhai app Masha Allah bahut mehnati r achey insan hain... mai samajta hun keh Pegham ko bhi fakhar hoga
      keh jis mein app jaise pur kholoos member majood hain...
      Allah apko sahi salamat r pegham se wabista raken... Ameen

      Comment

      • #4
        Re: پیغام پر 4 سال

        Anchu apko b Mubarak ho Urdo likna seek liya :P

        Comment

        • #5
          Re: پیغام پر 4 سال

          Originally posted by Aanchal View Post

          .

          بہت شکریہ مس آنچل جی
          ہم ہوں نہ ہوں اللہ جی پیغام کو سلامت رکھٰں
          افراد آتے جاتے رہتے ہیں ادارے قائم رہتے ہیں۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: پیغام پر 4 سال

            Originally posted by -=The Driver=- View Post

            بہت شکریہ ڈرئور بابو
            بس اچھا ہونے کی کوشش کرتا ہوں
            آپ جیسے مخلص دوست پیغام پر موجود رہیں تو پیغام کو ہمارے جیسے نکموں کی کبھی یاد بھی نہیں آئے گی ان شاءاللہ
            اللہ جی اس علم و ہنر کے فورم کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین۔
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: پیغام پر 4 سال

              وعلیکم السلام
              ایس اطہر جی
              آپ کو بہت بہت مبارک ہو
              ماشاء اللہ چار سال اتنی جلدی گزر گئے
              دعا ہے آپ جیسے اچھے ممبرز کا ساتھ پیغام پر ہمیشہ قائم رہے آمین

              Comment

              • #8
                Re: پیغام پر 4 سال

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                Anchu apko b Mubarak ho Urdo likna seek liya :P
                جب پوری طرح سیکھ جاوں گی پھر میری مبارک باد والا تھرید لگے گا ۔۔ھی ھی ھی
                :rew:
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #9
                  Re: پیغام پر 4 سال

                  Originally posted by S.Athar View Post

                  .

                  بہت شکریہ مس آنچل جی
                  ہم ہوں نہ ہوں اللہ جی پیغام کو سلامت رکھٰں
                  افراد آتے جاتے رہتے ہیں ادارے قائم رہتے ہیں۔
                  سھی افراد تو آتے جاتے رھتے ھیں
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: پیغام پر 4 سال

                    chota hey kaha hota hai keyboard pay
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • #11
                      Re: پیغام پر 4 سال

                      mubarak ho aap ko ...hamari dua hia ye 04 sal sy 40 sal hoon

                      Comment

                      • #12
                        Re: پیغام پر 4 سال

                        Originally posted by Nadia khan View Post
                        وعلیکم السلام
                        ایس اطہر جی
                        آپ کو بہت بہت مبارک ہو
                        ماشاء اللہ چار سال اتنی جلدی گزر گئے
                        دعا ہے آپ جیسے اچھے ممبرز کا ساتھ پیغام پر ہمیشہ قائم رہے آمین
                        بہت شکریہ نادیہ جی

                        آپ کو دوبارہ دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے
                        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھٰں آمین
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: پیغام پر 4 سال

                          Originally posted by Aanchal View Post
                          جب پوری طرح سیکھ جاوں گی پھر میری مبارک باد والا تھرید لگے گا ۔۔ھی ھی ھی
                          :rew:
                          اُس تھریڈ کا نام رکھیں گے"آنچل کی اردو پر تیر اندازیاں "۔372-haha۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: پیغام پر 4 سال

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            chota hey kaha hota hai keyboard pay
                            یہ سوال آپ اردو والے تھریڈ میں پوچھیں

                            وہاں جو وضاحت میں نے مانگی کے اُس کا جواب دیں گی تو پھر آپ کو بتانا (سکھانا)آسان ہوجائے گا:elan:۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #15
                              Re: پیغام پر 4 سال

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              mubarak ho aap ko ...hamari dua hia ye 04 sal sy 40 sal hoon
                              بہت شکریہ جی

                              کون جیتا ہے اس زلف کے سر ہونے تک :)۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X