السلامُ علیکم
:c1::c2:۔پیغام پر مجھے چار سال اور دو دن ہوگئے
۔اس دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا کچھ دوستوں کو پایا اور کچھ کی یادوں کو
:thmbup:۔جن جن دوستوں نے اس دوران میری بھرپور مدد کی اُن کا میں تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں
یہ پیغام میرے لئے صرف ایک فورم نہیں بلکہ یہ فورمز کی دنیا میں میری جائے پیدائش ہے فورمز پر کس طرح لکھا جاتا ہے کس تھریڈ وتصاویر وغیرہ پوسٹ کی جاتی ہیں یہ سب مجھے پیغام نے سکھایا:sk:۔۔
ان چار سالوں میں مجھ سے کئی بار غلطیاں بھی ہوئیں کچھ دوستوں کے دل بھی دکھائے میںاُن سب دوستوں سے معزرت خواہ ہوں جن کے دل میری وجہ سے دکھے ہوں:phool:۔۔

Comment