Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

PG Magazine

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • PG Magazine

    Assalaam Alaikum Doston

    kaise hein aap sub?

    Pegham ki recent activities me Aanchal ne PG Magazine ka zikar kiya tha.....

    Us hawalay se hum 4 se 5 members ki aik Team banani hai jin ki koshishon or mehnat se ye Magazine paya takmeel tak pohanchaya ja sake.

    Team ko supervise karne ke liye Aanchal or mai khud saath hun ga .

    Umeed hai ke juld hi aap sub is kaam ke liye aagay aayen ge

    Jazak'Allah

    W/Salaam

  • #2
    Re: PG Magazine

    وعلیکم السلام
    میں بھی حاضر ہوں
    مجھ سے جو ہلپ ہو سکی ضرور کروں گی

    Comment

    • #3
      Re: PG Magazine

      وعلیکم السلام۔
      اگر کام کی نوعیت بتائی جا سکے تو میں بھی حاضر ہوں۔
      ڈیزائننگ کے علاوہ کوئی بھی کام دیا جا سکتا ہے۔

      Comment

      • #4
        Re: PG Magazine

        good initiative. Waiting for the magazine.

        Comment

        • #5
          Re: PG Magazine

          wsalam

          nice idea

          Comment

          • #6
            Re: PG Magazine

            pehlay magazine yeh tha ...
            yeh dosray ki link nahi mill :--d wo aik chota sa tha :--d

            Pegham Khawatenn Chilman - Purana Mag Neya Style
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #7
              Re: PG Magazine

              Originally posted by Prince Tiger View Post
              وعلیکم السلام۔
              اگر کام کی نوعیت بتائی جا سکے تو میں بھی حاضر ہوں۔
              ڈیزائننگ کے علاوہ کوئی بھی کام دیا جا سکتا ہے۔
              ji designing kay elawa bhi hian kaam :--d
              members ki apni tehreeian/shairi bhi share karain gay jin ko un main interest hai wo share kar saktay hian :rose
              or inpage ka kaam hoga
              or designing to hai hi hai :--d
              or kuch kaam chotay motay kay aik member nay yeh help ki the kay aik sawal dia gaya tha us nay pm pay sub kay replies jama kar kay deye they magazine k leye :--)
              or jis kay paas koi bh idea ho zaror dain :thmbup:
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #8
                Re: PG Magazine

                جی آنچل جی،۔
                میگزین میں میرے خیال میں تو مندرجہ ذیل کام ہوتے ہیں۔۔

                نمبر 1۔ سب کو سٹف یا مٹیریل کے لیے پی۔ ایم کرنا اور کسی ایک کا پی ایم یا ای میل دینا کہ اس پر بھیجیں۔
                نمبر 2۔ مٹیریل کو اکٹھا کرنا
                نمبر 3۔ انکو اپنے اپنے شعبہ میں تقسیم کرنا جیسے اسلامی مواد، شاعری، ذاتی تحریریں، اقتباسات، کاپی رائیٹ والی مصنف کے نام و کتاب کے ساتھ، متفرقات وغیرہ۔
                نمبر 4۔ انکی کانٹ چھانٹ کرنا جیسے کوئی پیغام کے قوانین کے خلاف تو نہیں ہے، یا اسلام یا ملکی قوانین کے خلاف تو نہیں ہے۔
                نمبر 5۔ پروف ریڈر مقرر کر کے انکو اپنے اپنے شعبے سے متعلقہ مواد بھیجنا اور ایک مخصوص وقت میں پروف ریڈنگ ہوا ہوا مواد واپس لینا۔۔
                نمبر 6۔ جب تک یہ سارے کام ہوں تب تک ڈیزائنر میگزین کا لے آؤٹ بنا کر ٹیم انچارج سے یا ایڈمن سے فائنل کرائے۔۔
                نمبر 7۔ اسکے بعد جب پروف ریڈرز اپنا سامان بھجوا دیں تو وہ سٹف ڈیزائنر کو بھیج دینا۔
                نمبر 8۔ فائنل کرنے سے پہلے میگزین کو ایک دفہ پھر ٹیم لیڈر کو یا ایڈمن کو دکھانا اور انکی منظوری لینا۔۔

                اسلیے ڈیزائننگ کے علاوہ کوئی بھی کام میرے حوالہ کیا جا سکتا ہے۔

                Comment

                • #9
                  Re: PG Magazine

                  وعلیکم السلام
                  میں بھی حاضر ہوں
                  مجھ سے جو مدد ہو سکی ضرور کروں گا :)

                  Comment

                  • #10
                    Re: PG Magazine

                    جہاں تک آئیڈیاز کی بات ہے تو ایک کام کریں۔

                    سب سے پہلے تو ٹیم بنائیں۔
                    ایک ممبرجس کو بہت سے ممبرز کو پی۔ ایم کرنے کی سہولت موجود ہو، وہ سب کو پی۔ ایم کرے کہ فلاں تاریخ تک اپنا اپنا سٹف بھیج دے۔
                    دوسرا ممبر اس سٹف کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کرتا رہے، اور ساتھ ساتھ اپنے پاس جمع کرتا رہے۔ اور روزانہ کی بنیاد پر پہلے ممبر کو اپ ڈیٹ دیتا رہے کہ اتنا سٹف آگیا ہے۔
                    دوسرا ممبر جو سٹف جمع کرے وہ تیسرے ممبر کو بھیج دے جو کہ اس سٹف کو حصوں میں تقسیم کر دے۔ یعنی شاعری علیحدہ، نثری علیحدہ۔ پھر شاعری میں بھی پیغام ممبرز کی ذاتی شاعری علیحدہ اور مشہور شعراء کی علیحدہ۔ نظم علیحدہ، غزل علیحدہ، اسلامی شاعری علیحدہ۔اسی طرح نثر میں بھی۔
                    نثر میں مختلف آئیٹمز آتے ہیں جیسے افسانہ، مضمون، کالم ، ککنگ ٹپس، یا کوئی ریسیپی، لطائف، طنزو مزاح وغیرہ۔ تو اسی لحاظ سے انہیں بھی علیحدہ علیحدہ گروپ میں اکٹھا کردیا جائے۔
                    پھر جو ممبرز پروف ریڈنگ کے لیے ہوں، یہ سٹف انکی دلچسپی کے مطابق انھیں بھیجا جائے۔ یعنی پروف ریڈنگ کے لیے کم سے کم 3 ممبرز ضرور ہوں۔ ایک نثر کے لیے، ایک شاعری کے لیے، ایک متفرقات کے لیے۔؎
                    پروف ریڈنگ کے لیے بھی ایک مخصوص وقت دیا جائے کہ فلاں تاریخ تک سٹف واپس تیسرے ممبر کو بھیجا جائے۔ جو کہ ایک دفعہ پھر انکو ترتیب دے۔
                    تیسرا ممبر ترتیب دے کر سارا سٹف ڈیزائنر کو بھیج دے۔

                    تو آنچل جی، آپ ٹیم بھی ساتھ ساتھ بناتی جائیں تاکہ عین وقت پر کوئی مشکل نہ ہو۔ اور ایک دو ممبر بیک اپ کے طور پر ضرور رکھیں، کہ اگر کوئی وقتی طور پر کسی بھی مجبوری کی بنا پر کام نہ کر سکے تو دوسرا اس کو اپنے وقت میں پورا کر جائے۔

                    تو پھر کیا خیال ہے؟

                    Comment

                    • #11

                      buhat shukria ideas denay ka :rose

                      pehlay Team bana leytay hian phir unhay kaam deytay hian :--)

                      Mr.khan ..Team Leader

                      Nadia khan
                      prince Tiger
                      Junaid Akhtar

                      yeh naam aye hian ...phir kaam dytay hian sub ko :thmbup:

                      Junaid designer hian to unhay designing ka kaam dain gay :--d
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: PG Magazine

                        Nadia ko kaam deytay hian kay Khawateen section kay ley kuch jama kar k day ..jo magazine main shamil ki aja sakye :--)
                        any thing related to female section ..
                        kuch questions tayar karnay hian to tayar kar kay mujhay day dain main pm kar doun gee sub ko :rose

                        aik or female bhi aa jaye to 2 female mill kay khawateen section ka kaam sanbhaal lain ge magazine k ley :rose
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • #13
                          Re: PG Magazine

                          aik member new shoura ko pm kar kay un ka kalam un say lay ..phir humye send kar day
                          or kuch members ki pasand ka kalam jo kay mashoor shoura ka hoo wo pouch kay bata day ..

                          itna collection hoo kay aik magazine main aa sakye ..material zaida ho gaya to next magazine k ley rakh dain gay :--d
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • #14
                            Re: PG Magazine

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            buhat shukria ideas denay ka :rose

                            pehlay Team bana leytay hian phir unhay kaam deytay hian :--)

                            Mr.khan ..Team Leader

                            Nadia khan
                            prince Tiger
                            Junaid Akhtar

                            yeh naam aye hian ...phir kaam dytay hian sub ko :thmbup:

                            Junaid designer hian to unhay designing ka kaam dain gay :--d
                            Hum Ghareebon ka bhi naam dal len agar zarorat ho to
                            bas thora sa hath halka rakhyega kaam me sust hain buhut :p

                            Comment

                            • #15
                              Re: PG Magazine

                              Originally posted by Deepless_Eyes View Post

                              Hum Ghareebon ka bhi naam dal len agar zarorat ho to
                              bas thora sa hath halka rakhyega kaam me sust hain buhut :p
                              Ji kyun nahi..........neiki or poch poch :)

                              Comment

                              Working...
                              X