Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

PG Magazine

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: PG Magazine

    Originally posted by Deepless_Eyes View Post

    Hum Ghareebon ka bhi naam dal len agar zarorat ho to
    bas thora sa hath halka rakhyega kaam me sust hain buhut :p
    :lol: ham nay gareeb deep less ankhoo ka naam daal dia hai :--d

    aap say designing k ideas lain gay :--d
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #17
      Re: PG Magazine

      Mr.khan ..Team Leader

      Nadia khan
      prince Tiger
      Junaid Akhtar
      deep less eye

      :--)
      Last edited by .; 28 July 2013, 03:33.
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #18
        Re: PG Magazine

        آنچل، سب سے پہلے تو آپ ایک عدد ای میل بنائیں ، چاہے جی پر ہو یا پر یو یا آؤٹ پر، جس پر سب سٹف بھیجنے والے اپنا اپنا مٹیریل بھیج سکیں۔
        اسکے بعد نادیہ کو اس طرح کام نہ دیں بلکہ انھیں کہیں کہ وہ ہر ممبر کو اسکے شوق کے مطابق پی ایم کریں۔ مثال کے طور پر:۔
        اگر کوئی کچن میں دلچسپی لیتا ہے تو اسے کہیں ایک عدد ریسیپی ، کچن کے ٹوٹکے بھیجے۔ کوئی ڈاکٹر ہے تو کوئی صحت سے متعلقہ کچھ لکھ کر بھیجے۔
        یعنی رائیٹرز کو ان سے کہہ کر بھجوائیں افسانہ لکھوائیں، کالم لکھوائیں، مضمون لکھوائیں، طنزو مزاح لکھوائیں۔
        شعراء سے نظم، غزل، لکھوائیں۔ چونکہ عید اور چشنِ آزادی اکٹھا ہی آرہا ہے، تو اس حوالے سے غزل اور نظمیں لکھوائی جائیں۔
        پھر مختلف ممبرز سے انکی پسند کا ایک ایک شعر لکھوایا جا سکتا ہے۔
        سوالات والا آئیڈیا بھی بہت اچھا ہے۔ لیکن اسکے جوابات کےلیے دو ممبرز کو پکڑ لیں جن کے وہ جوابات دیں۔ اور مزا تو تب ہو کہ جوابات میں ایک ممبر سنجیدہ جواب دے اور دوسرا مزاحیہ، چٹکلوں سے بھرپور۔
        کمپیوٹر سے متعلق کوئی آرٹیکل لکھا جاسکتا ہے، کسی سافٹ ویئر کا ریویو لکھا جا سکتا ہے، کوئی ٹیوٹوریل شیئر کیا جاسکتا ہے۔۔
        اسی طرح تقسیم کرائیں۔
        بس یہ ذہن میں رہے کہ ایک ممبر دو سے زیادہ انٹریز نہ دے۔ اور کم سے کم انٹریز بھی مقرر کر دیں کہ 15 ہونی چاہیں۔ کیونکہ مضمون ہو یا کالم یا افسانہ وہ 2 یا زیادہ صفحات میں آجاتا ہے۔
        تو آنچل جی، پھر کیا خیال ہے۔۔
        ٹیم ممبرز میں مسٹر خان ٹیم لیڈر تو ہو گئے، تو انکی ذمہ داری سب سے زیادہ ہے۔ انھیں روزانہ چیک کرنا پڑے گا کہ کس نے کیا بھیجا ہے۔ اگر سٹف مقررہ تاریخ سے 5 دن پہلے تک کم آیا ہے تو پھر ایک ڈانٹ ڈپٹ کے انداز میں دوبارہ پی ایم کریں کہ معزز ممبرانوں، کیا رمضان المبارک کا اثر زیادہ ہو گیا ہے۔۔۔

        Comment

        • #19
          Re: PG Magazine

          acha theek hai aisa kar leytay hian jesa aap nay kaha hai :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #20
            Re: PG Magazine

            Originally posted by Prince Tiger View Post

            آپ نے ٹھیک کہا آنچل جی کع ای میل بنا لینی اہیے جس پر سارا سٹف سینڈ کیا جا سکے
            ایزی رہے گا ایسے

            Comment

            • #21
              Re: PG Magazine

              or jo kaam karna chahtay hian bata dain :thmbup:
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #22
                Re: PG Magazine

                aik banda/bandi chaye jo interview k ley swalat tayar kary or us banday say interview kar kay humye send kar day :rose

                kis ka interview lena hai wo ham bata dain gay :---)
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #23
                  Re: PG Magazine

                  aik haftay kay andar sub apni entries bheej dain :rose
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #24
                    Re: PG Magazine

                    جزبات و خیالات تو بہت عمدہ ہیں

                    دیکھتے ہیں کہ یہ بیل بنیرے چڑھتی ہے کہ نہیں اور اگر چڑھ بھی جاتی ہے تو کتنے عرصہ کے لئے؟
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: PG Magazine

                      Originally posted by S.Athar View Post
                      جزبات و خیالات تو بہت عمدہ ہیں

                      دیکھتے ہیں کہ یہ بیل بنیرے چڑھتی ہے کہ نہیں اور اگر چڑھ بھی جاتی ہے تو کتنے عرصہ کے لئے؟
                      kaam ho raha hai is pay ..or pehlay bhi to banaye they :--d
                      aap bhi apna stuff bheej dain :p

                      Inshallah buhat jald mag ban jaye ga :rose
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #26
                        Re: PG Magazine

                        september k mid say pehlay aa jaye ga magazine Inshallah :rose
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • #27
                          Re: PG Magazine

                          Mag kitne ka ho ga :souch:

                          Comment

                          • #28
                            Re: PG Magazine

                            Originally posted by kutkutariyaan View Post
                            Mag kitne ka ho ga :souch:
                            acha howa yaad dila dia k mag kitnay ka hoo 372-haha
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • #29
                              Re: PG Magazine

                              Originally posted by Aanchal View Post
                              acha howa yaad dila dia k mag kitnay ka hoo 372-haha
                              Bata dain ta k aaj se Pocket-Money Save kerna start ker don :embarasse

                              Comment

                              • #30
                                Re: PG Magazine

                                Originally posted by kutkutariyaan View Post

                                Bata dain ta k aaj se Pocket-Money Save kerna start ker don :embarasse
                                U mera aik kaam kar doo to U ko mag free millye ga :rew:

                                Working...
                                X