Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

    السلام علیکم۔
    ایک تھریڈ دیکھا جو کہ 2012 کا تھا جس میں یہی سوال بانیاز نے پوچھا تھا۔۔
    تو میں نے سوچا کہ 2013 کے
    حوالے سے پوچھا جائے۔۔
    تو بسم اللہ کریں، اور سب اپنے اپنے تجربے کو بیان کریں۔۔

    میں نے تو پراٹھے کے ساتھ دہی اور پھر رس چائے میں ڈبو کر کھائے۔
    البتہ پانی کے 3 گلاس ضرور پیے۔۔

    نوٹ:۔ درخواست ہے کہ پچھلے تھریڈ کو کلوز کر کے اس کو آگے بڑھائیں اور شوال کے آخر تک لے کر جائیں۔ شکریہ۔

  • #2
    Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

    میں نے آلو گوبھی اور ساتھ میں دھی لسی استعمال کیں

    پانی کا کیا بتانا وہ تو پینا ہی پینا تھا :shyy:۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

      me nay paratha with salan n Tea :--)
      or 1,2 khajoor bhi liti houn sehri k waqat ..sara din is say energy rehti hai :--d
      dahi bhi leni chaye peyas kam lagti hai ...yeh donoo cheezian sehri k time zaror lia karain ..

      bus :shyy:

      or Aftari kay ley custard bana kay fridge main rakh di hai me nay :ys:

      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

        Originally posted by Aanchal View Post

        فہمیدہ آپا آپ سے سحری کا مینو پوچھا تھا آپ ٹوٹکے بتانے بیٹھ گئیں؟؟۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

          Originally posted by S.Athar View Post

          فہمیدہ آپا آپ سے سحری کا مینو پوچھا تھا آپ ٹوٹکے بتانے بیٹھ گئیں؟؟۔
          oper bataya tha na kay kia khaya
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

            Originally posted by Aanchal View Post
            me nay paratha with salan n Tea :--)
            or 1,2 khajoor bhi liti houn sehri k waqat ..sara din is say energy rehti hai :--d
            dahi bhi leni chaye peyas kam lagti hai ...yeh donoo cheezian sehri k time zaror lia karain ..

            bus :shyy:

            or Aftari kay ley custard bana kay fridge main rakh di hai me nay :ys:

            کسٹرڈ کے لیے اگر کہیں تو پیغام لے کر ٹیم آجائے۔۔ لیکن کہیں ہاضمہ خراب نہ ہو جائے۔۔

            Comment

            • #7
              Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

              سحری میں؟ ایک بکرا اور تین لیلے، چار بریانی کی پلیٹیں اور پانچ کلو آم، دو مگ چائے اور ایک لیٹر ملک شیک - ابھی بھی بھوک تھی :garmi:
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              • #8
                Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                Originally posted by Masood View Post
                سحری میں؟ ایک بکرا اور تین لیلے، چار بریانی کی پلیٹیں اور پانچ کلو آم، دو مگ چائے اور ایک لیٹر ملک شیک - ابھی بھی بھوک تھی :garmi:

                معدے کے ڈاکٹر کے پاس جائیں ۔۔۔ لگتا ہے اپکا معدہ ٹھیک طرح کام نہیں کررہا ۔۔
                ایسے تو اپ بھوک سے مر جائینگے

                Comment

                • #9
                  Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                  Originally posted by Prince Tiger View Post

                  کسٹرڈ کے لیے اگر کہیں تو پیغام لے کر ٹیم آجائے۔۔ لیکن کہیں ہاضمہ خراب نہ ہو جائے۔۔
                  custard say kis ka hazma kharab hota hai :garmi:

                  balkay jis ka hazma kharab ho wo khaye :rew:
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                    Originally posted by Masood View Post
                    سحری میں؟ ایک بکرا اور تین لیلے، چار بریانی کی پلیٹیں اور پانچ کلو آم، دو مگ چائے اور ایک لیٹر ملک شیک - ابھی بھی بھوک تھی :garmi:
                    u nay aaj KOH-I-KAAF pay ja kay sehri ki the kia :hoho:
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • #11
                      Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                      sehri main abhi time hai :---d
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                        Malai+honey +paratha+Tea
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • #13
                          Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                          rotti with salen + lassi

                          Comment

                          • #14
                            Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                            Originally posted by Masood View Post
                            سحری میں؟ ایک بکرا اور تین لیلے، چار بریانی کی پلیٹیں اور پانچ کلو آم، دو مگ چائے اور ایک لیٹر ملک شیک - ابھی بھی بھوک تھی :garmi:
                            uff itna kum kum khaty hain

                            Comment

                            • #15
                              Re: 2013 -آج آپ نے سحری میں کیا کھایا؟

                              roti dahi ke saath aur chae.

                              Comment

                              Working...
                              X