السلام علیکم۔
ایک تھریڈ دیکھا جو کہ 2012 کا تھا جس میں یہی سوال بانیاز نے پوچھا تھا۔۔
تو میں نے سوچا کہ 2013 کے حوالے سے پوچھا جائے۔۔
تو بسم اللہ کریں، اور سب اپنے اپنے تجربے کو بیان کریں۔۔
میں نے تو پراٹھے کے ساتھ دہی اور پھر رس چائے میں ڈبو کر کھائے۔
البتہ پانی کے 3 گلاس ضرور پیے۔۔
نوٹ:۔ درخواست ہے کہ پچھلے تھریڈ کو کلوز کر کے اس کو آگے بڑھائیں اور شوال کے آخر تک لے کر جائیں۔ شکریہ۔

Comment