Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وچ پردیساں چہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: وچ پردیساں چہ

    :lol
    sigpic

    Comment


    • #32
      Re: وچ پردیساں چہ

      Originally posted by thefire1 View Post
      :lol zunbaan say baat cheen lii aap nay :lol


      جی میں تو سچ کہتا ہوں ، اپنی اپنے آپ لگ جاتی ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #33
        Re: وچ پردیساں چہ

        Originally posted by S.Athar View Post


        ارے نہیں لندن والے بابو یہ کوئی روازنہ کی عام روٹین کی ڈش نہیں ہے کہ جس کے مسلسل استعمال سے موٹاپا ہو

        ویسے بھائی جان یہ سارے لاہور والے موٹے نہ جانے آپ نے کہاں دیکھ لئے ہیں

        لاہور والے خوش خوراک ضرور ہیں لیکن بسیار خور نہیں ۔

        دعا کریں لندن والے بن جائیں ورنہ ابھی اتنی اوقات نہیں اس مہنگے شہر کو افورڈ کریں
        بس بھائی ہم نے جتنے بھی لاہور والے دیکھے کسی کو پتلا نہیں دیکھا سوائے ٹی وی کے
        برا لگا ہو تو سوری
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #34
          Re: وچ پردیساں چہ

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          دعا کریں لندن والے بن جائیں ورنہ ابھی اتنی اوقات نہیں اس مہنگے شہر کو افورڈ کریں
          بس بھائی ہم نے جتنے بھی لاہور والے دیکھے کسی کو پتلا نہیں دیکھا سوائے ٹی وی کے
          برا لگا ہو تو سوری
          تو آپ کس شہر میں ہوووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید میں بھول گیا :sc:۔


          برا منانے والی تو کوئی بات نہیں


          لیکن چونکہ میرے پورے خاندان میں صرف دو لڑکے موٹے ہیں (وہ بھی اپنی سستی کاہلی کی بنا پر)تو اسلئے میرا زاتی مشاہدہ یہی بتاتا ہےکہ لاہوریوں میں زیادہ موٹاپے کا رجحان کم ہے
          :star1:

          Comment

          Working...
          X