Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وچ پردیساں چہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وچ پردیساں چہ

    :salam:

    وچ پردیساں چہ اج گُڑ آلے چول کھان نوں دل کردا
    جہدے وچ چھولیاں دی دال پئی ہووےےےے۔
    :star1:

  • #2
    Re: وچ پردیساں چہ

    gurr waly chawal wich choolayiaa di daal :think:


    meethay or namkeen ka mixture :p :lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: وچ پردیساں چہ

      Originally posted by Aanchal View Post
      gurr waly chawal wich choolayiaa di daal :think:


      meethay or namkeen ka mixture :p :lol:
      ارے نہیں

      میٹھے اور نمیکن کا مکس نہیں

      چنے کی دال والے گڑ کے چاولوں کا مزہ ہی بہت ہوتا ہے

      اور پھر ساتھ میں دہی کی ملائی اُفففففف :)۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: وچ پردیساں چہ

        Originally posted by S.Athar View Post


        ارے نہیں

        میٹھے اور نمیکن کا مکس نہیں

        چنے کی دال والے گڑ کے چاولوں کا مزہ ہی بہت ہوتا ہے

        اور پھر ساتھ میں دہی کی ملائی اُفففففف :)۔
        acha me nay nahi suni yeh dish kabhi is ley different lug rahi hai :---)
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: وچ پردیساں چہ

          Originally posted by S.Athar View Post


          ارے نہیں

          میٹھے اور نمیکن کا مکس نہیں

          چنے کی دال والے گڑ کے چاولوں کا مزہ ہی بہت ہوتا ہے

          اور پھر ساتھ میں دہی کی ملائی اُفففففف :)۔

          ساتھ میں ہارٹ اٹیک یا ہائی شوگر
          372-scare
          جب ہی سارے لاھور والے یہ موٹے موٹے ہوتے ہیں
          :lol
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: وچ پردیساں چہ

            اب کر لیں یہ باتیں ۔۔۔ لیکن ، مگر ۔۔۔ لیکن ہوہ ہ ہ ہ
            دورانِ روزہ اگر کسی نے کھانے پینے کی بات کی نا۔۔ تو پھر ۔۔۔۔

            Comment


            • #7
              Re: وچ پردیساں چہ

              Originally posted by Aanchal View Post
              acha me nay nahi suni yeh dish kabhi is ley different lug rahi hai :---)
              اگر سارہ ہوتی تو مجھے پورا یقین ہےکہ وہ گڑ والے چاول بنا کر یہاں لے آتی؟؟

              کل اُس کی فیس بک پر زردے کی ڈش دیکھ کر مجھے گڑ والے چاول بہت یا دآئے
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: وچ پردیساں چہ

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                ساتھ میں ہارٹ اٹیک یا ہائی شوگر
                372-scare
                جب ہی سارے لاھور والے یہ موٹے موٹے ہوتے ہیں
                :lol
                ارے نہیں لندن والے بابو یہ کوئی روازنہ کی عام روٹین کی ڈش نہیں ہے کہ جس کے مسلسل استعمال سے موٹاپا ہو

                ویسے بھائی جان یہ سارے لاہور والے موٹے نہ جانے آپ نے کہاں دیکھ لئے ہیں

                لاہور والے خوش خوراک ضرور ہیں لیکن بسیار خور نہیں ۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: وچ پردیساں چہ

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  اب کر لیں یہ باتیں ۔۔۔ لیکن ، مگر ۔۔۔ لیکن ہوہ ہ ہ ہ
                  دورانِ روزہ اگر کسی نے کھانے پینے کی بات کی نا۔۔ تو پھر ۔۔۔۔
                  کیوں جی روزہ بیچارہ اتنا نازک ہوتا ہے کہ کھانے کے زکر سے تڑخ جائے گا :)۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: وچ پردیساں چہ

                    Originally posted by S.Athar View Post


                    اگر سارہ ہوتی تو مجھے پورا یقین ہےکہ وہ گڑ والے چاول بنا کر یہاں لے آتی؟؟

                    کل اُس کی فیس بک پر زردے کی ڈش دیکھ کر مجھے گڑ والے چاول بہت یا دآئے
                    mujhay gurr waly chawal pay koi masla nahi hai :shyy:

                    asal masla us main daal dalna or dahi kay sath khana hai :rew:
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: وچ پردیساں چہ

                      Originally posted by S.Athar View Post


                      کیوں جی روزہ بیچارہ اتنا نازک ہوتا ہے کہ کھانے کے زکر سے تڑخ جائے گا :)۔

                      جی بھائی جان بہت نازک معملات ہوتے ہیں

                      Comment


                      • #12
                        Re: وچ پردیساں چہ

                        :lol zunbaan say baat cheen lii aap nay :lol

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        ساتھ میں ہارٹ اٹیک یا ہائی شوگر
                        372-scare
                        جب ہی سارے لاھور والے یہ موٹے موٹے ہوتے ہیں
                        :lol
                        sigpic

                        Comment


                        • #13
                          Re: وچ پردیساں چہ

                          waisay waqayii GUrr kay chaawal ka maza hi alag hay........ :)
                          sigpic

                          Comment


                          • #14
                            Re: وچ پردیساں چہ

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            mujhay gurr waly chawal pay koi masla nahi hai :shyy:

                            asal masla us main daal dalna or dahi kay sath khana hai :rew:
                            ارے بی بی ۔ چنے کی دال ابال کر پھر جب چاول ادھ گلے ہوجاتے ہیں تب اس کو ان چاولوں میں شامل کر دیا جاتا ہے اس طرح یہ دال بھی میٹھی ہی رہتی ہے

                            کاش میرے پاس چولہا پتیلی کا انتظام ہوتا تو میں خود پکا لیتا ۔


                            اور جس طرح بریانی وغیرہ رائتے کے ساتھ کھائی جاتی ہی اسی طرح یہ چاول دھی کی ملائی کے ساتھ کھائے جاتے ہیں ۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: وچ پردیساں چہ

                              Originally posted by -=The Driver=- View Post

                              جی بھائی جان بہت نازک معملات ہوتے ہیں
                              مثلاً؟؟

                              صرف کھانے کے حوالے سے جواب دیجئے گا

                              روزے کے مسائل نہ بتانے بیٹھ جائے گاْ
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X