Re: My Entry ... for Joint Venture Competition
بھائی دیکھیں مجھے آپ سے دشمنی نہیں اور نہ آپ کرسٹل کی تعریف کو سیریس لیں نہ ہی سوچیں میں بگنر ہوں بلکہ یہ دیکھیں ایک پروفیشنل اس سے زیادہ تنقیدی نظر سے اسے دیکھے گا اور فوراً سمجھ جائے گا
نیچے والی باڈر لئیر اور سب سے اوپر والی باڈر لئیر کو سٹریچ کی گیا ہے جس سے وہ سائیڈ والی باڈر لئیر کے اوپر آگئی اور اندر کی ڈاٹ والی باڈر لائن میں فاصلہ آگیا اور گول سرکل اندر کی جانب چلیں گئے
Originally posted by Baniaz Khan
View Post

Comment