Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

My Entry ... for Joint Venture Competition

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

    Originally posted by Baniaz Khan View Post

    yar mene phir sara check kia hai frame kahin sy uper nahi charha hai

    agr kahin sy bhi aesa hota tou kahin na kahin settings zaroor khrab hoti

    har jaga effect theek apply howa hai ..

    chalo ab dekhty hein Qabil judges kia faisala krty hien

    mehnat krna hamara farz tha ...

    aap apni entry kab dy rahe ho :)

    بھائی دیکھیں مجھے آپ سے دشمنی نہیں اور نہ آپ کرسٹل کی تعریف کو سیریس لیں نہ ہی سوچیں میں بگنر ہوں بلکہ یہ دیکھیں ایک پروفیشنل اس سے زیادہ تنقیدی نظر سے اسے دیکھے گا اور فوراً سمجھ جائے گا
    نیچے والی باڈر لئیر اور سب سے اوپر والی باڈر لئیر کو سٹریچ کی گیا ہے جس سے وہ سائیڈ والی باڈر لئیر کے اوپر آگئی اور اندر کی ڈاٹ والی باڈر لائن میں فاصلہ آگیا اور گول سرکل اندر کی جانب چلیں گئے
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #17
      Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

      جب اردو شناس والے اپنی انٹریز دیں گئے کیونکہ وہ بہت خطرناک ڈیزائنر ہیں ان کے ڈیزائن اگر بہت ہی پروفیشنل ہوئے تو سرنڈر کردوں گا کیونکہ ہارنا وہ بھی سو فیصد چانس پر مجھے منظور نہیں
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #18
        Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        اوئے کیا خوردبینی انکھیں ہیں جناب جمیل اختر کی ۔۔۔
        ہاہاہا
        مجھے نہیں لگتا کہ اتنا سخت چیک اپ ہوگا۔۔ کیوں ائیندہ پھر کوئی حصہ نہیں لےگا ۔۔۔

        Comment

        • #19
          Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

          Bohat hi acha kaam kia hay aap nay, baaqi bhi entries dekhi hain main nay... kaafi tough competition hay, I am sure our JUDGE will have a very hard decision to make...... decision bohat mushkil hay.... :lol
          sigpic

          Comment

          • #20
            Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

            Excellent work Baniaz .....waqiye competition buhet sakhet haii ....
            Best of Luck :)

            Comment

            • #21
              Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

              واہ جی واہ
              کیا بات ہے
              بہت بہت ہی زبردست بانیاز جی
              ڈیزائن ایک دم پر فیکٹ کلر کمبنیشن فریم ورک ٹیکسٹ افیکٹ سب سپرب
              ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں
              ان شاء اللہ جیت ہمارے پیغام کی ہو گی

              Comment

              • #22
                Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                بھائی دیکھیں مجھے آپ سے دشمنی نہیں اور نہ آپ کرسٹل کی تعریف کو سیریس لیں نہ ہی سوچیں میں بگنر ہوں بلکہ یہ دیکھیں ایک پروفیشنل اس سے زیادہ تنقیدی نظر سے اسے دیکھے گا اور فوراً سمجھ جائے گا
                نیچے والی باڈر لئیر اور سب سے اوپر والی باڈر لئیر کو سٹریچ کی گیا ہے جس سے وہ سائیڈ والی باڈر لئیر کے اوپر آگئی اور اندر کی ڈاٹ والی باڈر لائن میں فاصلہ آگیا اور گول سرکل اندر کی جانب چلیں گئے
                Oh Oh .. wesy muje is analysing sy hanis bhot a rahi hai ..

                bhai mere aesa kuch nahi howa hai .. agr aj bhi mae streching hi kroon tou phri faida kia itny arsy ki mehnat ka ..

                meri tarf sy tou had sy zyada checking honi chayee aik aik design ki ..

                kher jesa aap dekh rahe ho aesa nahi hai kuch ..

                Comment

                • #23
                  Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                  Originally posted by Nadia khan View Post
                  واہ جی واہ
                  کیا بات ہے
                  بہت بہت ہی زبردست بانیاز جی
                  ڈیزائن ایک دم پر فیکٹ کلر کمبنیشن فریم ورک ٹیکسٹ افیکٹ سب سپرب
                  ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں
                  ان شاء اللہ جیت ہمارے پیغام کی ہو گی
                  bhot shukirya Nadia .. ji ..

                  Khush rahein .. shad rehien

                  Comment

                  • #24
                    Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                    Originally posted by Areej View Post
                    Excellent work Baniaz .....waqiye competition buhet sakhet haii ....
                    Best of Luck :)
                    thank u so much

                    Comment

                    • #25
                      Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                      Originally posted by thefire1 View Post
                      Bohat hi acha kaam kia hay aap nay, baaqi bhi entries dekhi hain main nay... kaafi tough competition hay, I am sure our JUDGE will have a very hard decision to make...... decision bohat mushkil hay.... :lol
                      thank u sir ji ..

                      Comment

                      • #26
                        Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                        Originally posted by Sub-Zero View Post
                        جب اردو شناس والے اپنی انٹریز دیں گئے کیونکہ وہ بہت خطرناک ڈیزائنر ہیں ان کے ڈیزائن اگر بہت ہی پروفیشنل ہوئے تو سرنڈر کردوں گا کیونکہ ہارنا وہ بھی سو فیصد چانس پر مجھے منظور نہیں
                        jo design sab sy acha lagy na us k haq mae beth jana

                        Comment

                        • #27
                          Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          jo design sab sy acha lagy na us k haq mae beth jana

                          بیٹھ کیا جانا قیس کا بچہ لیلیٰ کی معشوقی چھوڑ کر ڈیزائنگ کے چکروں میں پتہ نہیں کیوں پڑ گیا اس کا علاج ڈھونڈنا پڑے گا پرانا پاپی ہے بانیاز ہم سب کو ایک ہوکر سیکھنا اور ماسٹر بننا پڑے گا
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #28
                            Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            بیٹھ کیا جانا قیس کا بچہ لیلیٰ کی معشوقی چھوڑ کر ڈیزائنگ کے چکروں میں پتہ نہیں کیوں پڑ گیا اس کا علاج ڈھونڈنا پڑے گا پرانا پاپی ہے بانیاز ہم سب کو ایک ہوکر سیکھنا اور ماسٹر بننا پڑے گا
                            mae tou tyar hoon .. dekho tum badal na jana

                            Comment

                            • #29
                              Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              mae tou tyar hoon .. dekho tum badal na jana

                              بلکل نہیں یہ میرا وعدہ ہے اب نیا آئیڈیا کوئی ٹپ سیکھ کر ہم آپس میں شئیر کریں گئے تاکہ ہمارا فورم امریکہ جیسے پاور اور ناقابل شکست ہوجائے

                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              • #30
                                Re: My Entry ... for Joint Venture Competition

                                Originally posted by Sub-Zero View Post

                                بلکل نہیں یہ میرا وعدہ ہے اب نیا آئیڈیا کوئی ٹپ سیکھ کر ہم آپس میں شئیر کریں گئے تاکہ ہمارا فورم امریکہ جیسے پاور اور ناقابل شکست ہوجائے

                                yar phir tou ham ko musalman galiyan dein gy :)

                                Comment

                                Working...
                                X