بانیاز میں نے یہ فائنل کردیا دیکھی جائے گئی نیکسٹ ٹائم تھینک فار کاپریشن اینڈ ایڈوایسس
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
فائنل ڈیزائن بانیاز
Collapse
X
-
Re: فائنل ڈیزائن بانیاز
Originally posted by -=The Driver=- View Postجمیل بھائی اپکے لئے ایک عدد فریم بنایا میں نے۔۔
دیکھ اگر پسند ایا تو ٹھیک ۔۔ورنہ پھینک دیں ردی کی ٹوکری میں
بہت عمدہ بلکل ایسا لگ رہا ہے ہاتھ سے بنایا
مگر میں اسے کیسے اور کہاں استعمال کروں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: فائنل ڈیزائن بانیاز
Originally posted by -=The Driver=- View Postبھائی اب یہ اپکا ہے جیسے چاہو اور جدھر چاہو استعمال کرو۔۔
مجھے پتہ ہے اس ادنیٰ سے ڈیزائن کو اپ بہترین طریقے سے
استعمال کرینگے۔۔
شکریہ گفٹ کا آج اس سے کچھ یونیک سا بناؤں گا
:rose
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: فائنل ڈیزائن بانیاز
Originally posted by Baniaz Khan View Posttheek hai pr shuru k ashar mae jo dil nazr a rahe hein wo hata do
frme pr dil ka rukh alag alag kyo hai
یہ آرٹ خود بنایا مطلب رولر نہیں لیا
ٹیکسٹ میں دل اچھے تو لگ رہے ہیں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment