Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فائنل ڈیزائن بانیاز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    hmmm theek hai ab apni entry mar do

    تم نے لگادی میں سب سے لاسٹ میں لگاؤں گا ابھی تک تو فضول سے انٹریز آئی ہیں سوائے ایک کے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

      wo aik kon c hai ... jo fuzool nahi hai





      Comment


      • #18
        Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        wo aik kon c hai ... jo fuzool nahi hai


        سب نے بھنڈ ہی مارا ہے کہیں آرٹ نظر نہیں آرہا ابھی تک کسی نے سادگی کی حد کردی تو کسی نے باڈر کو اوور کرنے میں زمین آسمان اور کسی نے تصویر کو سادگی کی حد تک عام سا رکھا کسی نے حد ہی ختم کردی
        سیکنڈ نمبر پر جس نے جادوگرنی ٹائپ سی لڑکی لی جو کچھ کچھ چڑیل لگ رہی ہے سوچتا ہوا چہرہ بھی منفرد ہے

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

          Originally posted by Sub-Zero View Post


          سب نے بھنڈ ہی مارا ہے کہیں آرٹ نظر نہیں آرہا ابھی تک کسی نے سادگی کی حد کردی تو کسی نے باڈر کو اوور کرنے میں زمین آسمان اور کسی نے تصویر کو سادگی کی حد تک عام سا رکھا کسی نے حد ہی ختم کردی
          سیکنڈ نمبر پر جس نے جادوگرنی ٹائپ سی لڑکی لی جو کچھ کچھ چڑیل لگ رہی ہے سوچتا ہوا چہرہ بھی منفرد ہے

          yar muej tou abi tak mae crystal ka design jandar laga hai ...





          Comment


          • #20
            Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

            Originally posted by Sub-Zero View Post


            شکریہ گفٹ کا آج اس سے کچھ یونیک سا بناؤں گا
            :rose
            ہمیں انتظار رہے گا جناب۔۔

            Comment


            • #21
              Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              yar muej tou abi tak mae crystal ka design jandar laga hai ...


              پسند اپنی اپنی کرسٹل نے اپنی مکمل فنکاری صلاحیت نہیں دیکھائی ڈیزائنگ بہت آگے جاچکی ہے ان کا ڈیزائن پرانے زمانے کا سادہ سا ڈیزائن ہے جدت نہیں ہے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                Originally posted by Sub-Zero View Post


                پسند اپنی اپنی کرسٹل نے اپنی مکمل فنکاری صلاحیت نہیں دیکھائی ڈیزائنگ بہت آگے جاچکی ہے ان کا ڈیزائن پرانے زمانے کا سادہ سا ڈیزائن ہے جدت نہیں ہے
                jiddat tou abhi ham ko bhi nahi ati





                Comment


                • #23
                  Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                  کسی نے کہا فریم ان میچ ہے فریم تبدیل کردیا

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #24
                    Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post


                    jiddat tou abhi ham ko bhi nahi ati

                    سیکھو بھائی یہ تو کسی کو متاثر کرنے کے لئے بہت ضروری ہے
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                      Wah wah ...tabdiliyaan start se le ker end tak ..app ki mehnat nazer arahi hai
                      Best of luck

                      Comment


                      • #26
                        Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        سیکھو بھائی یہ تو کسی کو متاثر کرنے کے لئے بہت ضروری ہے
                        lagy howe hein issi kam mae ... :)





                        Comment


                        • #27
                          Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post


                          lagy howe hein issi kam mae ... :)
                          :clap:
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #28
                            Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                            یہ دیکھو بانیاز رسی لگادی ٹیکسٹ میں اور یہ آئیڈیا تمھارے ڈیزائن سے اڑایا
                            بانیاز مجھے وہ لٹکتی جھالر نہیں ملی جیسے شادی کارڈ میں لٹکتی ہے نہ
                            اور یہ سب ڈیزائنگ تمھارے نام جو سیکھا سمجھا
                            :rose


                            Attached Files
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                              bhot achay .. good ..

                              wo jhalar mae dhoond k dy doon ga ... latka tum khud lena :lol





                              Comment


                              • #30
                                Re: فائنل ڈیزائن بانیاز

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post
                                bhot achay .. good ..

                                wo jhalar mae dhoond k dy doon ga ... latka tum khud lena :lol


                                اب رہنے دو قیس نے سارے ارمان چکنا چور کردئے
                                اب میں پلے برش اور پیٹرن پہ پی ایچ ڈی کروں گا تب قیس کو لیلیٰ کا کا چپڑاسی بنادوں گا
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X