Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دوسری شادی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: دوسری شادی

    Originally posted by Masood View Post

    I can't talk on you behalf merey bhaii but I CAN, pehli kya doosri kya teesri aur chauthi bhi :lol :lol :lol
    جو آج کل کے حالات ہیں ان میں تو پہلی کو سنبھالنا مشکل ہے:lol:lol:lol - آپ دوسری تیسری چوتھی کی بات کرتے ہیں

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment

    • Re: دوسری شادی

      Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post

      یار آپ لوگوں کو کیا ہے؟ بانیاز کی ہمت جواب دے جاتی ہے 372-hahaآپ کے حالات اجازت نہیں دیتے :garmi:- ایڈمن ہوں اسکا مطلب یہ نہیں کے یہ سارے فرائض مجھی کو انجام دینے ہیں ۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • Re: دوسری شادی

        Originally posted by Masood View Post

        یار آپ لوگوں کو کیا ہے؟ بانیاز کی ہمت جواب دے جاتی ہے 372-hahaآپ کے حالات اجازت نہیں دیتے :garmi:- ایڈمن ہوں اسکا مطلب یہ نہیں کے یہ سارے فرائض مجھی کو انجام دینے ہیں ۔

        آپ اس فورم کے روح رواں ہیں - صحیح مشورہ دے سکتے ہیں -

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • Re: دوسری شادی

          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
          آپ اس فورم کے روح رواں ہیں - صحیح مشورہ دے سکتے ہیں -
          وہ تو میں نے دے دیا ہے
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment

          • Re: دوسری شادی

            پہلا سوال دوسری شادی کی وجہ؟ اولاد نہیں؟ پہلی بیوی خوبصورت نہیں یا کسی سے الفت ہوگئی یا کسی کو سہارا دینا ہے
            اگر جواب ہوں اولاد ہے بیوی بھی خوبصورت ہے سہارا نہیں دینا بس الفت ہے تو دو تھپڑ لگانا
            اگر جواب ہو اولاد نہیں ، بیوی خوبصورت ہے مجبوری ہے تو یہ سوال کریں
            بھائی دونوں کو خوش رکھ سکو گئے ، ضروریات پوری اور انصاف کر پاؤ گئے؟
            ہاں تو پھر ٹھیک ہے

            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • Re: دوسری شادی

              Originally posted by Sub-Zero View Post

              پہلا سوال دوسری شادی کی وجہ؟ اولاد نہیں؟ پہلی بیوی خوبصورت نہیں یا کسی سے الفت ہوگئی یا کسی کو سہارا دینا ہے
              اگر جواب ہوں اولاد ہے بیوی بھی خوبصورت ہے سہارا نہیں دینا بس الفت ہے تو دو تھپڑ لگانا
              اگر جواب ہو اولاد نہیں ، بیوی خوبصورت ہے مجبوری ہے تو یہ سوال کریں
              بھائی دونوں کو خوش رکھ سکو گئے ، ضروریات پوری اور انصاف کر پاؤ گئے؟
              ہاں تو پھر ٹھیک ہے

              bandaa shokiyaa v too karr hii sakat haii bhaii jiii
              "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

              Comment

              • Re: دوسری شادی

                :think:
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Working...
                  X