اسلام علیکم
372-scareبات کچھ یوں ہے کہ آج ایک دوست نے دوسری شادی کا مشورہ اس نا چیز سے مانگا۔۔۔۔۔
اس کی بات سن کر میں نے کہا یار ادھر پہلی کے دور دور تک کوئی چانسز نہیں ہیں اور آپ کو
372-hahaدوسری کی پڑی پوئی ہے۔ ۔ ۔ ۔۔
:garmi:مشورہ کیا خاک دینا تھا بات مزاق میں آئیں بائیں اور شائیں ہو گئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
تو فرینڈز اگر آپ کا کوئی دوست دوسری شادی کا مشورہ مانگے تو آپ کیا مشورہ دیں گے؟؟؟؟؟؟؟

Comment