Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آزاد امیدوار کا ڈیزائن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آزاد امیدوار کا ڈیزائن

    اسلام علیکم مجھے تھوڑی سی رہنمائی چاہئے جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں پی جی کا ممبر ہوں
    مگر
    چونکہ پی جی نے اپنی ٹیم سیلیکشن کرلی ہے اور بہت جاندار کی ہے تو میں نے سوچا ایف بی
    کی ذریعے بطور آزاد امیدوار مقابلہ کروں اور جیت گیا تو اس کو پیغام کے نام کروں
    مجھے اس ڈیزائن کی خامیاں اور نئے آئدیاز دیں تاکہ اس کو مزید نکھار سکوں پی ایس ڈی میرے پاس محفوظ ہے




    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

    وعلیکم السلام

    سب سے پہلے تو آپ کے اس حوصلے کی داد دیتا ہوں کہ اتنے ماہر شہسواروں میں آپ بھی پیدل شامل ہوگئے :)۔


    اس پر ماہرانہ رائے تو کوئی ماہر ترین فرد ہی دے سکتا ہے


    لیکن جو خامیاں ظاہری طور پر نظر آرہی ہیں اُن میں سے ایک تو یہ کہ ٹیکسٹ کو مزید جاندار بنائیں یہ سادہ سادے سے ایفکٹ والا ٹیکسٹ کچھ خاص تاثر قائم نہیں کر رہا

    دوسرا یہ کہ فریم کے کونوں میں یکسانیت پیدا کریں خاص طور پر سبز پتوں والی لائن کے ساتھ جو دوسری لائن ہے کوشش کیجئے کونوں پر وہ بھی آپس میں جڑیں
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

      Originally posted by S.Athar View Post
      وعلیکم السلام

      سب سے پہلے تو آپ کے اس حوصلے کی داد دیتا ہوں کہ اتنے ماہر شہسواروں میں آپ بھی پیدل شامل ہوگئے :)۔


      اس پر ماہرانہ رائے تو کوئی ماہر ترین فرد ہی دے سکتا ہے


      لیکن جو خامیاں ظاہری طور پر نظر آرہی ہیں اُن میں سے ایک تو یہ کہ ٹیکسٹ کو مزید جاندار بنائیں یہ سادہ سادے سے ایفکٹ والا ٹیکسٹ کچھ خاص تاثر قائم نہیں کر رہا

      دوسرا یہ کہ فریم کے کونوں میں یکسانیت پیدا کریں خاص طور پر سبز پتوں والی لائن کے ساتھ جو دوسری لائن ہے کوشش کیجئے کونوں پر وہ بھی آپس میں جڑیں
      آپ مجھے بتائیں کیسا ٹیکسٹ افیکٹ ہو کیونکہ اس میں کلر اور واضح ہونا زیادہ اہمیت رکھتا ہے
      سیکنڈ کون سی لائن یا کونے کی بات ہے؟ اس طرح سمجھ نہیں آئی گی کیونکہ یہ ڈیجیٹل طریقے سے بنائے ہیں جس میں غلطی کا امکان 1 ۔0 ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

        مزید ایڈیٹنگ پیغام لوگو بھی لگایا یہاں کے لئے وہاں اجازت نہیں ہے


        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

          Bohat khoob Janab, mehfil loot lee aap nay :) Nihayat nafaasat say tashkeel diya border font ka istimaal, khoobsurat color selection bohat hi uniqe color ka intikhaab kia hay aap nay, waqayi bohat hi achi mehnat hay jo qaabil-e-tehseen hay, meri jaanib say Reputation ka adna sa nazra qubool kijyey, khush rahyeh.

          Agar aap batour-e-azaad umeed waar jeet gayay tou oppostion main shamoliyat na ikhtiyar kar lijyey ga :lol

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          اسلام علیکم مجھے تھوڑی سی رہنمائی چاہئے جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں پی جی کا ممبر ہوں
          مگر
          چونکہ پی جی نے اپنی ٹیم سیلیکشن کرلی ہے اور بہت جاندار کی ہے تو میں نے سوچا ایف بی
          کی ذریعے بطور آزاد امیدوار مقابلہ کروں اور جیت گیا تو اس کو پیغام کے نام کروں
          مجھے اس ڈیزائن کی خامیاں اور نئے آئدیاز دیں تاکہ اس کو مزید نکھار سکوں پی ایس ڈی میرے پاس محفوظ ہے




          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

            جمیل بھائی

            بہت ہی زبردست سب سے زیادہ خوشی کی بات یہی ہے کہ

            آپ نے ہمت کی اور واقعی ثابت کردیا کہ ہمت رائیگاں نہیں جاتی

            اتنی جلدی ڈیزائننگ میں اتنی مہارت

            بہت اچھی لگی

            ایک تو اس غزل میں املا مسٹیک ہیں اس کو ٹھیک کر لیں

            ٹھیک غزل ایسے ہے


            راہ دور عشق ہے روتا ہے کیا
            آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

            قافلے میں صبح کے اک شور ہے
            یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا

            سبز ہوتی ہی نہیں یہ سر زمیں
            تخمِ* خواہش دل میں* تُو بوتا ہے کیا

            یہ نشانِ عشق ہیں جاتے نہیں
            داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا

            غیرتِ یوسف ہے یہ وقتِ عزیز
            میرؔ اس کو رائگاں*کھوتا ہے کیا


            ایک تو آپ بیک گراؤنڈ کا کلر

            فریم کلر کے لائٹ شیڈ کے ساتھ استعمال کر کے دیکھو

            ایک دوسری فائل بنا لو

            جو امیج آپ نے لگایا ہے وہ بھی ٹھیک ہے

            پر کوشش کرو کے ٹیکسٹ اس کے فیس پر نہ آئے

            اور تھوڑی سی ٹیکسٹ کی اگر الائنمنٹ ہوجائے تو بہت ہی اچھی بات ہے

            آپ فیس بک کے علاوہ پی جی پلیٹ فارم سے بھی اپنا انفرادی ڈیزائن پوسٹ کرسکتے ہو





            Comment


            • #7
              Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

              یہ دیکھو

              اسی فریم کو لے کر اسی بیک گراؤنڈ اور فریم کلر شیڈ کا ساتھ امیج مکس کیا

              ہے اور ٹیکسٹ کو تھوڑا سائید پر

              آپ اس مثال سے ہیلپ لے کر ٹرائی کرو

              پھر سے








              Comment


              • #8
                Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                Originally posted by thefire1 View Post
                Bohat khoob Janab, mehfil loot lee aap nay :) Nihayat nafaasat say tashkeel diya border font ka istimaal, khoobsurat color selection bohat hi uniqe color ka intikhaab kia hay aap nay, waqayi bohat hi achi mehnat hay jo qaabil-e-tehseen hay, meri jaanib say Reputation ka adna sa nazra qubool kijyey, khush rahyeh.

                Agar aap batour-e-azaad umeed waar jeet gayay tou oppostion main shamoliyat na ikhtiyar kar lijyey ga :lol
                آپ فائر بھائی مجھے جانتے ہیں پیغام میرا دوست ہے اور دوست کو کبھی چھوڑا نہیں جاتا

                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                  اطہر بھائی فریم دیکھ لیں لائن اوکے کردی
                  ٹیکسٹ کیسا ہو بتادیتے تو آسانی رہتی


                  بانیاز غزل ٹھیک کردی اور ٹیکسٹ تصویر سے دور کردیا اور تھوڑا کلر مکس کردیا بہت بہت شکریہ ہدایت کا

                  آپ دونوں اگر کچھ اور اچھی ٹپس دینا پسند کریں تو ویلکم
                  :rose


                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                    ابھی پہلے سے بہت بہتر ہے

                    اور آپ خود دیکھ لو اپنی تنقیدی نگاہ سے

                    باقی غزل میں ابھی بھی مسٹیک ہے

                    لاسٹ لائن دیکھو ذرا

                    میر اس کو رائگاں کھوتا ہے کیا





                    Comment


                    • #11
                      Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post
                      ابھی پہلے سے بہت بہتر ہے

                      اور آپ خود دیکھ لو اپنی تنقیدی نگاہ سے

                      باقی غزل میں ابھی بھی مسٹیک ہے

                      لاسٹ لائن دیکھو ذرا

                      میر اس کو رائگاں کھوتا ہے کیا
                      یہ کیسے گڑ بڑ ہوگئی ابھی اس کو سیٹ کردیتے ہیں کچھ اور؟
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                        نہیں بھائی باقی تو ٹھیک ہے

                        پریکٹس میں رہو گے تو خود آہستہ آہستہ

                        کام میں مزید صفائی آتی جائے گی

                        اور ایک دن آئے گا جب ہم آپ سے ٹپس لیں گے





                        Comment


                        • #13
                          Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                          اب املا ٹھیک ہوگیا

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post
                            نہیں بھائی باقی تو ٹھیک ہے

                            پریکٹس میں رہو گے تو خود آہستہ آہستہ

                            کام میں مزید صفائی آتی جائے گی

                            اور ایک دن آئے گا جب ہم آپ سے ٹپس لیں گے


                            جب ہی تو میں نے گائیڈ لینا آپ جیسوں ہنر مندوں سے پسند کیا کیونکہ آپ ماہر ہوچکے ہو
                            :rose

                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                              Filhaal to No Comments.......!
                              kiok main judges main shamil houn or main abhi say apna comment nahi day sakti .....:--p

                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              Working...
                              X