Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آزاد امیدوار کا ڈیزائن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

    Originally posted by Aanchal View Post
    Filhaal to No Comments.......!
    kiok main judges main shamil houn or main abhi say apna comment nahi day sakti .....:--p



    جج صاحبہ آپ ہمیں اردو سیکھائیں جو املا نہیں ٹھیک ہوریا

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن


      پتہ نہیں سی کہاں سے بن بلائے آگیا

      اب یہ فائنل جب تک کوئی ٹپ نہ ملے



      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

        یہ آخری ایڈیٹنگ مجھے لگتا ہے یہ ٹیوٹریکل بھی ساتھ بن گیا
        کام کی بات ماہرین کے ساتھ


        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

          ye last wala bhot zbrdast laga hai .. good job





          Comment


          • #20
            Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            آپ مجھے بتائیں کیسا ٹیکسٹ افیکٹ ہو کیونکہ اس میں کلر اور واضح ہونا زیادہ اہمیت رکھتا ہے
            سیکنڈ کون سی لائن یا کونے کی بات ہے؟ اس طرح سمجھ نہیں آئی گی کیونکہ یہ ڈیجیٹل طریقے سے بنائے ہیں جس میں غلطی کا امکان 1 ۔0 ہے
            :hoho::khi:
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              یہ آخری ایڈیٹنگ مجھے لگتا ہے یہ ٹیوٹریکل بھی ساتھ بن گیا
              کام کی بات ماہرین کے ساتھ


              جمیل صاحب اخر اپ نے اندر کا بھوت نکال ہی دیا نا۔۔۔
              سائڈ پہ کلک کی لکھائی۔۔ واہ بھائی جان واہ۔۔
              سچ کہوں مجھے تو بہت ہی زبردست لگا۔۔ ایسے مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا۔۔ اور امید ہے
              کہ مجھے اس انتظار کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔۔
              خوش رہو ہمیشہ۔۔
              اللہ سلامت رکھیں اپ کو۔۔ آمین

              Comment


              • #22
                Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                میرا ایک دوست ہے اسماعیل صدیقی رات میں آیا تھا برھنگم میں رہتا ہے میں نے اسے دیکھیا اور پوچھا بتاؤ کیسا ہے پہلے تو تعریف کرنے لگا پھر کہا اس میں ایک چیز بلکل الگ ہے پرانا عاشق
                میں نے پی سی آف کیا پھر رخصت کرکے اسے کوشش کی آپ اب بتائیں عاشق جو انسانی روپ میں ہے کچھ بیک گراؤنڈ میں ایڈجسٹ ہوا



                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                  Originally posted by S.Athar View Post


                  :hoho::khi:
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #24
                    Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                    Walaikum Assalaam

                    Brother, me designing ki ABCD se na-waqif hun............

                    Magar generally jo cheez mujhy is designing se mis-match hoti nazar aa rahi hai woh Fonts hein, fonts designing ki jaan hote hein, aap ke fonts ki tarteeb, colors, designing se match nahi ho rahe hein..........

                    Baqi humare designer behtar bata sakte hein :)
                    Last edited by Mr.Khan; 10 June 2013, 09:35.

                    Comment


                    • #25
                      Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                      Originally posted by Mr.Khan View Post
                      Walaikum Assalaam

                      Brother, me designing ki ABCD se na-waqif hun............

                      Magar generally jo cheez mujhy is designing se mis-match hoti nazar aa rahi hai woh Fonts hein, fonts designing ki jaan hote hein, aap ke fonts ki tarteeb, colors, designing se match nahi ho rahe hein..........

                      Baqi humare designer behtar bata sakte hein :)


                      فونٹ کی کلر کمبیشن زیادہ تر ڈیزائنر باڈر سے لیتے ہیں اور بیک گراؤنڈ کلر بھی لازمی باڈر سے ہو آپ کیسے رنگ چاہئے گئے؟
                      دوسری ترتیب اسی تھریڈ میں بانیاز نے ڈیزائن دیا ان کی ترتیب تو مجھ سے بھی غلط ہے میں نے کوشش کی لائن برابر ہوجائیں بانیاز والی ترتیب صحیح ہے یہ برابر؟
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #26
                        Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                        Originally posted by Sub-Zero View Post


                        فونٹ کی کلر کمبیشن زیادہ تر ڈیزائنر باڈر سے لیتے ہیں اور بیک گراؤنڈ کلر بھی لازمی باڈر سے ہو آپ کیسے رنگ چاہئے گئے؟
                        دوسری ترتیب اسی تھریڈ میں بانیاز نے ڈیزائن دیا ان کی ترتیب تو مجھ سے بھی غلط ہے میں نے کوشش کی لائن برابر ہوجائیں بانیاز والی ترتیب صحیح ہے یہ برابر؟
                        mene font ko justify nahi bal k centarlized kia hai .. just sirf batany k liye

                        mere khyal mae Mr. Khan .. text shade k hwaly sy bat kr rahe hien





                        Comment


                        • #27
                          Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                          Originally posted by Sub-Zero View Post


                          فونٹ کی کلر کمبیشن زیادہ تر ڈیزائنر باڈر سے لیتے ہیں اور بیک گراؤنڈ کلر بھی لازمی باڈر سے ہو آپ کیسے رنگ چاہئے گئے؟
                          دوسری ترتیب اسی تھریڈ میں بانیاز نے ڈیزائن دیا ان کی ترتیب تو مجھ سے بھی غلط ہے میں نے کوشش کی لائن برابر ہوجائیں بانیاز والی ترتیب صحیح ہے یہ برابر؟
                          Post no 7 & Post No 22, both are fine :thmbup:

                          Comment


                          • #28
                            Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                            PEGHAM tou sab ka dost hay, magar hum sab ussay kitna dost samajhtay hain woh hum per munhasir hay :)

                            ALL the best :)
                            Originally posted by Sub-Zero View Post
                            آپ فائر بھائی مجھے جانتے ہیں پیغام میرا دوست ہے اور دوست کو کبھی چھوڑا نہیں جاتا

                            sigpic

                            Comment


                            • #29
                              Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                              شکریہ دوستو نمائش میں لگانے سے پہلے مدد کرنے کا ایک اور ترمیم
                              جب تک سب متفق نہیں ہوتے اس کی ترمیم ہوتی رہے گئی

                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #30
                                Re: آزاد امیدوار کا ڈیزائن

                                یہ تصویر والا فلمی ستارہ شان تو نہیں ؟؟

                                Comment

                                Working...
                                X