Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اسلام علکیم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اسلام علکیم

    Originally posted by Dr Faustus View Post

    اسلام علکیم


    امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے۔۔۔کل سے میں چھٹی پہ ہوں گھر جا رہا۔۔6اپریل کو راولپنڈی میں الحمید میرج ہال سید پور روڈ پہ دن کے دو بجے میرے نکاح کی تقریب ہے ۔۔اگر کوئی شرکت کرنا چاہے تو مجھے خوشی ہوگی۔۔اپ لوگوں سے اب شاید ایک عرصہ تک ملاقات نہ ہوسکے کیونکہ اب میں واپس اٹک نہیں او گا بلکہ پنڈی میں ہی سیٹل ہونے کی کوشش کروں گا اور مناسب جاب ملنے کے بعد اپنا سامان یہاں سے شفٹ کروں گا پھر انشا اللہ ملیں گے سیل نمبر پہلے بھی پیغام پہ ایڈ کر چکا پھر کردیتا 0335433768

    اپنا بہت سا خیال رکھئے گا


    :rose ہمیشہ خوش رہیں


    عامر احمد خان


    عامر صاحب -آپ کو شادی مبارک ہو. ہماری د عا ئیں آپ کے ساتھ ہیں


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #17
      Re: اسلام علکیم

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      تھریڈاں دا راجہ
      میرے ایڈمن دا پیارا
      کرسٹل دی بیماری دا سہارا

      نی
      ڈاکٹر
      ساڈا گھوڑی چڑھ یا

      :lol



      میری دعائیں بھابھی جی کے ساتھ ہیں


      خدا انہیں ہمت ، استقامت ، اور حوصلہ ، جرت و بہادری ۔۔۔

      عنایت فرمائے

      اور آپ کو فرمابردار رہنے کی
      کیا دونوں میاں بیوی کا ہنی مون کے لئے سیا چن جانے کا تو ارادہ نہیں - -جو آپ یہ د عا دے رہے ہیں ؟؟


      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment


      • #18
        Re: اسلام علکیم

        Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
        کیا دونوں میاں بیوی کا ہنی مون کے لئے سیا چن جانے کا تو ارادہ نہیں - -جو آپ یہ د عا دے رہے ہیں ؟؟
        :lol:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #19
          Re: اسلام علکیم

          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
          کیا دونوں میاں بیوی کا ہنی مون کے لئے سیا چن جانے کا تو ارادہ نہیں - -جو آپ یہ د عا دے رہے ہیں ؟؟
          نہیں* جی کڑی کو چٹا چن مل گیا ہے
          اب سیا چن کی طرف نہیں* جانا


          یہ تو میں نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے دعا دے رہا تھا





          Comment


          • #20
            Re: اسلام علکیم

            Originally posted by Baniaz Khan View Post


            تھریڈاں دا راجہ
            میرے ایڈمن دا پیارا
            کرسٹل دی بیماری دا سہارا

            نی
            ڈاکٹر
            ساڈا گھوڑی چڑھ یا

            :lol



            میری دعائیں بھابھی جی کے ساتھ ہیں


            خدا انہیں ہمت ، استقامت ، اور حوصلہ ، جرت و بہادری ۔۔۔

            عنایت فرمائے

            اور آپ کو فرمابردار رہنے کی

            دے ساندا راجا ،میرے بابل دا پیارا
            امبڑی دے دل دا سہارا
            نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا

            دیسوں کا راجہ ، میرے بابا کا پیارا
            ماں کے دل کا سہارا
            دیکھوں بھائی میرا گھوڑی پہ بیٹھا


            King of countries, my Baba's Love
            Mother's heart supporter
            I see my brother sitting on horse


            گھوڑی پہ بیٹھ کر عامر لگے گا کیسا ؟

            انہیں کہاں تھا کچھ فوٹو دیکھانا مگر ابھی تک کچھ دکھا نہیں
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: اسلام علکیم

              Originally posted by Sub-Zero View Post

              دے ساندا راجا ،میرے بابل دا پیارا
              امبڑی دے دل دا سہارا
              نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا

              دیسوں کا راجہ ، میرے بابا کا پیارا
              ماں کے دل کا سہارا
              دیکھوں بھائی میرا گھوڑی پہ بیٹھا


              King of countries, my Baba's Love
              Mother's heart supporter
              I see my brother sitting on horse


              گھوڑی پہ بیٹھ کر عامر لگے گا کیسا ؟

              انہیں کہاں تھا کچھ فوٹو دیکھانا مگر ابھی تک کچھ دکھا نہیں


              یہ تو نہیں* پتہ کہ کیسے لگا ہے پر اتنا پتہ ہے کہ

              گھوڑی نے کہا ہے کہ شادی عامر کی ہے مجھے کس بات کی سزا دی جارہی ہے





              Comment

              Working...
              X