اسلام علکیم
امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے۔۔۔کل سے میں چھٹی پہ ہوں گھر جا رہا۔۔6اپریل کو راولپنڈی میں الحمید میرج ہال سید پور روڈ پہ دن کے دو بجے میرے نکاح کی تقریب ہے ۔۔اگر کوئی شرکت کرنا چاہے تو مجھے خوشی ہوگی۔۔اپ لوگوں سے اب شاید ایک عرصہ تک ملاقات نہ ہوسکے کیونکہ اب میں واپس اٹک نہیں او گا بلکہ پنڈی میں ہی سیٹل ہونے کی کوشش کروں گا اور مناسب جاب ملنے کے بعد اپنا سامان یہاں سے شفٹ کروں گا پھر انشا اللہ ملیں گے سیل نمبر پہلے بھی پیغام پہ ایڈ کر چکا پھر کردیتا 0335433768
اپنا بہت سا خیال رکھئے گا
:rose ہمیشہ خوش رہیں
عامر احمد خان
Comment