Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام تیرے لئے۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پیغام تیرے لئے۔

    Originally posted by S.A.Z View Post
    لو جی میرے تھریڈ کے بارے میں مزید کچھ غلط فہمیاں پیدا ہونے سے قبل میں اس تھریڈ کی وجہ بتا دوں

    وہ کیا ہے ناں پچھلے ایک ہفتے سے محفل یاراں نہیں سج رہی تھی پیغام پر تو میں نے سوچا اب اس فورم پر میرا بھی کوئی کام نہیں رہ گیا

    لیکن چونکہ یہ فورم نیٹ کی دنیا میں میری جائے پیدائش ہے تو میں اس کو بالکل ہی نظر انداز بھی نہیں کرسکتا تو سوچا کہ

    کم از کم ایک خوشبو کا ناطہ تو جوڑے رکھوں گا جب تک نیٹ تک میری رسائی ہے ۔
    :rew:

    دو جی

    وہ کیا ہے کہ محفل یاراں میں ۔۔ پھلجڑیاں بھی چھوڑتی رہنی چاہیں*نہ

    آپ ہی کا سکھایا ہوا گر ہے ڈیر گرو جی

    تو وہ کیا ہے کہ

    یہ مہینہ ہے ہی خوشبوؤں کا مہینہ ۔۔ موسم بہار بھی ہے ۔۔۔ موسم پیار بھی ۔۔ پیار کا اظہار بھی ۔۔ خوشبوؤں کا نکھار بھی

    وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔ کہ پتہ نہیں کیا ہے کہ اندرونی احساسات اور پیارے جذبات کا ابھار بھی خودکار طور پر اسی موسم میں*ہوتا ہے

    جیسے آپ کے ساتھ ہوا

    Comment

    • #17
      Re: پیغام تیرے لئے۔

      وہ کیا ہے کہ جی یہ تو پیار نہیں بلکہ الوداعی دکھ کا اظہار تھا ایک طرح سے

      یوں کہہ لو کہ جسیے کسی پیارےکی یاد میں کسی ڈائیری میں پھول رکھے جاتے ہیں

      تو کیا ہے جی کہ یہ پیغام بھی اپنی ڈائیری کی طرح ہی ہے اگر کوئی ہمارے بارے میں کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہو تو

      ہمارے تھریڈز ہماری باتیں پڑھ لے ہمارے بارے میں وہ کچھ جان لے گا جو شائد ہم خود اُسے کبھی نہ بتائیں

      کیوں ایسا ہی ہے ناں جی :)۔
      :star1:

      Comment

      • #18
        Re: پیغام تیرے لئے۔

        Originally posted by Baniaz Khan View Post

        کونسا تھریڈ
        اے نیک دل خاتون
        اے نا معقول مرد

        پہلے دل کی گہرائیوں میں غوطہ زن ہو کر توبہ کرو۔۔۔ پھر تم کو کیے کیے خوبصورت تھریڈز کا دیدار ہوئے گا تم کو خود بھی اندازہ نہیں۔۔۔
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #19
          Re: پیغام تیرے لئے۔

          Originally posted by S.A.Z View Post
          وہ کیا ہے کہ جی یہ تو پیار نہیں بلکہ الوداعی دکھ کا اظہار تھا ایک طرح سے

          یوں کہہ لو کہ جسیے کسی پیارےکی یاد میں کسی ڈائیری میں پھول رکھے جاتے ہیں

          تو کیا ہے جی کہ یہ پیغام بھی اپنی ڈائیری کی طرح ہی ہے اگر کوئی ہمارے بارے میں کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہو تو

          ہمارے تھریڈز ہماری باتیں پڑھ لے ہمارے بارے میں وہ کچھ جان لے گا جو شائد ہم خود اُسے کبھی نہ بتائیں

          کیوں ایسا ہی ہے ناں جی :)۔
          حق ہا۔۔۔۔

          کیا جی۔۔۔ کیوں جی۔۔۔ کس لیے جی۔۔۔ ایسی باتیں کرتے ہو جی۔۔۔
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • #20

            Happy valentine season :)

            Comment

            • #21
              Re: پیغام تیرے لئے۔

              Originally posted by crystal_thinking View Post

              اے نا معقول مرد

              پہلے دل کی گہرائیوں میں غوطہ زن ہو کر توبہ کرو۔۔۔ پھر تم کو کیے کیے خوبصورت تھریڈز کا دیدار ہوئے گا تم کو خود بھی اندازہ نہیں۔۔۔
              میں نے نیک دل خاتون کہا
              تم تو کوہ قاف کی جادوگرنی بن گئی ہو

              Comment

              • #22
                Re: پیغام تیرے لئے۔

                Originally posted by crystal_thinking View Post

                حق ہا۔۔۔۔

                کیا جی۔۔۔ کیوں جی۔۔۔ کس لیے جی۔۔۔ ایسی باتیں کرتے ہو جی۔۔۔

                وہ کیا ہے جی کہ اس تھریڈ کا پچھلی تین چار پوسٹ سے جی

                ماحول جی جناب کا بن گیا ہے جییییی
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: پیغام تیرے لئے۔

                  :star1:

                  Comment

                  • #24
                    Re: پیغام تیرے لئے۔

                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: پیغام تیرے لئے۔

                      :star1:

                      Comment

                      • #26
                        Re: پیغام تیرے لئے۔

                        بیوٹی فل۔۔۔۔
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • #27
                          Re: پیغام تیرے لئے۔

                          تھنکووووووو
                          :star1:

                          Comment

                          • #28
                            Re: پیغام تیرے لئے۔

                            :star1:

                            Comment

                            • #29
                              Re: پیغام تیرے لئے۔

                              MASHALLAH, bohat hi khoobsurat phool hain, keep posting :)
                              sigpic

                              Comment

                              Working...
                              X