Re: پیغام تیرے لئے۔
:rew:
دو جی
وہ کیا ہے کہ محفل یاراں میں ۔۔ پھلجڑیاں بھی چھوڑتی رہنی چاہیں*نہ
آپ ہی کا سکھایا ہوا گر ہے ڈیر گرو جی
تو وہ کیا ہے کہ
یہ مہینہ ہے ہی خوشبوؤں کا مہینہ ۔۔ موسم بہار بھی ہے ۔۔۔ موسم پیار بھی ۔۔ پیار کا اظہار بھی ۔۔ خوشبوؤں کا نکھار بھی
وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔ کہ پتہ نہیں کیا ہے کہ اندرونی احساسات اور پیارے جذبات کا ابھار بھی خودکار طور پر اسی موسم میں*ہوتا ہے
جیسے آپ کے ساتھ ہوا
Originally posted by S.A.Z
View Post

Comment