اسلام علکیم ارے بھائی یہ لوگ کہاں ہیں۔۔
سب زیرو
سب زیروکو اچانک بڑھاپا طاری ہوگیا تھا اس کے بعد سے مسلسل غائب ہیں کوئی پتہ کرو یار ائی مین نمونیا وغیرہ تو نہں ہوگیا اس عمر میں یہ مسائل تو چلتے رہتے ہیں۔۔ کہاں ہو بھئی؟
یو آر
یور آ اپ نے جو پڑھنا وہ تو مجھے پتہ ہے ان موصوفہ کو رٹا لگانے میں ملکہ حاصل ہے سو کالج کے باقی طالبات جہاں ضروری سوال یاد کر رہی ہوتی ہیں وہاں یہ غیر ضروری سوال بھولنے کی کوشش کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔بھی اپ کی بونگیاں ہم بہت مس کر رہے ہیں اجائیں کہ گلشن کا کاروبار چلے۔۔ کھوتی د سر :lol
کر سٹل کسی ڈاکٹر کی تلاش میں نکلیں تھیں پانچ ڈاکترز کا ہم نے بتایا لیکن تشفی نہیں ہوئی اجاو بھی ابھی اور بھی عجوبہ روزگاد ڈاکٹرز ہمارے نالج میں ہیں جو انسانوں کے علاوہ جانوروں کا علاج بھی پوری مہارت اور سنجیدگی سے کرتے ہیں
سارہ اجکل موصوفہ گھر کا پینٹ کر وا رہی ہیں اور باغیچہ میں نئے گملے لا کے رکھنے میں مصروف ہیں۔۔وزن کم کرنے کو دوڑ بھی لگا رہی ہیں۔۔کسی نے پوچھا بھی دو ماہ صبح شام دوڑ لگائی کتنا وزن کم ہوا؟ بولیں دو انچ۔۔پوچھا کہاں سے بولی۔۔جوتوں کے تلوئوں سے۔۔دو ماہ سمارٹل گولیاں بھی کھائی لیکن اب وزن پچانوے سے ستانوے کلو ہوگیا دھت تیرے کی۔۔اجائیں یہاں بانیازوزن کم کرنے والا راگ گائے گا افاقہ ہوگا ورنہ ایس اے زیڈ کے حسن ظن سے کام چلا لیں گے۔۔
آبی ٹو کول کافی مضروف ہیں ان کے مدرسے میں جو دال ملتی پانی کی طرح پتلی ہوتی۔۔تو طلب کے دو گروپ بنے گئے ایک کہتا ہے جائز ہے ایک کہتا ناجائز ہے زبردست بحث ک اغاز ہوا مفیوں کے فتوی دئے جا رہے یں۔۔مسئلہ یہ ہے کہ ایک گروپ کہتا کہ اس دال سے وضو جائز ہے دوسرا کہتا نہیں ناجائز ہے سو اس مسئلے کے حل کے لیے عابد صاحب وہاں پہ موجود یں ان سے بھی درخوست ہے کہ اس مسئلہ کو شارٹ کریں اور واپس اجائیں ۔
اور کون کون غائب ہے ذرا بتانا تو ان کی خبر بھی لیتے
:fight:
Comment