Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Kehan Hu ap log

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Kehan Hu ap log

    اسلام علکیم ارے بھائی یہ لوگ کہاں ہیں۔۔

    سب زیرو

    سب زیروکو اچانک بڑھاپا طاری ہوگیا تھا اس کے بعد سے مسلسل غائب ہیں کوئی پتہ کرو یار ائی مین نمونیا وغیرہ تو نہں ہوگیا اس عمر میں یہ مسائل تو چلتے رہتے ہیں۔۔ کہاں ہو بھئی؟

    یو آر

    یور آ اپ نے جو پڑھنا وہ تو مجھے پتہ ہے ان موصوفہ کو رٹا لگانے میں ملکہ حاصل ہے سو کالج کے باقی طالبات جہاں ضروری سوال یاد کر رہی ہوتی ہیں وہاں یہ غیر ضروری سوال بھولنے کی کوشش کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔بھی اپ کی بونگیاں ہم بہت مس کر رہے ہیں اجائیں کہ گلشن کا کاروبار چلے۔۔ کھوتی د سر :lol

    کر سٹل کسی ڈاکٹر کی تلاش میں نکلیں تھیں پانچ ڈاکترز کا ہم نے بتایا لیکن تشفی نہیں ہوئی اجاو بھی ابھی اور بھی عجوبہ روزگاد ڈاکٹرز ہمارے نالج میں ہیں جو انسانوں کے علاوہ جانوروں کا علاج بھی پوری مہارت اور سنجیدگی سے کرتے ہیں

    سارہ اجکل موصوفہ گھر کا پینٹ کر وا رہی ہیں اور باغیچہ میں نئے گملے لا کے رکھنے میں مصروف ہیں۔۔وزن کم کرنے کو دوڑ بھی لگا رہی ہیں۔۔کسی نے پوچھا بھی دو ماہ صبح شام دوڑ لگائی کتنا وزن کم ہوا؟ بولیں دو انچ۔۔پوچھا کہاں سے بولی۔۔جوتوں کے تلوئوں سے۔۔دو ماہ سمارٹل گولیاں بھی کھائی لیکن اب وزن پچانوے سے ستانوے کلو ہوگیا دھت تیرے کی۔۔اجائیں یہاں بانیازوزن کم کرنے والا راگ گائے گا افاقہ ہوگا ورنہ ایس اے زیڈ کے حسن ظن سے کام چلا لیں گے۔۔

    آبی ٹو کول کافی مضروف ہیں ان کے مدرسے میں جو دال ملتی پانی کی طرح پتلی ہوتی۔۔تو طلب کے دو گروپ بنے گئے ایک کہتا ہے جائز ہے ایک کہتا ناجائز ہے زبردست بحث ک اغاز ہوا مفیوں کے فتوی دئے جا رہے یں۔۔مسئلہ یہ ہے کہ ایک گروپ کہتا کہ اس دال سے وضو جائز ہے دوسرا کہتا نہیں ناجائز ہے سو اس مسئلے کے حل کے لیے عابد صاحب وہاں پہ موجود یں ان سے بھی درخوست ہے کہ اس مسئلہ کو شارٹ کریں اور واپس اجائیں ۔

    اور کون کون غائب ہے ذرا بتانا تو ان کی خبر بھی لیتے

    :fight:
    :(

  • #2
    Re: Kehan Hu ap log

    ہا ہا ہا ۔۔۔

    اچھا ہے جی کسی بہانے ہی سہی آپ نے یاد تو کیا

    Comment

    • #3
      Re: Kehan Hu ap log

      ہا ہا ہا

      کرسٹل تو شائد جلد ہی چمک پڑے

      البتہ زیرو بھای کی طرف سے سچ میں فکر لاحق ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      باقی ممبران تو خیر گدھے کے سر سے سینگوں کی طرح غائب ہوگئے ہیں "پیغام کو ہرن مان کر آجاوووو۔۔۔

      پچھلے دنوں ہالہ آبگینہ بہت یاد آرہی تھیں وہ بھی نہ جانے کن چکروں میں گھن چکر بنی ہوئی ہیں ۔
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: Kehan Hu ap log

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        ہا ہا ہا ۔۔۔

        اچھا ہے جی کسی بہانے ہی سہی آپ نے یاد تو کیا

        Mera Khayal Hai In Mazkora Members ko Arshad Malik Ya
        Wsi Shah Ka Kalam Bazuban Dr Tahir Ulqadri Sunana Pary
        Ga tab hi hosh Ma Aay Gay:P
        :(

        Comment

        • #5
          Re: Kehan Hu ap log

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          Mera Khayal Hai In Mazkora Members ko Arshad Malik Ya
          Wsi Shah Ka Kalam Bazuban Dr Tahir Ulqadri Sunana Pary
          Ga tab hi hosh Ma Aay Gay:P
          372-haha

          Comment

          • #6
            Re: Kehan Hu ap log

            Originally posted by Dr Faustus View Post

            اسلام علکیم ارے بھائی یہ لوگ کہاں ہیں۔۔

            سب زیرو

            کر سٹل کسی ڈاکٹر کی تلاش میں نکلیں تھیں پانچ ڈاکترز کا ہم نے بتایا لیکن تشفی نہیں ہوئی اجاو بھی ابھی اور بھی عجوبہ روزگاد ڈاکٹرز ہمارے نالج میں ہیں جو انسانوں کے علاوہ جانوروں کا علاج بھی پوری مہارت اور سنجیدگی سے کرتے ہیں

            :fight:
            میں نے آپ سے سر درد کا ڈاکٹر پوچھا تھا لیکن آپ کے رنگ برنگے ڈاکٹر دیکھ کے ایسا چکر آیا کہ ہم کی گردن بھی کام سے گئی۔۔۔
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment

            • #7
              Re: Kehan Hu ap log

              Originally posted by crystal_thinking View Post

              میں نے آپ سے سر درد کا ڈاکٹر پوچھا تھا لیکن آپ کے رنگ برنگے ڈاکٹر دیکھ کے ایسا چکر آیا کہ ہم کی گردن بھی کام سے گئی۔۔۔

              یعنی اپ کام گردن سے کیا کرتے تھے؟ پس ثابت ہوا کرسٹل کا سر کرسٹل کلیر ہی ہے

              :shyy:
              :(

              Comment

              • #8
                Re: Kehan Hu ap log

                Originally posted by Dr Faustus View Post

                یعنی اپ کام گردن سے کیا کرتے تھے؟ پس ثابت ہوا کرسٹل کا سر کرسٹل کلیر ہی ہے

                :shyy:
                اُففففففف

                مجھکو پتہ تھا آپ کسی کام کے ڈاکٹر نہیں ہیں۔۔۔۔ اسی لیے میں نے آپ کی فری آفر کو قبول کرا نہیں تھا۔۔۔

                میں نے کہا ہے حکیم صاحب سر کے ساتھ ساتھ گردن بھی گئی۔۔۔۔

                :lahoul
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment

                • #9
                  Re: Kehan Hu ap log

                  Originally posted by crystal_thinking View Post

                  اُففففففف

                  مجھکو پتہ تھا آپ کسی کام کے ڈاکٹر نہیں ہیں۔۔۔۔ اسی لیے میں نے آپ کی فری آفر کو قبول کرا نہیں تھا۔۔۔

                  میں نے کہا ہے حکیم صاحب سر کے ساتھ ساتھ گردن بھی گئی۔۔۔۔

                  :lahoul

                  Yeh ap na kab Keha Tha ji
                  :(

                  Comment

                  • #10
                    Re: Kehan Hu ap log

                    Originally posted by Dr Faustus View Post
                    Yeh ap na kab Keha Tha ji
                    ufff oper kia likha hy meny... :fight:
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    Working...
                    X