Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
**Pegham Coffee Kiosk**
Collapse
X
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
Originally posted by crystal_thinking View Post
apny abi mery teer dekhy he kahan hy abi meny unko chupa k rakha va hy..... ap k pass sirf sunday tak ka waqat hy apny jawab dyny ka.... itna delay q kar ry hein ap....
میری جانب سے جوابات کے لئے معذرت:star1:
Comment
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
Originally posted by S.A.Z View Post
خان جی کے جوابات پڑھوں گا ان شاءاللہ
میری جانب سے جوابات کے لئے معذرت
syasat per to bary bary .. safhat kaly kr lety ho ...
sirf batien hi banana ati hein ........ huh :(
Comment
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
Originally posted by Baniaz Khan View Post
wesy aap pg pe ronaq ki bari batien krty thy .. thora sa khel nahi khela jata aap sy
syasat per to bary bary .. safhat kaly kr lety ho ...
sirf batien hi banana ati hein ........ huh :(
دل کے پھپھولے پھپھولنے کا شکریہ۔
ملتے جلتے جوابات یکسانیت کا شکار
خان جی سے سوالات خان جی جواب دیں اُس کے بعد اُن کی باتوں سے بات نکلتے ہوئے مزید سوالات ہوتے رہیں
تھریڈ مقررہ مدت تک جاری رہے باتیں ہوتی رہیں ۔:star1:
Comment
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
Originally posted by S.A.Z View Post
دل کے پھپھولے پھپھولنے کا شکریہ۔
ملتے جلتے جوابات یکسانیت کا شکار
خان جی سے سوالات خان جی جواب دیں اُس کے بعد اُن کی باتوں سے بات نکلتے ہوئے مزید سوالات ہوتے رہیں
تھریڈ مقررہ مدت تک جاری رہے باتیں ہوتی رہیں ۔
kabhi kabhi ...... events ka khyal bhi rakha jata hai
Comment
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
Originally posted by crystal_thinking View Post
ap logon ki yehe sochein the jinho ny PG py itny fazool or behoda issues create kary...
well apk pass jawab dyny ka last day Sunday hy...
کرسٹل مجھے یہ کہنے میں عار نہیں آپ میں کسی کو سمجھنے کی سمجھ نہیں یا یوں بھی ہوسکتا ہے آپ ایسا جان کے کرتی ہوں کہ اگلا بندہ بناء قصور شرمسار ہوجائے ، جس طرح آپ نے خوامخواہ مجھے اپنے ماضی کے نا شگوار واقعات کے ساتھ منسلک کیا اور قصوروار ٹھرایا سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ میں نے کبھی سطحی سوچ کا مظاہرہ نہیں کیا جس طرح ماضی میں ہوا بلکہ میں نے آپ کو یاد ہوگا اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرایا
رہی بات آپ کی اور ۔۔۔۔۔۔ کی مجھے ابھی بھی ہنسی آرہی ہے کہاں کی کوڑی کہاں ملائی
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اسکول میں پڑھتا پاکستان بننے کے قریب قریب تھا
مطلب ہم اسکول میں پڑھتے تھے وہاں ایک رعب والے پرنسپل ہوا کرتے تھے جیسے ہمارے ایڈمن انہیں بھی املا ٹھیک کرنے کا شوق تھا پی آئی اے میں چیف انجنئر تھے
چونکہ ان کی محبت وہ اسکول سے کرتے ان کی ایک وائف تھیں بہت ہنس مکھ اور پیاری اور ذھین بھی وہ اسکول میں مس تھیں
مطلب ہسبنڈ وائف کا اسکول تھا اور مل کر چلاتے دونوں خوبصورت و ذھین تھے بس یہی کہانی سمجھنے میں یہاں گڑ بڑ ہوگئی
لیکن اس کا ذکر دل میں رہا اور جلد مجھے پتہ لگ گیا تھا آپ مسعود سر کی وائف نہیں مگر یہ دل میں رہی کبھی ایسا افئیر یا سکینڈل نہیں بنایاہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
سوال – صبح اٹھ کر سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں؟
جواب – میرے خیال سے گھڑی دیکھتے ہونگئے
سوال – صبح اٹھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
جواب – اتنی جلدی صبح ہوگئی
سوال – پسندیدہ جانور کونسا ہے؟
جواب - بلی
سوال - آپ کا پسندیدہ کرکٹ کھلاڑی کونسا ہے؟
جواب – شاھد خان آفریدی
سوال – کونسا کھلاڑی زیادہ اچھا لگتا ہے؟
جواب - رونلانڈو
سوال - عام حالات میں کونسا ایسا کام ہے جو خوشی خوشی کرتے ہیں؟
جواب – کافی گڈ بڑ سوال ہے شائد یہ پی سی استعمال کرتے وقت خوش ہوتے ہوں
خود کو چست و توانا رکھنے کے لئے کیا اقدام کرتے ہیں؟
جواب – میں نے کبھی سوچا نہیں اس بارے میں
سوال – آپ کا پسندیدہ رنگوں کا امتزاج کیا ہے؟
جواب – بلیک اور بلیو
سوال – آپ کونسا موبائل نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں؟
جواب – شائد زونگ
سوال – کوئی رانگ نمبر آئے تو کیا کرتے ہیں؟
جواب – رانگ نمبر کہ کر فون بند کردیتے ہیں
سوال – پی جی کے کس ممبر سے ملنا چاہتے ہیں؟
جواب - مسعود
سوال – آپ کا پسندیدہ گلوکار کونسا ہے؟
جواب – علی ظفر
سوال – کھانے میں کونسی ڈش پسند ہے؟
جواب – چکن بریانی
سوال – فیس بک کتنے گھنٹے استعمال کرتے ہیں؟
جواب – ایک گھنٹہ
سوال – بچپن میں سب سے زیادہ مار کس سے پڑی؟
جواب – امی سے
سوال – کونسا کام کرتے ہوئے غصہ آتا ہے؟
جواب – کسی سے نہیں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
Originally posted by Baniaz Khan View Post
sab aap ki hi marzi per depend krta hia ji .......... aap hamesha hi aesa krty ho
kabhi kabhi ...... events ka khyal bhi rakha jata hai
Banaiz ap ko 7500 dafa keha ha Zatyaat Pa Hamla Na Keya karay ap liken ap ko
ya bat samjh nahii ati... :):(
Comment
-
Re: **Pegham Coffee Kiosk**
Originally posted by Sub-Zero View Post
کرسٹل مجھے یہ کہنے میں عار نہیں آپ میں کسی کو سمجھنے کی سمجھ نہیں یا یوں بھی ہوسکتا ہے آپ ایسا جان کے کرتی ہوں کہ اگلا بندہ بناء قصور شرمسار ہوجائے ، جس طرح آپ نے خوامخواہ مجھے اپنے ماضی کے نا شگوار واقعات کے ساتھ منسلک کیا اور قصوروار ٹھرایا سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ میں نے کبھی سطحی سوچ کا مظاہرہ نہیں کیا جس طرح ماضی میں ہوا بلکہ میں نے آپ کو یاد ہوگا اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرایا
رہی بات آپ کی اور ۔۔۔۔۔۔ کی مجھے ابھی بھی ہنسی آرہی ہے کہاں کی کوڑی کہاں ملائی
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اسکول میں پڑھتا پاکستان بننے کے قریب قریب تھا
مطلب ہم اسکول میں پڑھتے تھے وہاں ایک رعب والے پرنسپل ہوا کرتے تھے جیسے ہمارے ایڈمن انہیں بھی املا ٹھیک کرنے کا شوق تھا پی آئی اے میں چیف انجنئر تھے
چونکہ ان کی محبت وہ اسکول سے کرتے ان کی ایک وائف تھیں بہت ہنس مکھ اور پیاری اور ذھین بھی وہ اسکول میں مس تھیں
مطلب ہسبنڈ وائف کا اسکول تھا اور مل کر چلاتے دونوں خوبصورت و ذھین تھے بس یہی کہانی سمجھنے میں یہاں گڑ بڑ ہوگئی
لیکن اس کا ذکر دل میں رہا اور جلد مجھے پتہ لگ گیا تھا آپ مسعود سر کی وائف نہیں مگر یہ دل میں رہی کبھی ایسا افئیر یا سکینڈل نہیں بنایا
aesi cheezien hoti rehti hein ji ..
mene tou aik bar saggy miyan biwi ko behan bhai samj liya tha :lol
bachy k mamoo aye hein :lol
hye Allah Ap to bhot badtmaeez hein :lol
wesy Sakar
kiya age hai aap ki
Comment
Comment