Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**Pegham Coffee Kiosk**

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: **Pegham Coffee Kiosk**





    اب ہم مسٹر خان سے کچھ سوالات کا آغاز کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    اُمید ہے سب ممبرز اس میں بھر پور شرکت کریں گے۔۔۔۔:ys:۔

    صرف پڑھ کر بھاگنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔


    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #77
      Re: **Pegham Coffee Kiosk**

      آپ کی ڈیٹ آف برتھ کیا ہے؟؟؟:rose

      کیا آپ اپنی سالگرہ مناتے ہیں؟؟؟:rose

      بچپن میں سالگرہ پہ کس چیز کا زیادہ انتظار ہوتا تھا؟؟؟:rose

      چلیں اب بچپن سے باہر آ جائیں۔۔۔:hohe:

      اگر کوئی آپ کے گھر آئے اور فریج کھولے تو اس کو کیا چیز ملے گی؟؟؟:esmile:

      کیا آپکو پودے پسند ہیں؟؟؟ ویسے اگر آپ پودا ہوتے تو کون سا پودا ہوتے؟؟؟:khi:

      اگر آپکو کوئی ہاتھی گفٹ کرے تو آپ اُس کو کہاں رکھیں گے؟؟؟:mm:

      کیا کبھی ایسا ہویا کہ آپ کوئی چیز چھپ کر کھا رے ہوں اور امی نے چھاپہ مار دیا ہو؟؟؟:dance2:

      غصہ کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟؟؟

      بیٹی کی کون سی بات سب سے مزے کی لگتی ہے؟؟؟teddy

      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #78
        Re: **Pegham Coffee Kiosk**

        bhag tou nahi raha pr muje krna kia hoga





        Comment


        • #79
          Re: **Pegham Coffee Kiosk**

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          bhag tou nahi raha pr muje krna kia hoga
          jab khan bhai mery sawalon k jawab dein tu ap unpy hamla mera matlab hy sawal kar sakty ....
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #80
            Re: **Pegham Coffee Kiosk**

            Originally posted by crystal_thinking View Post


            jab khan bhai mery sawalon k jawab dein tu ap unpy hamla mera matlab hy sawal kar sakty ....
            Okz.........





            Comment


            • #81
              Re: **Pegham Coffee Kiosk**

              :oldie:

              سب زیرہ سب نے تو قادری صاھب کی طرح رنگ بدلا۔۔ہاہا اوتار والی تصویر کےقرائین سے معلوم ہوتا منہ میں دانت بھی نہیں ہیں اب شاید
              :(

              Comment


              • #82
                Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                آپ کی ڈیٹ آف برتھ کیا ہے؟؟؟:rose

                26 جنوری

                کیا آپ اپنی سالگرہ مناتے ہیں؟؟؟:rose

                نہیں

                بچپن میں سالگرہ پہ کس چیز کا زیادہ انتظار ہوتا تھا؟؟؟:rose

                سالگرہ کبھی نہیں منائی اس لیے انتظار بھی کبھی نہیں رہا


                چلیں اب بچپن سے باہر آ جائیں۔۔۔:hohe:

                اگر کوئی آپ کے گھر آئے اور فریج کھولے تو اس کو کیا چیز ملے گی؟؟؟:esmile:

                یہ تو مجھے بھی نہیں پتا کیوں میں خود گھر کا فریج نہیں کھولتا، میری زوجہ کے ہوتے ہوئے مجھے فریج کھولنے کی کبھی ضرورت نہیں پیش آتی

                کیا آپکو پودے پسند ہیں؟؟؟ ویسے اگر آپ پودا ہوتے تو کون سا پودا ہوتے؟؟؟:khi:

                باغبانی کبھی میرا شوق ہوا کرتی تھی مگر اب وقت نہیں ملتا، مجھے اندازا نہیں ہے ویسے یہ اللہ تعالٰی ہی بہتر جانتے ہیں کہ میں کون سا پودا ہوتا

                اگر آپکو کوئی ہاتھی گفٹ کرے تو آپ اُس کو کہاں رکھیں گے؟؟؟:mm:

                اپنے تکیے کے نیچے رکھوں گا تاکہ اتنا مہنگا گفٹ کوئی چوری نا کر لے

                کیا کبھی ایسا ہویا کہ آپ کوئی چیز چھپ کر کھا رے ہوں اور امی نے چھاپہ مار دیا ہو؟؟؟:dance2:

                بہت بار ایسا ہوا ہے، بچپن میں فریج میں سے چھُپ کر کولڈ ڈرنک پیتے ہوئے کافی بار پکڑا گیا ہوں

                غصہ کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟؟؟

                خاموش رہ کر

                بیٹی کی کون سی بات سب سے مزے کی لگتی ہے؟؟؟teddy

                اُس کا باہر جانے کے لیے مجھے مسکا مارنا

                Comment


                • #83
                  Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                  کچھ سوالات پوچھنے ہیں مجھے بھی


                  خان بھائی اپ کتنے بہن بھائی ہیںَ اور اپ کا کتناواں نمبر ہے


                  اپ کا پروفیشن کیا ہے؟

                  اپ کی تعلیم کتنی ہے


                  اپ کا تعلق کس شہر سے ہے


                  اپ کا اصل نام کیا ہے


                  اپ کے مشاغل کیا ہیں۔۔


                  اپنے بارے میں کچ مختصرا بتائے کیا زندگی میں ب تک کھویا کیا پایا۔۔کس حد تک خود سے مطمئین ہے اور کس حد تک نہیں


                  خوش رہیں


                  تابانی
                  :(

                  Comment


                  • #84
                    Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                    کچھ سوالات پوچھنے ہیں مجھے بھی


                    خان بھائی اپ کتنے بہن بھائی ہیںَ اور اپ کا کتناواں نمبر ہے

                    ہم تین بھائی اور ہماری دو بہنیں ہیں، میرا نمبر دوسرا ہے

                    اپ کا پروفیشن کیا ہے؟

                    میں الیکٹرونک انجینئیر ہوں

                    اپ کی تعلیم کتنی ہے

                    ایم ایس الیکٹرونکس
                    ایم ایس سی فزکس


                    اپ کا تعلق کس شہر سے ہے

                    کراچی

                    اپ کا اصل نام کیا ہے

                    محمد فہیم عثمانی

                    اپ کے مشاغل کیا ہیں۔۔

                    کرکٹ

                    اپنے بارے میں کچ مختصرا بتائے کیا زندگی میں ب تک کھویا کیا پایا۔۔کس حد تک خود سے مطمئین ہے اور کس حد تک نہیں

                    الحمداللہ ، اللہ تعالٰی کا بہت احسان ہے کہ میں نے زندگی میں جو کچھ بھی چاہا میرے اللہ نے وہ سب مجھے دیا میں اپنی زندگی سے بہت مطمئین ہوں، بس ایک یہی خواہش ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ مجھے حج کی سعادت نصیب ہو جائے


                    Last edited by Mr.Khan; 21 January 2013, 13:59.

                    Comment


                    • #85
                      Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                      Originally posted by Mr.Khan View Post
                      کچھ سوالات پوچھنے ہیں مجھے بھی


                      خان بھائی اپ کتنے بہن بھائی ہیںَ اور اپ کا کتناواں نمبر ہے

                      ہم تین بھائی اور ہماری دو بہنیں ہیں، میرا نمبر دوسرا ہے

                      اپ کا پروفیشن کیا ہے؟

                      میں الیکٹرونک انجینئیر ہوں

                      اپ کی تعلیم کتنی ہے

                      ایم ایس الیکٹرونکس
                      ایم ایس سی فزکس


                      اپ کا تعلق کس شہر سے ہے

                      کراچی

                      اپ کا اصل نام کیا ہے

                      محمد فہیم عثمانی

                      اپ کے مشاغل کیا ہیں۔۔

                      کرکٹ

                      اپنے بارے میں کچ مختصرا بتائے کیا زندگی میں ب تک کھویا کیا پایا۔۔کس حد تک خود سے مطمئین ہے اور کس حد تک نہیں

                      الحمداللہ ، اللہ تعالٰی کا بہت احسان ہے کہ میں نے زندگی میں جو کچھ بھی چاہا میرے اللہ نے وہ سب مجھے دیا میں اپنی زندگی سے بہت مطمئین ہوں، بس ایک یہی خواہش ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ مجھے حج کی سعادت نصیب ہو جائے

                      خوش رہیں


                      تابانی
                      :rew:
                      usmani likhna tha :lol





                      Comment


                      • #86
                        Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                        yeh apk nam ko kia ho gea hy...:think:
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • #87
                          Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                          chalo Crystal thread ko agy barhaty hein





                          Comment


                          • #88
                            Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                            میری طرف سے کچھ سوال

                            سوال:آپ کا نام کس نے رکھا؟

                            سوال:آپ کےوالد صاحب کا کیا نام ہے؟

                            سوال:آپ کے اسکول کا کیا نام ہے؟

                            سوال:کون سا پرفیوم پسند ہے؟


                            سوال:کون سا دوست جان سے بھی زیادہ عزیز ہے؟



                            سوال:کون سی سیاسی پارٹی آپ کو پسند ہے؟



                            سوال: فورم پہ کس ممبر کام آپ کو پسند ہے؟



                            سوال: فورم کے ممبرز کو کوئی نصیت کریں؟






                            Comment


                            • #89
                              Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post


                              :rew:
                              usmani likhna tha :lol
                              :lol

                              woh unhi ke msg ko edit kiya tha, last me unka naam edit nahi hua :lol

                              Comment


                              • #90
                                Re: **Pegham Coffee Kiosk**

                                Originally posted by crystal_thinking View Post
                                yeh apk nam ko kia ho gea hy...:think:
                                aap ziyada zehan per zoor na daalen, tabyat kharaab ho jaye gi :tasali:

                                Comment

                                Working...
                                X