Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

    ڈاکٹر صاحب یہ واقعہ تو اس بار آپ نے بلکل ٹائم پر پیش کیا ہے ۔۔

    ہے تو کافی سنا سنایا پر ابھی کام کا لگا ہے

    پر معاف کرنا جی ۔۔۔۔

    میں نے جتنا کہا ہے ابھی وہی کافی ہے ۔۔۔۔۔

    آپ سے کم از کم اتنی امید تو ضرور ہے کہ

    اگر خدا نخواستہ میری باتیں درست ثابت ہوگئیں تو آپ مانو گے ضرور

    دوسروں کی طرح ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرو

    ۔۔

    آپ سے درخواست ہے مجھ سے بھی ایسی ہی امید رکھیں

    ۔۔۔

    اور دوست

    تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتا ہے

    دیکھتے ہیں وہ کون ہوگا





    Comment


    • #17
      Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      ڈاکٹر صاحب یہ واقعہ تو اس بار آپ نے بلکل ٹائم پر پیش کیا ہے ۔۔

      ہے تو کافی سنا سنایا پر ابھی کام کا لگا ہے

      پر معاف کرنا جی ۔۔۔۔

      میں نے جتنا کہا ہے ابھی وہی کافی ہے ۔۔۔۔۔

      آپ سے کم از کم اتنی امید تو ضرور ہے کہ

      اگر خدا نخواستہ میری باتیں درست ثابت ہوگئیں تو آپ مانو گے ضرور

      دوسروں کی طرح ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرو

      ۔۔

      آپ سے درخواست ہے مجھ سے بھی ایسی ہی امید رکھیں

      ۔۔۔

      اور دوست

      تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتا ہے

      دیکھتے ہیں وہ کون ہوگا

      kuch palay nahii parha..Mary bhai Baat Jazbat ki Nahii Ya hosh hewas
      ki Hai .to ap bajay jazbati honay ka Bat karty..
      :(

      Comment


      • #18
        Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

        Originally posted by Dr Faustus View Post
        kuch palay nahii parha..Mary bhai Baat Jazbat ki Nahii Ya hosh hewas
        ki Hai .to ap bajay jazbati honay ka Bat karty..
        is time

        kon jazbati

        main?


        :rew:



        i think

        last joke of the year

        and

        second of the December





        Comment


        • #19
          Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

          Originally posted by Baniaz Khan View Post


          is time

          kon jazbati

          main?


          :rew:



          i think

          last joke of the year

          and

          second of the December

          فراسٹریشن۔۔۔۔خیر مٹی پائو
          :(

          Comment


          • #20
            Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

            آپ باتیں ہی ایسی کررہے ہو

            سارا کچھ جاننے کے بعد کہہ رہے ہو

            کچھ پلے نہیں پڑا

            اور مجھے ہی جذباتی

            اندازہ لگارہے ہو نہ





            Comment


            • #21
              Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

              Originally posted by Dr Faustus View Post



              امیر الممونین بننے کا شوق جناب میاں جی کو چرایا تھا طاہر القادری نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا۔۔اپ کھل کے ان اٹھائے ہوئے نکات پہ اپنے تحافظات کا اظہار کریں ۔کوئی کرپشن کا کیس کوئی کھابہ، کوئی فراڈ کو دھوکہ دہی؟
              باقی لازمی نہیں جو شخص ماضی میں برا ہو اس کا حال اور مستقبل بھی برا ہو۔۔تاریخ میں ب شمار ایسی مثالیں موجود ہے دور نہ جائیں ھضرت عمد فاروق اسلام قبول کرنے سے پہلے کیا تھے اور گھر سے تلوار اٹھا کر کس قصد سے گئے تھے۔۔یہ ایک عام جنرل سی مثال دی ہے لیکن اسدکر ؤائلڈ نے ایک جگہ کہا تھا بڑ ہی خوبصورت بات کہی تھی انہوں نے۔۔کہ پتھروں کےسوا اس کائنات کی ہر چیز کبھی نہ کبھی اپنی تردید کردتی ہے۔۔سو ممکن ہے ماضی میں ان س کچھ غلطیاں ہوئی ہوں جو ٹھوکر کھا کر سنبھل جائے وہ لائق عزت ہے۔۔اپ کو اپنا بتاتا چلوں جب میاں جی سعودی عرب سے واپس آئے بے نظیر قتل ہوئی تو میاں صاحب کو میں نے روالپنڈی جنرل ہسپتال مں بی بی کی میت کے پاس دھاڑیں مار کر روتے دیکھا۔تب مجھے لگا کہ جو نواز شریف سعودی عرب گیا تھا اس میں اور اس میں زمین اسمان کا فرق لگا ( اللہ میری مغحفرت فرمائے) میں ان دونوں اپنے اوتار میں نواز شریف کی تصویر لگاتا اور ان کے لیے پرجوش الفاظ میں خراج تحسین لکھا کرتا تھا لیکن افسوس اخر کار مجھے شیخ رشید صاحب کے اس قول س اتفاقکرنا پڑا کہ میاں برادارن کو کبھی بھی عقل نہیں آسکتی۔۔اور یہ حقیقت بھی ہے

              خوش رہیں

              محترم فوسٹس صاحب معزرت چاہتا ہوں کہ آپ اور بانیاز کی گفتگو میں دخل اندازی کر رہا ہوں لیکن آپ کی چند باتوں سے کچھ باتیں زہن میں ائیں تو مجبور ہوکر بیچ میں کودنا پڑا :(۔
              آپ نے کہا کہ لازمی نہیں کہ جو فرد ماضی میں برا ہو وہ مستقبل میں بھی برا ہوگا میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں لیکن کیا یہ فارمولا صرف اُنہی افراد پر لاگو ہوگا جن کو ہم پسند کرتے ہوں ؟؟

              نواز شریف کو آپ نے بزات خود روتے ہوئے دیکھ کر فیصلہ کر لیا کہ یہ فرد وہ نہیںجو یہاں سے گیا تھا اور آپ اس کے لئے خراج تحسین میںنہ جانے کیا کیا لکھتے رہے لیکن اب جو صورتحال تبدیل ہے تو گزشتہ عرصہ میں اس فرد سے ایسا کونسا گناہ کبیرہ سرزد ہوا کہ زیر عتاب آگیا؟؟؟ :)۔

              میرا خیال ہےکہ جب آپ نے نواز شریف کو جنرل ہسپتال میں دیکھا اُس وقت آپ شائد مشرف کے حامی ہونگے ۔پھر آپ نواز شریف کے لئے خراج تحسین کے ساتھ ساتھ تصویر لگائے پھرتے رہے،اس کے بعد عمران خان آپ کی نگاہوں کا نگینہ بنا اور آجکل طاہر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی اتنی جلدی تو خربوزوں کا رنگ نہیں بدلتا جتنی جلدی آپ افراد بدل رہے ہیں ؟؟؟

              فوسٹس بھائی شائد آپ کی نظر سے میری وہ باتیں نہیں گزری ہو نگی جن میں ،میں نے عرض کیا ہےکہ نواز شریف میرے لئے کوئی حرف آخر نہیں ہے یہ کوئی فرشتہ بھی نہیں ہے میری طرح کا فرد ہے کہیں غلطیاں کرتا ہے کہیں غلطیوں سے سیکھتا ہے ،یہ لیڈر نہیں تھا آہستہ آہستہ لیڈر بنا ہے اور اس مرتبہ کے الیکشن تک تو میں اس فرد کا ساتھ دوں گا "کہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہ بدلہ ہوا فرد پاکستان کے لئے نئے زہن کے ساتھ کیا کچھ کر سکتا ہے

              لیکن آپ جیسا فرد جو کہ تاریخ پرگہری نظر رکھتا ہے جسے معلوم ہے کہ افراد کی زندگی میں کچھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جن سے پہلے وہ کچھ بھی نہیںہوتے لیکن ایسے واقعے کے بعد وہ کچھ سے کچھ ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ کا اس طرح کسی فرد کی کارکردگی کو دیکھے بغیر یکدم نفرت کا اظہار کرنا سمجھ سے باہر ہے ۔
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

                محترم فوسٹس صاحب معزرت چاہتا ہوں کہ آپ اور بانیاز کی گفتگو میں دخل اندازی کر رہا ہوں لیکن آپ کی چند باتوں سے کچھ باتیں زہن میں ائیں تو مجبور ہوکر بیچ میں کودنا پڑا :(۔
                آپ نے کہا کہ لازمی نہیں کہ جو فرد ماضی میں برا ہو وہ مستقبل میں بھی برا ہوگا میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں لیکن کیا یہ فارمولا صرف اُنہی افراد پر لاگو ہوگا جن کو ہم پسند کرتے ہوں
                ؟؟

                نیں میں نے ایسا کچھ نیہیں کہا کا صرف میرے پسندیدہ افراد کے لیے یہ بات موزوں بیٹھتی۔۔اسی پوسٹ میں میں بتا چکا کہ اج سے پہلے میں ڈاکٹر طاہر القادری کو بھی نہیں جاتنا تھا بس کوچھ باتیں اچھی لگیں جو میں ہمیشہ سے کہتا ایا کہ جمعور کی حکومت میں جمہور کے ہر طبقے کو نمائندگی ملنی چاہیے۔۔ایک عام فہم انسان کو بھی پارلیمنٹ تک رسائی ھاصل کر سکے،،۔۔



                نواز شریف کو آپ نے بزات خود روتے ہوئے دیکھ کر فیصلہ کر لیا کہ یہ فرد وہ نہیںجو یہاں سے گیا تھا اور آپ اس کے لئے خراج تحسین میںنہ جانے کیا کیا لکھتے رہے لیکن اب جو صورتحال تبدیل ہے تو گزشتہ عرصہ میں اس فرد سے ایسا کونسا گناہ کبیرہ سرزد ہوا کہ زیر عتاب آگیا؟؟؟


                میں کبھی نواز شریف کو پسند نہیں کرتا تھا مجھے اس بات کا بخوبی اندازہ تھا کہ میاں بردارن کونسلر لیول کے سایستدان ہیں ان کا وہ ویژن نہیں جو قوموں کو ترقی کی طرف لے جاتا۔۔بی بی کی موت کے بعد نواز شریف کا اظہار یکجتی یقینا قابل تحسین تھا جس سے میرے دل میں ان کے لیے نرم گوشا پیدا ہوگیا۔تب ہم ایک فورم پہ تھے شاید سارہ کو یاد ہو اس وقت میںشاید یہی سمجھ رہا تھا کہ جلا وطنی اور دس سال خاموشی سے حالات کا جائزہ لینے والا نوازشریف شاید فیصلوں کی بھٹی میں کندن بن کر نکلا ہو۔۔لیکن الکشن سے قبل ہی میری امیدیں خاک مین مل گئی جب وہی سب لوٹے ناجائز فروش چمچے کڑےجو قاف لیگ میں مشرف دور میں چلے گئے تھے جوک در جوک واپس نون لیگ میں انا شروع ہو گئے۔۔دلالوں، ناجائز فروشوں، جعلی ڈگری ہولڈروں،جاگیر دروں، قبضہ گروپوں اور مشکوک لوگوں کو پارلیمنٹ میں پہنچا دیا گیا۔۔حکومت میں اتے ہی نہوں نے روایتی سایست سے کام لیتے ہوئے مشرف دور کے جاری ترقیاتی کام روک دئے گئے ۔یہاں پنڈی میں بہت سے اسکول جو بن چکے تھے جن کا بس اففتاح رہتا تھا اج تک بند ایک چار سو بیڈ کا ہسپتال جو قریبا مکمل ہوچکا تھا اس کو روک دیا گیا اج پانچ سال ہو گئے س کی دیواریں اب شکستہ ہونا شروع ہو گئں۔۔ایک نالہ لئی ایکسرپیس وے تھ اجس پہ 50 فیصد کام مکمل ہو چکا تھا وہ بھی روک دیا گیا۔۔ انتقامی سیاست کا اغاز ہوا وہ تعصبی نعرے وہی ہوٹروں کا پروٹوکول کا زہر کہ جب کوئی ماہبدولت اتا تو کیڑے مکوڑوں جیسے عوام کو بذریعہ پولیس روک دیا جاتا کہ روکیں سڑک بند ہے جناب شریف صاحب نے گزرنا ہے۔۔سستی روٹی کے تنور میں صحت کا بجٹ جھونک دیا گیا پرویزالہی کے زمانے میں سرکاری اسپتالوں سے مریضوں کو کچھ ادویات کی مفت فراہمی ہوتی تھی لیکن جناب نے سب کچھ سستی روٹی میں لگ دیا حالنکہ یہ جانتے ہوئے ھی کہ روٹی کے ساتھ سالن بھی چاہیے ہوتا۔۔بارش میں اس روٹی کو چھتری نہیں بنایا جا سکتا۔۔نہ اس روٹی کو بطور کپڑا تن پہ اوڑھا جا سکتا نہ اس روٹی کی دوا بنائی جاستی۔۔پھر پانچ سال گزر گئے عوام کو کیا ملا؟ لیپ ٹاپ سستی روٹی بس جھوٹ
                وعدے کھوکھلے نعرے دھاندلی۔اب بھی میں اسی وقت اپ و دکھا سکتا کہ کتنے ہی لوگ سڑکوں پہاس یخ سردی منجمد کرنے والی سردی میں سڑکوں پہ سوتے کتنے ہی جان کی باازی ہار جاتے پانچ سال کم مدت نہیں ہوتی اور پانچ سال میں یہ ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہے انہوں نے ڈرون پہ کو واجح موقف اختار نہیں کیا نہوں نے ریمنڈ ڈیوس والے کیس میں امریکہ کے دباو میں آئے سرا سسٹم وہی ہے پٹواری کلرکک اردلی ان سب کی گردنوں میں سریے ہم پرویز الہی کے دور میں پھر بھی تھوڑے بہتر تھے لکن اب حالات دگر گوں ہیں فلائی اور زون وغیرہ عوام کے مسائل کا حال نہیں اب سا شخص کی جھنجھلاہٹ کا اندازہ کر سکتے جو میزبان سے نمک مانگ رہا ہوں اور میزبان کبھی اس دونگا پکراءے کبھی چمچ کبھی پلیٹ۔۔صوبوں کو بجلی پیدا کرنے کا اختیار مل چکا لیکن مجال ایک روپیہ بھی اس مد میں صرف کیا گیا ہو۔تعلیم کا کوئی پرسان حال نہیں ایم این اے کے پیڈز پہ نوکری ملتی ہسپتالوں میں ماسوائے ایسکرے کے کوئی سہولت نہیں۔۔سب جاگیر دار وڈیرے کسی کے ہاتھ مں مزدوری کی گھانتیں نہیں کوی ہم جیسا بندہ نہیں جو ویگنوں میں دھکے کھاتا توبہت کچھ ہے کہنے کو مسٹر اطہر لیکن اپ کو حقیقت کی انکھوں سے معاشرے کو دیکھان ہوگا۔ پ کو بھی سوچنا پڑے گا کہ موجدوہ مسائل کو حل کرنا دور کی بات ان کو ان کا دارک بھی نہیں یہ کروڑوں لیُ ٹاپ میں اربوں ٹراسپوڑٹ میں اور سستی روٹی اور دانش سکول جیسے ایکٹویٹی میں اڑا دیتے ہیں


                میرا خیال ہےکہ جب آپ نے نواز شریف کو جنرل ہسپتال میں دیکھا اُس وقت آپ شائد مشرف کے حامی ہونگے ۔پھر آپ نواز شریف کے لئے خراج تحسین کے ساتھ ساتھ تصویر لگائے پھرتے رہے،اس کے بعد عمران خان آپ کی نگاہوں کا نگینہ بنا اور آجکل طاہر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب ھائی اتنی جلدی تو خربوزوں کا رنگ نہیں بدلتا جتنی جلدی آپ افراد بدل رہے ہیں ؟؟
                مییں واضح کر چکا میری کمٹمنٹ افراد کے ساھ نہیں اس ملک کے ساتھ ہے میری بلا سے وہ کوئی بھی ہو لیکن جو ملک کے لیے مخلص ہو ہمیں قبول ہے کوئی مضائقہ نہیں وہ اس طبقے سے ہو جس سے سب سے زیادہ میں نفرت کرتا یعنی ملا ازم۔۔ باقی لکیر کے فقیر ہم نیں ہیں نہ اندھی تقلید کرتے ہیں کچھ دیر چلے ستھ اگر اس کا راستہ ٹھیک نہ ہو ساتھ چھوڑ دیتے۔۔اپ اپنے رویہ کو پرکھیں جو بھیڑ چال اور اندھی تقلید کی حد میں تا÷۔بھیڑ ایک طرف چل پڑی باقی سب بھیڑیں بھی اس کی جانب۔۔سو انسان اوربھیڑوں کی ڈنکاروں میں کچھ فرق تو ہونا چاہیے۔
                اپنی تردید کرنے کو اپ خربوزوں سے تشبیہ نہیں دے سکتے کہ یہ ذہنی صحت مندی کی علامت


                اور اخری لائینز کا جواب میر بھائی پہلے بھی ان کو دیکھ چکے اب بھ پانچ سال دیکھ چکے ہیں اور حالات اپ کے بھی سامنے اور میرے بھی سامنے اس کے باجود ای موقع چھوڑ بیس موقع دیں


                :rose
                :(

                Comment


                • #23
                  Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

                  مفصل طریقے سے وضاحت کرنے کا شکریہ






                  لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو فیسد نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا :(۔


                  مجھے اسی معاشرے میں رہتےہوئے انہی لوگوں میں سے سو برائیوں والوں میں سے ساٹھ برائیوں والے کا ساتھ دینا ہوگا۔


                  طاہر صاحب کی قدر تھی اب نہیں رہی عمران ہیرو تھا اب زیرو ہی ہے


                  البتہ آنے والے وقت کی قسم نہیں بقول آپ کے اور میرے وقت اور سوچ ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی ضروری نہیں جو کل برا تھا آج بھی برا ہو اور جو آج برا ہے وہ کل بھی برا رہے :)۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

                    Originally posted by s.a.z View Post
                    مفصل طریقے سے وضاحت کرنے کا شکریہ






                    لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو فیسد نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا :(۔


                    مجھے اسی معاشرے میں رہتےہوئے انہی لوگوں میں سے سو برائیوں والوں میں سے ساٹھ برائیوں والے کا ساتھ دینا ہوگا۔


                    طاہر صاحب کی قدر تھی اب نہیں رہی عمران ہیرو تھا اب زیرو ہی ہے


                    البتہ آنے والے وقت کی قسم نہیں بقول آپ کے اور میرے وقت اور سوچ ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی ضروری نہیں جو کل برا تھا آج بھی برا ہو اور جو آج برا ہے وہ کل بھی برا رہے :)۔



                    عمراں خان کو کس سینس میں آپ“ زیرو کہہ رہے ہیں۔۔عمران خان نواجوان نسل میں بہت مقبول ہیں اور حیرت انگیز طور پر اھر کر سامنے آئے یں اور اپ ماننے نہ مانے مسلم لیگ نون کو بہت سا ووٹ ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ٹوٹا ہے۔۔حال؛یہ ضمنی انتخابات میں ان کی فوٹیج دیکھلیے انہوں نے جیت کر جو بھڑکیں اور فائرنگ کی اور الیکشن کمیشن کے منہ پہ طمانچہ مارا یہ میں نیں کہ رہا اپ خود میڈیا پہ دیکھ سکتے۔۔ عرام خان وار طاہر صاحب ایک نئ خون کی طرح اس سسٹم میں آئے ہیں جو شاید کسی تبدیلی کی بنیاد بن جائیں۔۔۔باقی ایک مثال ہے ایک کرکٹر جسکو کھیلنا ہی نیں
                    اتا اس سے اپ کیا امید رکھ سکتے وہ کبھی میچ وونگ انننگز کھیل سکے گا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جتنے چانسز نواز شریف کو ملے شاید شاید خان افیدی کو بھی نہ ملے ہوں لیکن
                    ان سے بھلائی کی توقع کرنا ایسے ہی ہے جیسے سفیدے کے درختوں پہ ‘امب’ تلاش کئے جائیں
                    خوشبو آ نہیں سکتی کاغذی پھولوں سے


                    سوچ بدلتے رہنا چاہیے جناب آزمائے ہوئوں کا بار بار ازمانا جہالت ہے اپ بتا دیں نہ پنجاب میں پناچ سال میں کیا تیر مارا سب سے زیادہ وسائل والا صوبہ ہے پہلے بھی ین سال لگا کر گئے تب بھی کیا پراگرس تھی اس سے پہلے بھی ایک دو بار یہ اقتدار کا لطف تھا چکے اور کتنا انتظار کریں۔۔انتظار بھی کر سکتے لیکن اگر سفر ی غلط سمت میں ہو توپھر انتظار کیسا
                    ؟
                    :(

                    Comment


                    • #25
                      Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

                      agr punjab mae wo kam kr leta tou ppp ki hukumat ka partner kesy kehlata ....

                      samjo

                      ji

                      syasat ha babu





                      Comment


                      • #26
                        Re: کبھی بہ حیلہء مذہب کبھی بنام وطن

                        وہ اس تناظر میں کہ

                        عمران تبدیلی کا نعرہ لگا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نئی قیادت کی اُمید دے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُسی طرح اپنے پیش رووں کے نقش قدم پر چل رہا ہے

                        ہاں یہ بات درست ہے کہ یہ نوجوانوں میں خوب جگہ پا رہا ہے لیکن کونسے نوجوان؟؟؟ اور ان کو کس طرح استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ؟؟؟

                        اس پر آپ کی توجہ چاہوں گا ایک علیحدہ تھریڈ میں ۔

                        میں کہتا ہوں نواز شریف ناکام ترین لیڈر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زردآری برا ترین سربراہ ہے

                        لیکن اگر عمران بھی اُنہی کی طرح پٹے ہوئے مہروں کو لے کر بساط سجا لے تو میں کس تبدیلی کی اُمید لگاوں؟؟

                        سر جی جس عمارت کی بنیاد ہی کھوکھلی ہو اُس پر بلند عمارت زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی :(۔

                        طاہر صاحب کو ایک عالم کے طور پر جانتا تھا کئی مرتبہ سنا بھی عزت تھی دل میں لیکن یہ یکدم جو قوم کے درد میں مبتلا ہوکر الیکشن میں رخنہ اندازی کی کوشش کر رہے ہیں تو صاف معلوم ہو رہا ہے کہ بنگلہ دیش کی طرح "ٹیکنو کرٹیس بیوروکریٹس"ٹائپ کے لوگ مسلط کرنی کی چال کا حصہ ہیں ۔

                        پنجاب میں کیا کیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا نہیں اب تو میں بھی صرف اخباروں اور ٹی وی ٹاک شوز تک ہی محدود ہوں لیکن کئی سروے اور کئی پروگرامز یہی بتاتے ہیں کہ پاقی چار صوبوں کے مقابلے میں حالات کہیں زیادہ بہتر ہیں۔
                        :star1:

                        Comment

                        Working...
                        X