ڈاکٹر طاہر القادری
کا اجتماع اور ان کی تقریر اس وقت جاری ہے
ویسے ہی کچھ باتیں ہیں جو کہنا چاہ رہا ہوں
یہ کوئی پریڈکشن نہیں نہ میں کو نجومی ہے
فکری نظر کے تحت کچھ عرض ہے
ابھی تک کے حوالے سے
حیرت ہوتی ہے مجھے ۔۔۔ جب سرعام ۔۔۔ خدا کو گواہ بنادیا جاتا ہے ۔۔
صرف سچ کو ثآبت کرنے کے لیے
ارے نہیں ارے نہیں یہ تو میں غلط کہہ رہا ہوں
سیاست میں تو یہ جھوٹ کو ثابت کرنے کےلیے کہا جاتا ہوگا
جھوٹ کو سچ ثآبت کرنا بھی کوئی آسان کام تو نہیں ہے نہ جی
دیکھیں ۔۔۔ یہ سب میں بحث کے لیے نہیں کررہا
مگر جو کوئی بھی جو کہنا چاہے ۔۔ کہہہ سکتا ہے
ارے یہ کیا
یہ حضرت تو
امام حسین بن گئے ہیں ۔۔مطلب ایک تو کاپی اوپر سے
نبی پاک کو نانا بھی ثآبت کردیا ہے ۔۔۔ اپنا ۔۔
سچ ہی کہا تھا کہنے والے نے
امیر شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے
کبھی بہ حیلہ مذہب کبھی بنام وطن
اور شعر کہنے والے صاحب موجود ہوتے
تو یہ ضرور کہہ دیتے
قادری صاحب کے بیان کو دیکھتے ہوئے کہ
کبھی کبھی تو دونوں یعنی وطن اور مذہب کا حیلہ ایک ساتھ ہی پھینکا جاتا ہے
مجھ سے اتنی ڈھٹائی سے یقین کریں سچ نہیں بولا جاتا
جتنی ڈھٹائی سے یہاں جھوٹ بول دیا جاتا ہے
نعرے دلیل کے
باتیں وہی ۔۔رٹی رٹائی ۔۔۔ باپ دادا کی پرستش
واہ ڈاکٹر ۔۔۔۔۔ واہ
ہوسکتا ہے میری باتیں غلط ثابت ہوجائیں
اور دعا بھی یہی ہے کہ ہوجائیں جی انکا غلط ثابت ہونا کم از کم قوم کی لیے بہتر ہی ہوگا
مجھے آج یہ پتہ چلا کہ شریعت اس بات کی اجازت دیتی ہے
کہ
جب
آل رسول کا کوئی نمائندہ
بیان کررہا ہو
تو
اذان کا احترم میں چپ ہونا ضروری نہیں
یہ سب دیکھ کر پھر سن کر
پھر وہی کہوں گا
قسم قرآن کی
اطاعت شیطان کی
باتیں شاید بہت تلخ ہیں
دوستو۔۔
پر تم لوگوں کا شکریہ
مجھے بولنے کی اجازت دے دیتے ہو
Comment